تراویح کی ہر شب کی فضیلت سوال: ایک بیان سنا جس میں تراویح کی ہر رات کی الگ فضیلت کا ذکر ہے…کیا ایسی کوئی روایت ثابت ہے؟ الجواب باسمه تعالی سوال میں جس روایت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے یہ روایت “درة الناصحین” نامی کتاب (جس کے مصنف عثمان بن حسن بن احمد الخوبوی…