
فجر کے بعد سونا سوال:فجر کے بعد سونے کے متعلق کیا حکم ہے اور اس کے بارے میں حضرت فاطمہ کی ایک روایت کا حوالہ دیا جاتا ہے اس کا حکم بهى بتادیں. الجواب باسمه تعالی اس سوال کے جواب میں تین امور ضروری ہیں: 1. حضور اکرم ﷺاور صحابہ رضی اللہ عنهم کا مزید پڑھیں