Skip to content
Menu
تنبیہات
  • تعارف
  • تنبیہات
  • تحقیقی پوسٹ
  • کتابیات
  • مختصر نصیحت
  • ویڈیوز
  • PDF
  • جواہرالقرآن
  • بیٹھک
  • رابطہ
  • سبسکرائب
تنبیہات

Category: جلد8

351-400

تنبیہ نمبر 387

Posted on 17/10/202315/08/2024 by Sikander Parvez

علیہ السلام کا استعمال سوال مختلف کتابوں میں اور بیانات میں انبیائے کرام کے علاوہ دیگر حضرات کیلئے علیہ السلام کا لفظ استعمال کیا گیا ہے، کیا انبیاء کرام علیہم السلام کے علاوہ حضرات کیلئے لفظ “علیہ السلام” کا استعمال درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ لفظ صلاۃ اور سلام کا ایک لغوی…

تنبیہ نمبر 386

Posted on 09/10/2023 by Sikander Parvez

تھر میں صحابی کی قبر سوال محترم مفتی صاحب! ایک ویڈیو موصول ہوئی ہے جس میں ایک صاحب یہ بتا رہے ہیں کہ وہ تھر کے علاقے میں ہیں، اس جگہ کے بارے میں یہ مشہور تھا کہ یہاں پر ایک صحابی کی قبر ہے، پھر ایک صاحبِ کشف بزرگ کو لایا گیا جنہوں نے…

تنبیہ نمبر 385

Posted on 05/10/202307/10/2023 by Sikander Parvez

قبر ابراہیم ومولد عیسی پر نماز سوال محترم مفتی صاحب! مندرجہ ذیل واقعے کی تصدیق، اور اس میں بیان کردہ روایت کی تخریج وتحقيق مطلوب ہے…  ‏آل سعود کو جب حکومت ملی تو انہوں نے سوچا  کہ جہاں بھی کوئی بدعت ہو اسکو ختم کیا جائے، اِس نیت سے انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ…

تنبیہ نمبر 384

Posted on 27/07/2023 by Sikander Parvez

اعمالنامہ سب سے پہلے حضرت عمر کو دیا جانا سوال محترم مفتی صاحب! ایک ویڈیو ہے جس میں مولانا ساجد نقشبندی صاحب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں ایک روایت بیان کر رہے ہیں کہ قیامت کے دن سب سے پہلے داہنے ہاتھ میں نامہ اعمال حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو دیا…

تنبیہ نمبر 383

Posted on 08/04/202318/05/2023 by Sikander Parvez

مختصر صلاۃ التسبيح کا طریقہ سوال شیخ مولانا شمس الرحمن عباسی صاحب کا ایک کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے مختصر صلاۃ التسبيح کا طریقہ بتایا ہے، اور وہ تمام فضائل جو صلاۃ التسبيح کے ہیں وہ اس کیلئے ذکر کئے ہیں، کہ اس کے پڑھنے سے اگلے پچھلے صغیرہ کبیرہ سب…

تنبیہ نمبر 382

Posted on 30/03/202313/05/2023 by Sikander Parvez

درود شریف کا پھل سوال مندرجہ ذیل روایت کی تحقیق مطلوب ہے: حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ پاک نے جنت میں ایک درخت پیدا فرمایا ہے جس کا پھل سیب سے بڑا، انار سے چھوٹا، مکھن سے نرم، شہد سے بھی میٹھا اور مُشک سے زیادہ خوشبودار ہے، اسکی شاخیں…

تنبیہ نمبر 381

Posted on 30/03/202312/05/2023 by Sikander Parvez

قبرستان میں سورہ اخلاص پڑھنے کی فضیلت سوال محترم مفتی عبدالباقی اخونزادہ صاحب! آپ کی تحریریں پڑھتا رہتا ہوں، اور کافی استفادہ بھی کرتا ہوں، آج آپ کی ایک تحقیق نظر سے گذری، جس میں آپ نے ایک روایت کی تحقیق کر کے لکھا ہے کہ یہ روایت من گھڑت ہے، جبکہ یہی روایت بنوری…

