Skip to content
Menu
تنبیہات
  • تعارف
  • تنبیہات
  • تحقیقی پوسٹ
  • کتابیات
  • مختصر نصیحت
  • ویڈیوز
  • PDF
  • جواہرالقرآن
  • بیٹھک
  • رابطہ
  • سبسکرائب
تنبیہات

Author: Sikander Parvez

تنبیہ نمبر 235

Posted on 27/12/201906/04/2020 by Sikander Parvez

محمد نام والے شخص کی برکت سوال روایت ہے کہ اگر کچھ لوگ کسی معاملے میں مشورہ کرنے کیلئے جمع ہوں اور ان میں محمد نام کا کوئی شخص بھی ہو اور وہ اس سے مشورہ طلب نہ کریں تو انہیں اس کام میں کامیابی حاصل نہیں ہوگی…        کیا یہ روایت درست ہے؟ الجواب…

تنبیہ نمبر 234

Posted on 27/12/201906/04/2020 by Sikander Parvez

پیاز کے فوائد و فضائل سوال یہ بات بار بار سننے میں آئی ہے کہ حدیث میں آتا ہے کہ جس شہر جاؤ اس شہر میں پیاز کھا لو تو وہاں کی بیماریوں سے حفاظت ہوگی… کیا اس طرح کی روایات درست ہیں؟ الجواب باسمه تعالی پیاز کے فضائل اور فوائد کے متعلق کئی روایات…

تنبیہ نمبر 233

Posted on 27/12/201906/04/2020 by Sikander Parvez

دعائے نور کی فضیلت سوال ایک دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ کی مسجد میں تشریف رکھتے تھے کہ حضرت جبرئیل علیہ السلام تشریف لائے اور عرض کیا: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! اللہ تعالی نے آپکو سلام کہا ہے اور دعائے نور کا یہ تحفہ آپکی امت کیلئے بھیجا ہے کہ…

تنبیہ نمبر 228

Posted on 24/10/201901/11/2019 by Sikander Parvez

غصے کو دور کرنے کی دعا سوال مندرجہ ذیل روایت اور دعا کی تحقیق مطلوب ہے…حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہا نے عرض کیا: یارسول اللہ! مجھے آپ کوئی ایسی دعا بتا دیجئے جو میں مانگا کروں… آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہو: اللَّهمَّ ربَّ محمَّدٍ النَّبيِّ، اغفِرْ لي ذَنْبي، وأَذْهِبْ غَيْظَ…

تنبیہ نمبر 227

Posted on 11/10/201930/10/2019 by Sikander Parvez

جو اَمَاں ملی تو کہاں ملی سوال مندرجہ ذیل مضمون میں دور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دو واقعات ذکر کئے گئے ہیں، ان کی تحقیق مطلوب ہے: ١. پہلا واقعہ مدینہ کی مسجد ہے! پوری ذمہ داری کے ساتھ سورج جلجلا رہا تھا، اک لمبے گول دائرے میں رسول اللہ ﷺ بیٹھے ہوئے…

تنبیہ نمبر 226

Posted on 10/10/201930/10/2019 by Sikander Parvez

     کھجور کی شاخیں سوال مندرجہ ذیل واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے: ابودجانہ رضى اللہ عنہ كى ہر روز كوشش ہوتى كہ وہ نماز فجر رسول اللہﷺ كے پيچھے ادا كريں، ليكن نماز كے فورا بعد يا نماز كے ختم ہونے سے پہلے ہى وہ مسجد سے نكل جاتے، رسول اللہﷺ كى نظريں ابودجانہ كا…

تنبیہ نمبر 225

Posted on 10/10/201930/10/2019 by Sikander Parvez

حضرت معاویہ اور خلافت سوال گذشتہ روز محمد علی مرزا کی ایک کلپ دیکھی جس میں وہ بتارہا تھا کہ حضرت معاویہ نے ایک مجلس میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا کہ تم سے اور تمہارے باپ (عمر رضی اللہ عنہ) سے زیادہ ہم اس خلافت کے حقدار ہیں. اسی طرح ایک…

