آخری زمانے کی عبادت سوال :ایک روایت نقل کی جاتی ہے کہ ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ لوگ صرف رمضان میں عبادت کرینگے .کیا ایسی کوئی روایت موجود ہے؟ الجواب باسمه تعالی جس روایت کی طرف سوال میں اشارہ کیا گیا ہے یہ روایت کچھ طویل ہے: روایت کے الفاظ یوں ہیں کہ آپ علیہ…