ماہ رجب کے روزے اور اعمال سوال: محترم مفتی صاحب! کچھ سوالات کے جواب مطلوب ہیں ١. “اللهم بارك لنا فی رجب وشعبان وبلغنا رمضان” کیا یہ دعا ثابت ہے؟ ٢. کیا رجب کی پہلی تاریخ کا روزہ ثابت ہے؟ ٣. کیا ستائیس رجب کو معراج کا ہونا اور اس دن کا روزہ مسنون ہے؟…