تنبیہ نمبر 224

Posted on 10/10/201930/10/2019 by Sikander Parvez

چاند کے ٹکڑے اور سطیحہ سوال مندرجہ ذیل واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے ان کا نام حبیب بن مالک تھا، اور وہ یمن کے بہت بڑے سردار تھے، ابوجہل نے پیغام بھیجا کہ حبیب محمد (ﷺ) نے فلاں تاریخ کو چاند کے دو ٹکڑے کرنے ہیں۔ تم یہاں آجاؤ، اور چاند کو دیکھنا کہ وہ…

تنبیہ نمبر 223

Posted on 17/09/201930/10/2019 by Sikander Parvez

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت کا قصہ سوال مندرجہ ذیل واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی وفات کے وقت اپنے بیٹے عبداللہ سے درخواست کی کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے میرے لئے میرے دونوں ساتھیوں (حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر رضی اللہ عنہ)…

تنبیہ نمبر 221

Posted on 04/09/201930/10/2019 by Sikander Parvez

طواف کیلئے وضو کا حکم سوال ایک صاحب کا بیان سنا جس میں وہ یہ فرما رہے تھے کہ طواف کیلئے وضو ضروری نہیں بلکہ بہتر ہے اور یہی امام ابوحنیفہ کا مسلک بھی ہے، لہذا اگر کوئی شخص بغیر وضو طواف کرلے تو اس کا طواف درست ہے… اس مسئلے کی تحقیق مطلوب ہے……

تنبیہ نمبر 220

Posted on 04/09/201930/10/2019 by Sikander Parvez

اوجھڑی کھانے کا حکم سوال السلام علیکم ورحمہ اللہ قابل احترام مفتی صاحب مجھے ایک خاتوں نے کہا کہ قربانی کے جانور کے گردے کھانا جائز نہیں ھے انکا کہنا ھے کہ مفتی اکمل صاحب نے کہا ھے ؟؟؟ نھوں نے ہوچھا کہ کیا یہ صحیح ھے ؟؟ اسی طرح بعض بریلوی حضرات اوجھڑی کو…

تنبیہ نمبر 219

Posted on 04/09/201930/10/2019 by Sikander Parvez

  جبلِ رحمت کی اہمیت سوال عرفات میں موجود پہاڑی کو جبلِ رحمت کہا جاتا ہے، حاجی بہت شوق سے اس جگہ پر آتے ہیں اور دو رکعت نماز پڑھتے ہیں، اسی طرح اس پر چڑھنے کو اور وہاں دعا مانگنے کو سنت قرار دیا جاتا ہے، نیز آپ علیہ السلام کے حجة الوداع کے…

تنبیہ نمبر 218

Posted on 04/09/201930/10/2019 by Sikander Parvez

مزدلفہ کی رات کا خاص عمل سوال مندرجہ ذیل روایت کی تحقیق مطلوب ہے… ابن جوزی کی مثیر العزم میں ہے کہ حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ روایت نقل کی ہے کہ جو شخص شبِ بقرعید (مزدلفہ کی رات) دو رکعت اس طرح پڑھے کہ ہر…

تنبیہ نمبر 217

Posted on 04/09/201930/10/2019 by Sikander Parvez

مسجدِ خیف میں انبیاء کی قبریں سوال محترم مفتی صاحب!! ہم نے یہ بات سنی تھی کہ مسجد خیف میں انبیائےکرام کی قبریں ہیں اور اسی طرح مسجد حرام میں بھی انبیائےکرام کی قبریں ہیں…         کیا یہ باتیں درست ہیں؟ الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ آپ علیہ السلام کی قبر کے علاوہ دنیا…

