
علیہ السلام کا استعمال سوال مختلف کتابوں میں اور بیانات میں انبیائے کرام کے علاوہ دیگر حضرات کیلئے علیہ السلام کا لفظ استعمال کیا گیا ہے، کیا انبیاء کرام علیہم السلام کے علاوہ حضرات کیلئے لفظ “علیہ السلام” کا استعمال درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ لفظ صلاۃ اور سلام کا ایک لغوی مزید پڑھیں