
موسی علیہ السلام کا جنت کا ساتھی سوال: ایک واقعہ سنا ہے کہ حضرت موسی علیہ السلام نے اللہ تعالی سے عرض کیا کہ میرا جنت کا ساتھی مجھے دکھا دیں تو اللہ پاک نے فرمایا کہ وہ ایک قصائی ہے….. اور اسکی وجہ یہ تھی کی وہ ماں کا بہت فرمانبردار تھا۔ کیا مزید پڑھیں