تنبیہ نمبر 216

Posted on 31/08/201930/10/2019 by Sikander Parvez

خصی جانور کی قربانی کرنا ایک روایت سنی ہے کہ آپ علیہ السلام نے جانور کو خصی کرنے سے سختی سے منع فرمایا ہے، جبکہ ہمارے ہاں تو خصی جانور کو قربانی میں زیادہ پسند کرتے ہیں… اس حدیث کے بارے میں وضاحت فرمادیجئے… الجواب باسمه تعالی سوال میں مذکور روایت سند کے لحاظ سے…

تنبیہ نمبر 215

Posted on 31/08/201930/10/2019 by Sikander Parvez

حوضِ کوثر کی آواز سوال: کچھ دن پہلے ایک مستند عالمِ دین سے میں نے ایک روایت سنی جس کا مفہوم یہ تھا کہ انسان اپنے کانوں میں انگلیاں ڈالے تو اس وقت محسوس ہونے والی آواز حوض کوثر کے پانی کے بہنے کی ہوتی ہے…مزید فرمایا کہ یہ حدیث پاک کا مفہوم ہے..شوق پیدا…

تنبیہ نمبر 214

Posted on 31/08/201930/10/2019 by Sikander Parvez

قبرِ رسول اور نورالدین زنگی سوال: محمد علی مرزا صاحب کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے یہ بیان کیا ہے کہ نور الدین زنگی کا مشہور واقعہ جس میں کچھ یہودی قبرِ رسول سے جسم مبارک چوری کرنے آئے تھے… الخ یہ واقعہ بالکل من گھڑت ہے اور اس کے من…

تنبیہ نمبر 213 حصہ دوم

Posted on 31/08/201930/10/2019 by Sikander Parvez

حیاتِ نبی علیہ السلام کے آخری لمحات (حصہ دوم) ● سوال: آپ علیہ السلام کی وفات سے تین دن پہلے سے پیش آنے والے واقعات کے متعلق ایک واقعہ سوشل میڈیا پر گردش کررہا ہے جس میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ وصال سے تین دن پہلے جبکہ آپ علیہ السلام حضرت میمونہ رضی…

تنبیہ نمبر212

Posted on 27/07/201930/10/2019 by Sikander Parvez

روضہ رسول پر بار بار سلام سوال: جو لوگ مدینہ منورہ میں ہوں اور ایک بار سلام پیش کرچکے ہوں انکے لئے روضہ رسول پر حاضری اور سلام پیش کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا ہر نماز کے بعد یا ہر روز سلام پیش کرنا چاہیئے یا ایک بار کافی ہے؟ اس مسئلے…

تنبیہ نمبر211

Posted on 26/07/201930/10/2019 by Sikander Parvez

قربانی کے جانور کو موٹا کرنا سوال قربانی کے ایام میں ایک روایت کثرت سے سنتے ہیں کہ آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ اپنی قربانی کے جانوروں کو موٹا تازہ کرو کیونکہ قیامت کے روز یہ تمہاری سواریاں ہوں گی…         کیا یہ روایت درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی سوال میں مذکور روایت مختلف…

تنبیہ نمبر210

Posted on 26/07/201930/10/2019 by Sikander Parvez

حضرت عیسی علیہ السلام کی تدفین سوال: ایک بات سنی ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کا انتقال مدینے میں ہوگا اور آپ علیہ السلام کے ساتھ قبر میں دفن ہونگے اور یہ جو شروع کی جالی ہے اسی میں دفن ہونگے… کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی حضرت عیسی علیہ السلام کا…

تنبیہ نمبر209

Posted on 21/07/201930/10/2019 by Sikander Parvez

شہد کا پیالہ اور بال سوال: مندرجہ ذیل واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے: حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب کے ساتھ بیٹھ کر کبھی کبار گپ شپ اور مزاح فرمایا کرتے تھے۔ کبھی یوں بھی ہوتا کہ وہ مجلس مستقل ایک واقعہ اور قصہ بن جایا کرتی۔ ایک مرتبہ نبی کریمؐ اپنے رفقاء سیدنا…

