
فرشتے کو سزا کیوں دی گئی؟ سوال: ایک واقعہ بیان کیا جاتا ہے کہ: ایک دن حضرت جبرئیل علیہ السّلام دربارِ رسالت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! میں نے ایک عجیب و غریب واقعہ دیکھا ہے۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: “وہ واقعہ کیا مزید پڑھیں