موت کے وقت اختیار دینا سوال: محترم جناب مفتی عبدالباقی اخونزادہ صاحب! آپ کا مضمون نظر سے گذرا جس میں آپ نے حضرت عزرائیل علیہ السلام کا حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے روح قبض کرنے کی اجازت طلب کرنے والی روایت کی تحقیق کرتے ہوئے اس روایت کی تمام سندوں کو ناقابل اعتبار قرار…