تنبیہ نمبر208

Posted on 21/07/201930/10/2019 by Sikander Parvez

درودِ ناریہ کی فضیلت ● سوال ایک درود شریف جو کہ درودِ ناریہ کے نام سے بہت مشہور ہے اور مختلف بزرگانِ دین سے اس کے پڑھنے کے متعلق تاکید وارد ہوئی ہے کیا یہ درود صحیح ہے اور اس کے فضائل درست ہیں؟ الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ کسی بھی درود کے پڑھنے…

تنبیہ نمبر207

Posted on 18/07/201930/10/2019 by Sikander Parvez

بچوں کا گلیوں میں کھیلنا ● سوال ایک شخص عبقری کی یہ پوسٹ سامنے آئی ہے کہ بچوں میں بغاوت، بیماریاں، تکالیف، مشکلات اور مسائل کی ایک وجہ گلیوں میں کھیلنا بھی ہے، اس لئے بچوں کو گلیوں میں مت کھیلنے دیں. میرے آقا کا فرمان ہے کہ “گلیوں میں بلائیں نکلتی ہیں” لہذا بچوں…

تنبیہ نمبر206

Posted on 18/07/201930/10/2019 by Sikander Parvez

یوسف علیہ السلام اور سزا سوال: محترم مفتی صاحب! مولانا طارق جمیل صاحب نے ایک بیان میں فرمایا کہ یوسف علیہ السلام کو جیل میں لے جانے سے پہلے گدھے پر سوار کیا گیا اور ان کا منہ کالا کیا گیا… کیا یہ بات درست ہے؟ اس کی تحقیق مطلوب ہے… الجواب باسمه تعالی اس…

تنبیہ نمبر205

Posted on 15/07/201930/10/2019 by Sikander Parvez

مختلف لوگوں کے مختلف حج ● سوال: کیا ایسی کوئی روایت ہے جس میں یہ آیا ہو کہ عنقریب ایسا زمانہ آئےگا کہ جسمیں امراء کا حج سیر و تفریح کے لئے ہوگا اور فقراء کا حج سوال کے لئے ہوگا… اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے… الجواب باسمه تعالی یہ روایت مختلف کتب میں…

تنبیہ نمبر204

Posted on 14/07/201930/10/2019 by Sikander Parvez

دابة الارض کا نکلنا ● سوال: ایک مولانا صاحب سے سنا ہے کہ قیامت کے قریب صفا پہاڑی سے ایک جانور نکلےگا، اسی لئے صفا کی پہاڑی کو باقی رکھا گیا ہے اور مروہ کی پہاڑی کو ختم کردیا گیا ہے… اس بات کی وضاحت اور تحقیق فرمادیجئے… الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ قیامت…

تنبیہ نمبر203

Posted on 11/07/201930/10/2019 by Sikander Parvez

مینڈک کو قتل نہ کرنا ● سوال: ایک بات سنی ہے کہ آپ علیہ السلام نے مینڈک کو قتل کرنے سے منع فرمایا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ مینڈک حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آگ کو بجھانے کیلئے پانی لاتا تھا… اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے… الجواب باسمه تعالی جن روایات…

تنبیہ نمبر202

Posted on 29/05/201930/10/2019 by Sikander Parvez

نبوی گھرانے کی قربانی ● سوال: مندرجہ ذیل واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے: ایک مرتبہ حضرت علیؓ کے گھر میں سب نے روزہ رکھا۔ حضرت فاطمہؓ کے دو چھوٹے بچوں نے بھی روزہ رکھا۔ مغرب کا وقت ہونے والا ہے، سب کے سب مصلہ بچھائے رو رو کر دعا مانگتے ہیں۔ حضرت فاطمہؓ دعا ختم…

تنبیہ نمبر201

Posted on 12/05/201930/10/2019 by Sikander Parvez

رمضان کی عجیب فضیلت ● سوال: مندرجہ ذیل روایت کی تحقیق مطلوب ہے: حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ رمضان برکت والا مہینہ آگیا، اس میں خیر وبرکت اور اللہ تعالی کی رحمت نازل ہوتی ہے، گناہ معاف ہوتے ہیں، اس میں دعاؤوں کو پسند کیا جاتا ہے، اور اللہ تعالی اعمال…

