اہل بیت کی محبت پر شہادت کی موت سوال: ایک روایت سنی ہے کہ جو شخص اہل بیت سے محبت کرےگا اس کو شہادت والی موت حاصل ہوگی. اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے الجواب باسمه تعالی یہ روایت مختلف تفاسیر میں اس آیت: قل لا اسئلكم عليه أجرا إلا المودة فى القربى کے ذیل…