تنبیہ نمبر 380

Posted on 17/03/202310/05/2023 by Sikander Parvez

اعمال کا ثواب مُردوں کو پہنچتا ہے سوال علامہ عینی نے ایک روایت نقل کی ہے جس میں یہ ہے کہ اعمال کا ثواب ہدیے کے طور پر مُردوں کو پہنچتا ہے…       کیا یہ روایت درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ اعمال کی مختلف اقسام مثلا: دعا، صدقہ، حج و…

تنبیہ نمبر 379

Posted on 07/03/202304/05/2023 by Sikander Parvez

نواسہ ابوبکر صدیق کی قبر سوال محترم مفتی صاحب! پنجاب کے کسی علاقے میں واقع ایک قبر ہے، جس کے بارے میں لکھا ہے کہ یہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے نواسے سعد بن عبداللہ کی قبر ہے… آپ سے اس کی تحقیق مطلوب ہے… (سائل: محمد زاہد، پشاور) الجواب باسمه تعالی قبر…

تنبیہ نمبر 378

Posted on 27/02/2023 by Sikander Parvez

تاریخ کے عظیم زلزلے سوال مندرجہ ذیل تحریر کی تحقیق مطلوب ہے: دنیا میں سب سے پہلا اور سب سے بڑا زلزلہ کب آیا؟ کیا حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں زلزلہ آیا؟ کتاب “تحریك السلسلة فیما یتعلق بالزلزلة” میں امام عجلونی نے فرمایا: دنیا میں سب سے پہلے زلزلہ سیدنا…

تنبیہ نمبر 377

Posted on 20/02/2023 by Sikander Parvez

انگوٹھی کا نقش سوال ایک روایت واعظ بیان کرتے ہیں کہ آپ علیہ الصلاۃ والسلام نے اپنی انگوٹھی ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو دی کہ اس پر لا اله الا اللہ لکھوادو، أبوبكر صدیق نے وہ انگوٹھی بنانے والے کو دی اور کہا کہ اس پر لا اله الا اللہ محمد رسول اللہ لکھ…

تنبیہ نمبر 376

Posted on 16/02/2023 by Sikander Parvez

روحوں کا اپنے گھر آنا سوال ایک پوسٹ بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے کہ روحیں پانچ راتوں میں اپنے گھر آتی ہیں اور اپنے گھر والوں سے ایصالِ ثواب کا مطالبہ کرتی ہیں…           کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ کسی بھی صحیح یا ضعیف روایت…

تنبیہ نمبر 375

Posted on 16/02/2023 by Sikander Parvez

کھانے سے پہلے ہاتھ دھونا سوال محترم مفتی صاحب! مولانا یونس پالنپوری صاحب کی ویڈیو آئی ہے جس میں انہوں کھانے سے پہلے ہاتھ دھونے کے متعلق فرمایا کہ پورا ہاتھ اوپر سے دھونا چاہیئے، یہی سنت ہے، اور اس سے برکت ہوتی ہے، اور صرف انگلیاں دھونا سنت کے خلاف ہے، اس سے بےبرکتی…

تنبیہ نمبر 374

Posted on 02/01/2023 by Sikander Parvez

والدین پر ہر ہفتے اعمال پیش ہونا سوال ایک روایت کی تحقیق مطلوب ہے کہ ہر ہفتے والدین پر اولاد کے اعمال پیش کئے جاتے ہیں، جس سے والدین خوش ہوتے ہیں…     کیا یہ روایت درست ہے؟ (سائل: باور خان، سوات) الجواب باسمه تعالی سوال میں مذکور روایت مختلف کتب میں منقول ہے….

تنبیہ نمبر 373-2

Posted on 08/12/2022 by Sikander Parvez

کیا یأجوج مأجوج آسمان پر ہیں؟ الجواب باسمه تعالی  ٣. تیسرا نکتہ: سبب کا لفظ ہمیشہ آسمان سے متعلق ہی قرآن مجید میں استعمال ہوا ہے.     جواب نکتہ:  سبب کا معنی کیا ہے؟ لغت اور تفسیر میں اس کو کیسے بیان کیا گیا؟    سبب اور أسباب کا معنی: لغت عرب میں سبب کا معنی ہے…

