تنبیہ نمبر45

حصہ اول جمعۃالوداع کے موقعہ پر چند مشہور غیر مستند اعمال کی تحقیق: ١. جمعۃالوداع  کا حکم شریعت میں “جمعۃالوداع” کے نام سے  کوئی اصطلاح نہیں پائی جاتی بلکہ یہ ایک نیا نام اور نئی اصطلاح ہے اور اس میں جو مخصوص نمازیں یا مخصوص امور انجام دئے جاتے ہیں یہ سب بے بنیاد ہیں. مزید پڑھیں