کاتب وحی کا مرتد ہوجانا سوال: ایک صاحب نے بیان کیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک شخص وحی لکھتا تھا پھر بعد میں مرتد ہوکر مرگیا. کیا یہ واقعہ درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی آپ علیہ السلام کی زندگی میں دو افراد ایسے گذرے ہیں جن کو کاتب وحی ہونے…