علمائے امت کی نظر میں گستاخِ رسول کی سزا تمام علمائے امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ آیت کریمہ {اِنَّ الَّذِيْنَ يُؤْذُونَ اللهَ وَرَسُولَه لَعَنَهُمُ اللهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ…} کے ضمن میں ہر وہ عمل شامل ہے جس سے شان اقدس میں کسی بھی قسم کی گستاخی یا کمی کے الفاظ ادا کئے…