اہل بیت کی خبرگیری کا اجر سوال: ایک روایت سنی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چار آدمیوں کی قیامت کے دن میں شفاعت کرونگا: میری اولاد کی عزت کرنے والا، ان کی ضرورتوں کو پورا کرنے والا، ان کے معاملات میں کوشش کرنے والا اور دل اور زبان سے ان…