حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو سوال :محترم مفتی صاحب ! ہم شروع سے یہ بات سنتے آئے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو ہوا تھا لیکن اب ایک دو علمائےکرام سے سنا ہے کہ آپ علیہ السلام پر جادو والی بات درست نہیں. برائے مہربانی اس کی وضاحت فرمائیں. الجواب…