حجر اسود کی واپسی سوال: مندرجہ ذیل واقعے کی تحقیق مطلوب ہے: 7 ذی الحجہ 317ھ کو بحرین کے حاکم ابوطاہر سلیمان قرامطی نے مکہ معظمہ پر قبضہ کرلیا، خوف و ہراس کا یہ عالم تھا کہ اس سال کو حج بیت اللہ نہ ہوسکا، کوئی بھی شخص عرفات نہ جاسکا- انا للہ وانا الیه…