حادثات سے حفاظت والی دعا سوال: ایک صاحب نے یہ بیان کیا کہ: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے حادثات سے حفاظت کیلئے ایک دعا بتائی ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے براہ راست اپنے نبی صلی اللہ علیه وسلم سے یہ سنا ہے، اور اگر میں غلط کہوں تو میری آنکھیں اندھی…