حضرت ایوب علیہ السلام کی بیماری سوال: ایک واقعہ سنتے آرہے ہیں کہ حضرت ایوب علیہ السلام کے جسم میں بیماری اس قدر بڑھ گئی تھی کہ آپ کے جسم میں کیڑے پیدا ہوگئے… کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی حضرت ایوب علیہ السلام کی بیماری کی یہ تفصیل کہ ان کے جسم…