خانہ کعبہ دلہن کی صورت میں سوال: ایک بیان میں سنا ہے کہ خانہ کعبہ کو قیامت کے دن دلہن کی صورت میں اٹھایا جائےگا. اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے الجواب باسمه تعالی یہ روایت فضائل کی مختلف کتابوں میں مذکور ہے لیکن سند کے لحاظ سے یہ روایت درست نہیں ہے. امام غزالی…