حضرت معاویہ اور شہزادہ سوال :ایک واقعہ کسی سے سنا ہے اس کی تحقیق مطلوب ہے: حضرت امیر معاویہؓ کی زندگی کا ایمان افروز واقعہ: حضرت امیر معاویہؓ حضورؐ کی خدمت میں بیٹھے تھے کہ ایک شہزادہ نے آکر کہا: یارسول اللّٰہؐ! میں عیسائیوں کا شہزادہ ہوں، غسان کی ریاست سے آیا ہوں، میرا باپ…