تنبیہ نمبر59

وطن کی محبت سوال: گذشتہ کچھ عرصے سے جب بھی یوم آزادی کے مہینے کا آغاز ہوتا ہے تو ایک روایت کثرت سے پھیلائی جاتی ہے :”حب الوطن من الإيمان””وطن کی محبت ایمان کا حصہ ہے”اور  اسکو  باقاعدہ تقریروں  کا  موضوع  بنایا  جاتا ہے. الجواب باسمه تعالی روایت کی تحقیق: ١.   حبُّ الوطنِ منَ مزید پڑھیں