تاریخی بڑھیا ہماری کتابوں میں کچھ ایسے واقعات ملتے ہیں جن میں مرکزی کردار ایک لاچار بڑھیا کا ہوتا ہے اور امت کے سرخیل حضرات حضور علیہ السلام یا ابوبکر صدیق یا عمر فاروق جیسے ان کی خدمت گذاری کرتے ہوئے نظر آتے ہیں. تعجب کی بات یہ ہے کہ اس ایک بڑھیا کے کردار…