ایک عورت چار مردوں کو جہنم لے کر جائےگی سوال: ایک روایت سنی ہے کہ قیامت کے دن ایک عورت اپنے ساتھ چار مردوں کو جہنم میں لے کر جائےگی: باپ کو، بھائی کو، بیٹے کو اور شوہر کو… اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے. الجواب باسمه تعالی سوال میں مذکور روایت کسی بھی مستند…