عورت کیلئے استغفار سوال: ایک روایت سنی ہے کہ فرمانبردار عورت کیلئے ہوا میں پرندے اور پانی میں مچھلیاں اور آسمان میں فرشتے استغفار کرتے ہیں…کیا یہ روایت درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی یہ روایت اگرچہ کافی مشہور ہے لیکن یہ کسی بھی مستند (صحیح یا ضعیف) سند سے کہیں بھی منقول نہیں. روایت کے…