
رمضان کے تین عشروں کی دعائیں ● سوال: ہمارے ہاں یہ بات بہت مشہور ہے کہ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت کا ہے لہذا اس میں کثرت سے “رب اغفر وارحم وانت خیر الراحمین” پڑھیں، دوسرا عشرہ مغفرت کا ہے تو اس میں کثرت سے “أستغفر اللہ ربی من کل ذنب وأتوب الیه” پڑھیں، اور مزید پڑھیں