دو گروہ کی اصلاح سوال: ایک بیان میں سنا ہے کہ آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ میری امت کے دو طبقے اگر درست ہوجائیں تو پوری امت کی اصلاح ہوجائےگی. اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے الجواب باسمه تعالی یہ روایت سرسری تلاش کرنے پر دو سندوں سے ملی ہے. ١. پہلی سند: حديث…