تنبیہ نمبر40

رمضان المبارک کی فضیلت کی روایت ایک اشکال : یہ ایک جھوٹی مشہور حدیث ہے  کہ: ” رمضان کا پہلا عشرہ رحمت کا، دوسرا عشرہ مغفرت کا اور تیسرا عشرہ جہنم سے نجات کا.” ذرا سوچیں، تمام جہانوں کے مالک ہمار ے اللہ کی رحمت اور مغفرت کے دروازے اتنے چھوٹے اور تنگ ہو ہی مزید پڑھیں