تنبیہ نمبر200

Posted on 10/05/201930/10/2019 by Sikander Parvez

رمضان کے تین عشروں کی دعائیں ● سوال: ہمارے ہاں یہ بات بہت مشہور ہے کہ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت کا ہے لہذا اس میں کثرت سے “رب اغفر وارحم وانت خیر الراحمین” پڑھیں، دوسرا عشرہ مغفرت کا ہے تو اس میں کثرت سے “أستغفر اللہ ربی من کل ذنب وأتوب الیه” پڑھیں، اور…

تنبیہ نمبر199

Posted on 09/05/201924/03/2020 by Sikander Parvez

رمضان المبارك کی دعائیں ● سوال: محترم مفتی صاحب! ایک کتابچہ ملا ہے جس میں رمضان کے ہر دن کی الگ دعا منقول ہے… کیا یہ دعائیں مستند ہیں؟ الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ دعا کے پڑھنے کیلئے اسکے الفاظ کا درست ہونا کافی ہوتا ہے اور ہر دعا کا مستند ہونا ضروری نہیں،…

تنبیہ نمبر198

Posted on 09/05/201924/03/2020 by Sikander Parvez

چاند کا بڑا نظر آنا ● سوال: محترم مفتی صاحب! ہر سال پاکستان میں رمضان المبارک اور عید کے چاند کے متعلق بہت تشویش ہوتی ہے اور چاند نظر آجانے کے بعد اکثر لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ یہ تو دو دن کا چاند ہے اور ایک روزہ کھا لیا گیا ہے……

تنبیہ نمبر197

Posted on 03/05/201924/03/2020 by Sikander Parvez

عجیب و غریب فضائل والا درود ● سوال: محترم مفتی صاحب! مرحوم جنید جمشید صاحب نے ایک درودشریف بیان کیا تھا: “اللهم صل على محمد وعلى آله وبارك وسلم” اس کی فضیلت یہ ہے کہ جو شخص ظہر کی نماز کے بعد اس درود کو سو دفعہ پڑھےگا اللہ پاک اس کو چار انعامات دیں…

تنبیہ نمبر196

Posted on 12/04/201924/03/2020 by Sikander Parvez

غیبت کی جائز صورتیں ● سوال: محترم مفتی صاحب! بےشک غیبت حرام ہے، لیکن بعض اوقات ایسا موقعہ پیش آجاتا ہے کہ انسان کو کسی کے بارے میں سچائی ظاہر کرنی پڑتی ہے، ورنہ کسی دوسرے کا شدید نقصان ہوسکتا ہے، تو کیا شریعت میں کچھ ایسی صورتیں موجود ہیں کہ جن میں غیبت (یعنی…

تنبیہ نمبر195

Posted on 11/04/201924/03/2020 by Sikander Parvez

شب برات میں قبرستان جانا ● سوال: ہمارے ہاں یہ بات کثرت سے کہی جاتی ہے کہ آپ علیہ السلام زندگی میں ایک بار شب برات (پندرہ شعبان) کو قبرستان گئے ہیں، لہذا ہم بھی زندگی میں اگر ایک بار قبرستان چلے جائیں تو سنت ادا ہوجائےگی… کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی…

تنبیہ نمبر194

Posted on 09/04/201924/03/2020 by Sikander Parvez

غیبت کا گناہ زنا سے زیادہ ● سوال: ایک روایت سنی ہے کہ غیبت کا گناہ زنا سے زیادہ سخت ہے، کیونکہ زنا کرنے والا توبہ کرتا ہے تو اللہ تعالی معاف فرما دیتے ہیں لیکن غیبت کرنے والے کا گناہ اس وقت تک معاف نہیں ہوتا جب تک کہ وہ شخص معاف نہ کردے…

