تنبیہ نمبر 228

غصے کو دور کرنے کی دعا سوال مندرجہ ذیل روایت اور دعا کی تحقیق مطلوب ہے…حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہا نے عرض کیا: یارسول اللہ! مجھے آپ کوئی ایسی دعا بتا دیجئے جو میں مانگا کروں… آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہو: اللَّهمَّ ربَّ محمَّدٍ النَّبيِّ، اغفِرْ لي ذَنْبي، وأَذْهِبْ غَيْظَ مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر205

مختلف لوگوں کے مختلف حج ● سوال: کیا ایسی کوئی روایت ہے جس میں یہ آیا ہو کہ عنقریب ایسا زمانہ آئےگا کہ جسمیں امراء کا حج سیر و تفریح کے لئے ہوگا اور فقراء کا حج سوال کے لئے ہوگا… اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے… الجواب باسمه تعالی یہ روایت مختلف کتب میں مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر204

دابة الارض کا نکلنا ● سوال: ایک مولانا صاحب سے سنا ہے کہ قیامت کے قریب صفا پہاڑی سے ایک جانور نکلےگا، اسی لئے صفا کی پہاڑی کو باقی رکھا گیا ہے اور مروہ کی پہاڑی کو ختم کردیا گیا ہے… اس بات کی وضاحت اور تحقیق فرمادیجئے… الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ قیامت مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر203

مینڈک کو قتل نہ کرنا ● سوال: ایک بات سنی ہے کہ آپ علیہ السلام نے مینڈک کو قتل کرنے سے منع فرمایا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ مینڈک حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آگ کو بجھانے کیلئے پانی لاتا تھا… اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے… الجواب باسمه تعالی جن روایات مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر202

نبوی گھرانے کی قربانی ● سوال: مندرجہ ذیل واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے: ایک مرتبہ حضرت علیؓ کے گھر میں سب نے روزہ رکھا۔ حضرت فاطمہؓ کے دو چھوٹے بچوں نے بھی روزہ رکھا۔ مغرب کا وقت ہونے والا ہے، سب کے سب مصلہ بچھائے رو رو کر دعا مانگتے ہیں۔ حضرت فاطمہؓ دعا ختم مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر201

رمضان کی عجیب فضیلت ● سوال: مندرجہ ذیل روایت کی تحقیق مطلوب ہے: حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ رمضان برکت والا مہینہ آگیا، اس میں خیر وبرکت اور اللہ تعالی کی رحمت نازل ہوتی ہے، گناہ معاف ہوتے ہیں، اس میں دعاؤوں کو پسند کیا جاتا ہے، اور اللہ تعالی اعمال مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر199

رمضان المبارك کی دعائیں ● سوال: محترم مفتی صاحب! ایک کتابچہ ملا ہے جس میں رمضان کے ہر دن کی الگ دعا منقول ہے… کیا یہ دعائیں مستند ہیں؟ الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ دعا کے پڑھنے کیلئے اسکے الفاظ کا درست ہونا کافی ہوتا ہے اور ہر دعا کا مستند ہونا ضروری نہیں، مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر197

عجیب و غریب فضائل والا درود ● سوال: محترم مفتی صاحب! مرحوم جنید جمشید صاحب نے ایک درودشریف بیان کیا تھا: “اللهم صل على محمد وعلى آله وبارك وسلم” اس کی فضیلت یہ ہے کہ جو شخص ظہر کی نماز کے بعد اس درود کو سو دفعہ پڑھےگا اللہ پاک اس کو چار انعامات دیں مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر196

غیبت کی جائز صورتیں ● سوال: محترم مفتی صاحب! بےشک غیبت حرام ہے، لیکن بعض اوقات ایسا موقعہ پیش آجاتا ہے کہ انسان کو کسی کے بارے میں سچائی ظاہر کرنی پڑتی ہے، ورنہ کسی دوسرے کا شدید نقصان ہوسکتا ہے، تو کیا شریعت میں کچھ ایسی صورتیں موجود ہیں کہ جن میں غیبت (یعنی مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر195

شب برات میں قبرستان جانا ● سوال: ہمارے ہاں یہ بات کثرت سے کہی جاتی ہے کہ آپ علیہ السلام زندگی میں ایک بار شب برات (پندرہ شعبان) کو قبرستان گئے ہیں، لہذا ہم بھی زندگی میں اگر ایک بار قبرستان چلے جائیں تو سنت ادا ہوجائےگی… کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر194

غیبت کا گناہ زنا سے زیادہ ● سوال: ایک روایت سنی ہے کہ غیبت کا گناہ زنا سے زیادہ سخت ہے، کیونکہ زنا کرنے والا توبہ کرتا ہے تو اللہ تعالی معاف فرما دیتے ہیں لیکن غیبت کرنے والے کا گناہ اس وقت تک معاف نہیں ہوتا جب تک کہ وہ شخص معاف نہ کردے مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر147

آنسو کے ایک قطرے کی قیمت سوال: ایک روایت نقل کی جاتی ہے کہ آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ جبریل علیہ السلام نے فرمایا کہ ہم انسان کے سب اعمال کا وزن کریں گے مگر رونے کا نہیں، کیونکہ اللہ تعالی ایک آنسو سے جہنم میں آگ کے کئی سمندر بجھادیں گے. (مسند احمد) مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر135

