
والدین پر اولاد کا حق سوال ایک مولانا نے اپنے وعظ میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے زمانے کا ایک واقعہ سناتے ہوئے فرمایا: ایک باپ اپنے بیٹے کو لے کر حضرت عمر کی خدمت میں حاضر ہوا اور شکایت کی کہ یہ میرے ساتھ بدتمیزی کرتا ہے، مارتا ہے، گالیاں بکتا ہے۔ مزید پڑھیں