تنبیہ نمبر147

Posted on 11/11/201824/03/2020 by Sikander Parvez

آنسو کے ایک قطرے کی قیمت سوال: ایک روایت نقل کی جاتی ہے کہ آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ جبریل علیہ السلام نے فرمایا کہ ہم انسان کے سب اعمال کا وزن کریں گے مگر رونے کا نہیں، کیونکہ اللہ تعالی ایک آنسو سے جہنم میں آگ کے کئی سمندر بجھادیں گے. (مسند احمد)…

تنبیہ نمبر135

Posted on 02/10/201824/03/2020 by Sikander Parvez

حضرت معاویہ کا ابن زبیر کو جواب سوال: ایک واقعہ بیان میں سنا ہے کہ حضرت زبیر اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہما کے درمیان کسی بات پر تنازعہ ہوا جس میں خطوط کا تبادلہ بھی ہوا۔ برائے مہربانی یہ پورا واقعہ اور اس کی اسنادی حیثیت واضح فرمادیجئے۔ الجواب باسمه تعالی دراصل یہ واقعہ…

تنبیہ نمبر119

Posted on 26/05/201824/03/2020 by Sikander Parvez

وضو کے بعد سورہ قدر کی تلاوت سوال: ایک پوسٹ نظر سے گذری جس میں یہ فضیلت ذکر کی گئی ہے کہ جو شخص وضو کے بعد {إنا أنزلناه في ليلة القدر…..}  (یعنی پوری سورةالقدر) ایک بار پڑھےگا وہ صدیقین میں شمار کیا جائےگا اور جو دو بار پڑھےگا وہ شہداء کے دیوان میں لکھا…

تنبیہ نمبر104

Posted on 08/03/201824/03/2020 by Sikander Parvez

حضرت ابراہیم علیہ السلام اور مجوسی سوال: مختلف بیانات میں یہ واقعہ سنا ہے کہ ” حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاس ایک مہمان آیا تو آپ علیہ السلام نے اس کو کھانا کھلانے سے پہلے اس سے اسکے ایمان کے بارے میں پوچھا تو اس شخص نے کہا کہ میں مجوسی ہوں، تو حضرت…

تنبیہ نمبر 82 حصہ دوم

Posted on 12/01/201806/01/2021 by Sikander Parvez

 غار ثور میں پیش آنے والے واقعات کی تحقیق ▪٢. غار کے منہ پر مکڑی کا جالا اور کبوتر کے انڈے: اس موضوع پر مختلف کتابوں میں روایات منقول ہیں اور ان روایات پر مختلف محدثین کا مختلف کلام بھی موجود ہے. ●  پہلی روایت: ‏حَدَّثَنَا ‏‏عَبْدُالرَّزَّاقِ‏، ‏حَدَّثَنَا ‏مَعْمَرٌ، ‏قَالَ: وَأَخْبَرَنِي ‏عُثْمَانُ الْجَزَرِيُّ: ‏أَنَّ ‏مِقْسَمًا…

تنبیہ نمبر38

Posted on 20/05/201721/03/2020 by Sikander Parvez

فقر کے أسباب سوال :آجکل یہ بات بہت عام کی جارہی ہے کہ درجہ ذیل امور سے رزق میں تنگی ہوجاتی ہے ، شرعا اس کی کیا حقیقت ہے؟  ● گھر میں غربت آنے کے اسباب: ہاتھ دہوئے بغیر کھانا کھانا. عورتوں کا کھڑے کھڑے بال باندھنا. غسل خانے میں پیشاب کرنا. اپنی اولاد کو…

تنبیہ نمبر36 – قسط نمبر1

Posted on 11/05/201714/03/2022 by Sikander Parvez

شب براءت کا تعین( قسط نمبر1) الجواب باسمه تعالی پندرہ شعبان کی رات جو شب برات کے نام سے مشہور ہے اس کے متعلق چند اہم امور پر بحث لازم ہے: قال تعالى: حم ○ وَالْكِتَابِ الْمُبِينِ○ إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةٍ مُّبَارَكَةٍ إِنَّا كُنَّا مُنذِرِينَ○ فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أَمْرٍ حَكِيمٍ○ أَمْراً مِّنْ عِندِنَا إِنَّا كُنَّا…

