شیطان کو کنکری مارنے کی حکمت سوال: ١. حضرت اسماعیل علیہ السلام کو کہاں ذبح کیا گیا تھا؟ ٢. شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے متعلق جو واقعات بیان کئے جاتے ہیں انکی کیا حقیقت ہے؟ ان دو باتوں کی تحقیق مطلوب ہے الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ جن امور کے متعلق آپ علیہ السلام…