تنبیہ نمبر 373-1

Posted on 08/12/2022 by Sikander Parvez

کیا یاموج ماجوج آسمان پر ہیں؟ سوال محترم مفتی صاحب!! ساحل عدیم صاحب کا ایک کلپ ہے، جس میں انہوں نے یاجوج ماجوج سے متعلق کچھ گفتگو کی ہے، آپ سے اس کی تحقیق مطلوب ہے کہ کیا انکی اس کلپ میں بیان کی گئی تمام باتیں درست ہیں؟ (سائل: شبیر أحمد، کراچی) الجواب باسمه…

تنبیہ نمبر 372

Posted on 13/10/2022 by Sikander Parvez

آپ علیہ السلام کیلئے سو اونٹ ذبح کرنا سوال مولانا طارق جمیل صاحب نے ایک بیان میں فرمایا کہ ایک صحابی نے صرف آپ علیہ الصلاۃ والسلام کو مغز کھلانے کیلئے سو اونٹ ذبح کئے، اور آپ علیہ السلام نے انکو اس عمل سے منع نہیں فرمایا… کیا یہ پورا واقعہ درست ہے؟ (سائل: وسیم،…

تنبیہ نمبر 371

Posted on 23/09/2022 by Sikander Parvez

حم لاینصرون کا وظیفہ سوال محترم مفتی صاحب! ایک وظیفہ بتایا جاتا ہے کہ حم لایُنصَرون پڑھنے کا آپ علیہ الصلاۃ والسلام نے صحابہ کرام کو حکم دیا تھا، لہذا اس وظیفے کو اکتالیس یا اکانوے دن میں سوا لاکھ بار مکمل کیا جائے… آپ سے اس وظیفے کی حقیقت کے بارے میں تحقیق مطلوب…

تنبیہ نمبر 370

Posted on 02/09/2022 by Sikander Parvez

ابلیس کا پوتا دربار نبی میں سوال محترم مفتی صاحب! ایک ویڈیو ہے جس میں ایک صاحب ابلیس کے پوتے کی آپ علیہ الصلاۃ والسلام کی خدمت میں حاضری کا واقعہ بیان کر رہے ہیں…  آپ سے اس کی تحقیق مطلوب ہے… الجواب باسمه تعالی سوال میں مذکور واقعہ مختلف کتب میں منقول ہے، پہلے…

تنبیہ نمبر 369

Posted on 29/08/2022 by Sikander Parvez

غرق ہونے والے کا قرض بھی معاف سوال محترم مفتی صاحب! آپ نے فرمایا تھا کہ غرق ہونے والے کا قرض معاف نہیں ہوتا، جبکہ بنوری ٹاؤن کے فتوے میں موجود ہے کہ اس کا قرض بھی معاف کردیا جاتا ہے… برائے مہربانی اس پر نظر ثانی فرمائیں… (سائل: عبید الرحمن عباسی، کراچی)  الجواب باسمه…

تنبیہ نمبر 368

Posted on 26/08/2022 by Sikander Parvez

کالے جوتے پہننا سوال محترم مفتی صاحب! کالے جوتے پہننے کا شرعا کیا حکم ہے؟ ایک ویڈیو میں ایک صاحب سے سنا کہ وہ کالے جوتے پہننے کو ناپسندیدہ فرما رہے ہیں، اس بات کی شرعی حیثیت کی تحقیق مطلوب ہے… (سائل: ولی جان، کراچی) الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ تمام رنگ اللہ تعالیٰ…

تنبیہ نمبر 367

Posted on 18/08/2022 by Sikander Parvez

طواف میں کئے جانے والے ظلم کا بدلہ سوال محترم مفتی صاحب! ہمارے ہر دلعزیز سابق وزیراعظم نے 13 اگست کو اپنی تقریر میں ایک انکشاف کیا تھا کہ ایک شہزادہ طواف کر رہا تھا تو ایک بدو کا پیر اس کے لباس پر پڑ گیا۔ شہزادہ نے طیش میں اس کو تھپڑ مار دیا۔…

تنبیہ نمبر 366

Posted on 13/08/2022 by Sikander Parvez

کوہِ قاف کا قیدی فرشتہ سوال محترم مفتی صاحب! ایک پوسٹ پڑھی جس میں جبریل علیہ السلام کسی فرشتے کو کوہ قاف پر قید کرنے کا بتاتے ہیں، اور اس کی وجہ اس فرشتے کا درود شریف نہ پڑھنا ہوتا ہے، کیا یہ روایت درست ہے؟  الجواب باسمه تعالی سوال میں جس واقعے کی طرف…