حضرت معاویہ کا ابن زبیر کو جواب سوال: ایک واقعہ بیان میں سنا ہے کہ حضرت زبیر اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہما کے درمیان کسی بات پر تنازعہ ہوا جس میں خطوط کا تبادلہ بھی ہوا۔ برائے مہربانی یہ پورا واقعہ اور اس کی اسنادی حیثیت واضح فرمادیجئے۔ الجواب باسمه تعالی دراصل یہ واقعہ مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر119

وضو کے بعد سورہ قدر کی تلاوت سوال: ایک پوسٹ نظر سے گذری جس میں یہ فضیلت ذکر کی گئی ہے کہ جو شخص وضو کے بعد {إنا أنزلناه في ليلة القدر…..}  (یعنی پوری سورةالقدر) ایک بار پڑھےگا وہ صدیقین میں شمار کیا جائےگا اور جو دو بار پڑھےگا وہ شہداء کے دیوان میں لکھا مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر104

حضرت ابراہیم علیہ السلام اور مجوسی سوال: مختلف بیانات میں یہ واقعہ سنا ہے کہ ” حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاس ایک مہمان آیا تو آپ علیہ السلام نے اس کو کھانا کھلانے سے پہلے اس سے اسکے ایمان کے بارے میں پوچھا تو اس شخص نے کہا کہ میں مجوسی ہوں، تو حضرت مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر38

فقر کے أسباب سوال :آجکل یہ بات بہت عام کی جارہی ہے کہ درجہ ذیل امور سے رزق میں تنگی ہوجاتی ہے ، شرعا اس کی کیا حقیقت ہے؟  ● گھر میں غربت آنے کے اسباب: ہاتھ دہوئے بغیر کھانا کھانا. عورتوں کا کھڑے کھڑے بال باندھنا. غسل خانے میں پیشاب کرنا. اپنی اولاد کو مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر36 – قسط نمبر1

شب براءت کا تعین( قسط نمبر1) الجواب باسمه تعالی پندرہ شعبان کی رات جو شب برات کے نام سے مشہور ہے اس کے متعلق چند اہم امور پر بحث لازم ہے: قال تعالى: حم ○ وَالْكِتَابِ الْمُبِينِ○ إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةٍ مُّبَارَكَةٍ إِنَّا كُنَّا مُنذِرِينَ○ فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أَمْرٍ حَكِيمٍ○ أَمْراً مِّنْ عِندِنَا إِنَّا كُنَّا مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر35

شوہر کیلئے مرنے کے بعد بیوی کو غسل دینے کا حکم   سوال: شوہر کیلئے مرنے کے بعد بیوی کو غسل دینے کا حکم. الجواب باسمه تعالی اس مسئلے میں کچھ امور وضاحت طلب ہیں: 1. بیوی کا شوہر کو غسل دینا. 2. شوہر کا بیوی کو غسل دینا. 3. فقہائے کرام کا اختلاف. 4. مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر34

فجر کے بعد سونا   سوال:فجر کے بعد سونے کے متعلق کیا حکم ہے اور اس کے بارے میں حضرت فاطمہ کی ایک روایت کا حوالہ دیا جاتا ہے اس کا حکم بهى بتادیں. الجواب باسمه تعالی اس سوال کے جواب میں تین امور ضروری ہیں: 1. حضور اکرم ﷺاور صحابہ رضی اللہ عنهم کا مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر33

یمن کے بادشاہ تُبّع حمیری کا قصہ حضور ﷺسے ایک ہزار سال پہلے یمن کا بادشاہ تُبّع حمیری تھا، ایک مرتبہ وہ اپنی سلطنت کے دورہ کو نکلا، بارہ ہزار عالم اور حکیم اور ایک لاکھ بتیس ہزار سوار، ایک لاکھ تیرہ ہزار پیادہ اپنے ہمراہ لئے ہوئے اس شان سے نکلا کہ جہاں بهى مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر32

خانہ کعبہ کو دیکھ کر دعا کرنا سوال :ہمارے ہاں یہ بات مشہور ہے کہ خانہ کعبہ پر پہلی نظر پڑتے ہی جو دعا مانگی جائے وہ قبول ہوتی ہے، اس پہلی نظر سے کیا مراد ہے اور کیا یہ روایت صحیح ہے؟ الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ خانہ کعبہ کے قریب دعا مانگنے مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر31

شق صدر کا واقعہ واقعہ معراج کے بارے میں چند سوالات: (1) معراج کس لئے کرائی گئی اور اس وقت آپ ﷺکہاں آرام فرما رہے تھے؟ (2) آپ ﷺکا سینہ مبارک کتنی مرتبہ اور کہاں کہاں سے چاک کیا گیا اور کیوں؟ (3) آپ ﷺکو  اللہ تبارک وتعالی نے کیا کیا تحفے دیئے؟ الجواب باسمه مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر26

قریبی رشتہ داروں میں شادی اپنی اولاد کو بے وقوفی سے بچائیے. فرمان مصطفی ﷺ “قریبی رشتہ داروں میں شادی نہ کرو کیونکہ اس سے اولاد کمزور پیدا ہوتی ہے”. (النھایة لابن الاثیر، ج:3، ص:306 المکتبة العلمیة بیروت) ابن الصباغ علیه رحمة اللہ الوھاب نے اس (قریبی رشتہ داروں میں شادی کی ممانعت والے) حکم مزید پڑھیں