تنبیہ نمبر6

ورقہ بن نوفل کا اسلام حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی نازل ہونے کے بعد سب سے پہلے جن دو شخصیتوں کے سامنے یہ حقیقت آئی ان میں سے ایک حضرت خدیجہ اور دوسرے ورقہ بن نوفل تھے. حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا حضور ﷺ کو لےکر ورقہ کے پاس گئیں تو ورقہ نے مزید پڑھیں