حضرت علی نے گستاخِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان کاٹ دی سوال: مندرجہ ذیل واقعے کی تحقیق مطلوب ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مدنی دور میں (جب وہ مدینہ ہجرت کرچکے تھے، تب) کسی گستاخ شاعر نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کے خلاف گستاخانہ اشعار لکھے۔…