تنبیہ نمبر 365

Posted on 14/07/2022 by Sikander Parvez

خوش دلی سے قربانی کرنا سوال محترم مفتی صاحب! مندرجہ ذیل روایت کی تحقیق مطلوب ہے: آپ علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا کہ “جس نے خوش دِلی سے طالبِ ثواب ہو کر قربانی کی، تو وہ قربانی اس کے لئے جہنّم کی آگ سے حِجاب (یعنی روک) ہو جائےگی”۔ (معجمِ کبیر، 3/84، حدیث: 2736)      …

تنبیہ نمبر 364

Posted on 14/07/2022 by Sikander Parvez

افضل ترین عبادت ٹوٹے دلوں کو جوڑنا سوال محترم مفتی صاحب! ایک بیان میں سنا ہے کہ حدیث میں آتا ہے کہ افضل ترین عبادت ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنا ہے…  آپ سے اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے… الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ مخلوقِ خدا کے ساتھ اچھا برتاؤ اور بہترین اخلاق یقینا…

تنبیہ نمبر 363

Posted on 29/06/2022 by Sikander Parvez

لا خلابة کا معنی سوال محترم مفتی صاحب! ایک پوسٹ ہے جس میں یہ مذکور ہے کہ اگر کوئی شخص کسی بھی معاملے میں “لا خلابة” پڑھے، تو اس کلمے کی برکت سے کسی بھی معاملے میں (چاہے رشتے کا ہو یا تجارت کا) کبھی ناکامی نہیں ہوگی، اور دلیل کے طور پر ایک حدیث…

تنبیہ نمبر 362

Posted on 27/06/2022 by Sikander Parvez

بارش میں نہانا سنت ہے سوال کیا بارش میں نہانا سنت ہے؟ کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ سے اسکا ثبوت ملتا ہے کہ آپ نے ایسا کیا ہو یا اس کے بارے میں کچھ فرمایا ہو، نیز صحابہ کرام کی زندگی سے اس بارے میں کچھ ثابت ہے؟  برائے مہربانی روایات…

تنبیہ نمبر 361

Posted on 17/06/2022 by Sikander Parvez

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا وظیفہ سوال محترم مفتی صاحب!! ایک بات بڑے زور شور سے کی جا رہی ہے کہ حکمرانوں کی تنخواہ ایک عام مزدور جیسی ہونے چاہیئے، زیادہ بلکل نہیں ہونی چاہیئے، اور اس سلسلے میں ایک پوسٹ بڑی وائرل ہو رہی ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ…

تنبیہ نمبر 360

Posted on 23/05/2022 by Sikander Parvez

وضو کے دوران پڑھی جانے والی دعا سوال وضو کے درمیان پڑھی جانے والی دعا کے متعلق دو مختلف باتیں سنی ہیں، اس سلسلے میں آپکی تحقیق مطلوب ہے: حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب نے بیان میں فرمایا کہ دورانِ وضو یہ دعا مسنون ہے: “اللهم اغفر لي ذنبي ووسع لي في داري وبارك لي…

تنبیہ نمبر 359

Posted on 16/05/2022 by Sikander Parvez

معراج میں حضرت علی کا کلام سوال محترم مفتی صاحب! ایک ویڈیو کلپ میں کچھ روایات ذکر کی گئی ہیں، ان کی تحقیق مطلوب ہے… ان روایات کا مفہوم حسبِ ذیل ہے:  ١.  معراج میں اللہ تعالیٰ نے حضرت علی رضی اللہ کی زبانی اپنے رسول سے کلام کیا.  ٢.  اللہ تعالیٰ نے آپ علیہ…

تنبیہ نمبر 358

Posted on 08/04/2022 by Sikander Parvez

سحری کا انمول تحفہ سوال سحری کے وقت کی یہ ایک دعا بہت زیادہ پھیلائی جارہی ہے، کیا یہ مستند ہے؟  سحری کا انمول تحفہ: سحری کے وقت سات بار یہ دعا پڑھیں: لا اِلٰهَ اِلاَّ اللهُ الحَیُّ القَیُّومُ القَائِمُ عَلٰی کُلِّ نَفْسٍ بِمَا کَسَبَتْ.  ترجمہ:  کوئی عبادت کے لائق نہیں سوائے اللہ عزوجل کے…

