وضو کے بعد سورہ قدر کی تلاوت سوال: ایک پوسٹ نظر سے گذری جس میں یہ فضیلت ذکر کی گئی ہے کہ جو شخص وضو کے بعد {إنا أنزلناه في ليلة القدر…..} (یعنی پوری سورةالقدر) ایک بار پڑھےگا وہ صدیقین میں شمار کیا جائےگا اور جو دو بار پڑھےگا وہ شہداء کے دیوان میں لکھا…