تنبیہ نمبر35

Posted on 08/05/201721/03/2020 by Sikander Parvez

شوہر کیلئے مرنے کے بعد بیوی کو غسل دینے کا حکم   سوال: شوہر کیلئے مرنے کے بعد بیوی کو غسل دینے کا حکم. الجواب باسمه تعالی اس مسئلے میں کچھ امور وضاحت طلب ہیں: 1. بیوی کا شوہر کو غسل دینا. 2. شوہر کا بیوی کو غسل دینا. 3. فقہائے کرام کا اختلاف. 4….

تنبیہ نمبر34

Posted on 05/05/201721/03/2020 by Sikander Parvez

فجر کے بعد سونا   سوال:فجر کے بعد سونے کے متعلق کیا حکم ہے اور اس کے بارے میں حضرت فاطمہ کی ایک روایت کا حوالہ دیا جاتا ہے اس کا حکم بهى بتادیں. الجواب باسمه تعالی اس سوال کے جواب میں تین امور ضروری ہیں: 1. حضور اکرم ﷺاور صحابہ رضی اللہ عنهم کا…

تنبیہ نمبر33

Posted on 02/05/201721/03/2020 by Sikander Parvez

یمن کے بادشاہ تُبّع حمیری کا قصہ حضور ﷺسے ایک ہزار سال پہلے یمن کا بادشاہ تُبّع حمیری تھا، ایک مرتبہ وہ اپنی سلطنت کے دورہ کو نکلا، بارہ ہزار عالم اور حکیم اور ایک لاکھ بتیس ہزار سوار، ایک لاکھ تیرہ ہزار پیادہ اپنے ہمراہ لئے ہوئے اس شان سے نکلا کہ جہاں بهى…

تنبیہ نمبر32

Posted on 30/04/201721/03/2020 by Sikander Parvez

خانہ کعبہ کو دیکھ کر دعا کرنا سوال :ہمارے ہاں یہ بات مشہور ہے کہ خانہ کعبہ پر پہلی نظر پڑتے ہی جو دعا مانگی جائے وہ قبول ہوتی ہے، اس پہلی نظر سے کیا مراد ہے اور کیا یہ روایت صحیح ہے؟ الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ خانہ کعبہ کے قریب دعا مانگنے…

تنبیہ نمبر31

Posted on 29/04/201721/03/2020 by Sikander Parvez

شق صدر کا واقعہ واقعہ معراج کے بارے میں چند سوالات: (1) معراج کس لئے کرائی گئی اور اس وقت آپ ﷺکہاں آرام فرما رہے تھے؟ (2) آپ ﷺکا سینہ مبارک کتنی مرتبہ اور کہاں کہاں سے چاک کیا گیا اور کیوں؟ (3) آپ ﷺکو  اللہ تبارک وتعالی نے کیا کیا تحفے دیئے؟ الجواب باسمه…

تنبیہ نمبر26

Posted on 17/04/201721/03/2020 by Sikander Parvez

قریبی رشتہ داروں میں شادی اپنی اولاد کو بے وقوفی سے بچائیے. فرمان مصطفی ﷺ “قریبی رشتہ داروں میں شادی نہ کرو کیونکہ اس سے اولاد کمزور پیدا ہوتی ہے”. (النھایة لابن الاثیر، ج:3، ص:306 المکتبة العلمیة بیروت) ابن الصباغ علیه رحمة اللہ الوھاب نے اس (قریبی رشتہ داروں میں شادی کی ممانعت والے) حکم…

  • Previous
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4

تلاش کریں

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

حالیہ تنبیہات

  • تنبیہ نمبر 390
  • تنبیہ نمبر 389
  • تنبیہ نمبر 388
©2026 تنبیہات | Powered by Superb Themes