منی، عرفات میں نماز قصر یا مکمل سوال: حج کے موقعے پر ایک بڑا اختلافی مسئلہ بار بار پیش آتا ہے کہ منی اور عرفات میں نماز پوری پڑھی جائے یا قصر؟ اس سلسلے میں حجاج کرام اور علمائےکرام تک میں اختلاف دیکھا گیا ہے برائے مہربانی اس مسئلے کی وضاحت فرمادیجئے الجواب باسمه تعالی…