تنبیہ نمبر 357

Posted on 21/03/2022 by Sikander Parvez

 سندھ اور سندھی کی فضیلت سوال محترم و مکرم قابل قدر مفتیان کرام وعظام! ایک ویڈیو سے چند اقتباسات نقل کررہا ہوں جسکی تحقیق مطلوب ہے:  ١.  کیا آپ علیہ السلام نے  صوبہ سندہ  کی طرف رُخ کر کے فرمایا ہے کہ مجھے سندھ سے ٹھنڈی ہوایں آرہی ہیں؟ ٢.  کیا آپ علیہ السلام کے…

تنبیہ نمبر 356

Posted on 18/03/2022 by Sikander Parvez

گھر والوں کے ساتھ ہاتھ بٹانے کا اجر سوال مندرجہ ذیل مضمون کی تحقیق مطلوب ہے:  روایت: أمیرالمؤمنین حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک دن میں گھر میں فاطمہ زہراء کے ساتھ بیٹھ کر عدس (دال) صاف کر رہا تھا، اتنے میں رسول خدا ﷺ تشریف لائے اور فرمایا: اے ابالحسن!…

تنبیہ نمبر 355

Posted on 17/03/2022 by Sikander Parvez

حضرت بلال کا سب سے پہلے جنت میں جانا سوال ایک روایت مختلف مضامین اور بیانات میں سنتے آرہے ہیں، آپ سے اس کی تحقیق مطلوب ہے…  روایت: حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ اے بلال! تم جنت میں سب سے پہلے جاؤ گے. حضرت بلال نے…

تنبیہ نمبر 354

Posted on 11/03/2022 by Sikander Parvez

والدین کو دیکھنا مقبول حج سوال محترم مفتی صاحب! مندرجہ ذیل سوال اور اس پر بنوری ٹاؤن کے دارالافتاء سے دیئے گئے جواب کے متعلق آپ کی تحقیق مطلوب ہے:  سوال: حدیثِ پاک میں آیا ہے: اگر شادی شدہ لڑکی والدین کے پاس آئے اور ان کے چہرے پر عقیدت کی نظر ڈالے تو اللہ…

تنبیہ نمبر 353

Posted on 19/01/2022 by Sikander Parvez

واقعۂ معراج سے متعلق علمی غلطی سوال محترم مفتی صاحب! آپ سے اس بات کی تحقیق مطلوب ہے کہ قاری حنیف ڈار صاحب نے واقعۂ معراج کے متعلق یہ اشکال کیا ہے کہ آپ علیہ السلام کے سفرِ معراج کا آغاز أم ہانی کے گھر سے نہیں ہوا، کیونکہ آپ علیہ الصلاۃ والسلام اس رات…

تنبیہ نمبر 352

Posted on 10/12/2021 by Sikander Parvez

شداد کی جنت سوال محترم مفتی صاحب! آپ نے شداد کے واقعے کے متعلق فرمایا تھا کہ یہ واقعہ من گھڑت ہے، جبکہ مفتی تقی عثمانی صاحب نے اپنے بیان میں اس واقعے کو بیان کیا ہے… برائے مہربانی اس کی تحقیق مطلوب ہے… الجواب باسمه تعالی استاد محترم نے اس واقعے کو بیان کرتے…

تنبیہ نمبر 351

Posted on 06/12/202106/12/2021 by Sikander Parvez

فاتحِ مکران کی قبر سوال کوہِ سلیمان ضلع راجن پور میں صحابی رسول (شریک غزوہ بدر) حضرت سہل بن عدی رضی اللہ عنہ کے مزار مبارک کا وجود تاریخی حقائق کے اعتبار سے کس قدر درست ہے؟ آپ قبیلہ خزرج سے تعلق رکھتے تھے، مکران (بلوچستان) کی جنگ میں آپ شریک تھے، فتح کے بعد…

تلاش کریں

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

حالیہ تنبیہات

  • تنبیہ نمبر 387
  • تنبیہ نمبر 386
  • تنبیہ نمبر 385
©2025 تنبیہات | Powered by Superb Themes