ایک عجیب توبہ سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس واقعہ کے بارے میں جو اکثر لوگ بیان کرتے ہیں کہ: حضرت موسی علیہ السلام نے اپنے دور میں ایک دفعہ بارش کی دعا کی تو اللہ تعالی نے موسی علیہ السلام سے فرمایا کہ تمہارے درمیان ایک گناہگار شخص ہے جس کی وجہ سے…