پشاور میں اصحاب بابا کی قبر سوال مفتی صاحب ہمارے علاقے پشاور کے قریب ایک صحابی جس کانام سنان بن سلمہ رضی اللہ ہے کا مزار مشہور ہے اس کے بارے میں تحقیق مطلوب ہے کہ واقعی وہی صحابی ہے یا کوئ اور ہے بڑی مہربانی ہوگی، مولانا انوار الحق پشاور الجواب باسمه تعالی واضح…
Category: جلد7
301-350
تنبیہ نمبر 349
سکھر میں صحابہ کرام کی قبریں سوال مفتی عبدالباقی اخونزادہ صاحب یہ بات درست ہے؟ سکھر سے کچھ کلو میٹر کے فاصلہ پر محبوب گوٹھ میں واقع تین صحابہ کرام , حضرت عمرو بن عبسہ رضی اللّٰہ عنہ, حضرت عمرو بن اخطب رضی اللّٰہ عنہ, اور ,حضرت معاذ بن عبداللّٰہ جہنی رضی اللّٰہ عنہ, کے…
تنبیہ نمبر 348
صحابہ کرام میں خواجہ سرا کا وجود سوال محترم مفتی صاحب! ایک مضمون سامنے آیا ہے کہ آپ علیہ السلام کے صحابہ میں خواجہ سرا (ہیجڑے) بھی تھے… کیا یہ مضمون درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی دورِ نبوی میں کچھ لوگ ایسے ضرور تھے، جن کو مُخَنَّث کہا جا سکتا ہے. خنثی…
تنبیہ نمبر 347
ظہر سے قبل چار سنتیں چھوڑنا سوال محترم مفتی صاحب!! ایک بیان میں یہ حدیث سنی کہ جس نے ظہر کی چار سنتیں چھوڑ دیں اسکو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب نہ ہوگی… کیا یہ بات درست ہے؟ اور کیا حکیم اختر صاحب کے بیانات مکمل مستند ہوتے…
تنبیہ نمبر 346
دجلہ کے کنارے خچر کی ٹھوکر سوال محترم مفتی صاحب یہ بات میں نے فیس بک پر پڑھی، کہ یہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا قول ہے! ’’اللہ کی قسم اگر دجلہ کے دور درازعلاقے میں بھی کسی خچر کو راہ چلتے ٹھوکر لگ گئی تو مجھے ڈر لگتا ہے کہیں اللہ تعالیٰ مجھ…
تنبیہ نمبر 345
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پانچ کاروباری گُر سوال مندرجہ ذیل روایت کی تحقیق مطلوب ہے: سیدنا عثمان بن عفان ذوالنورین رضي الله عنه اپنے زمانے کے کامیاب اور نمایاں ترین تجار میں سے تھے۔ جب ہجرت فرما کر مدینہ منورہ تشریف لے گئے تو آپ کے پاس بس ایک تلوار تھی۔ زیادہ عرصہ…
تنبیہ نمبر 344
درودِ خِضری کی حقیقت سوال محترم مفتی عبدالباقی اخونزادہ صاحب! یہ درود خضری کی فضیلت اور اس کی اسنادی حیثیت واضح فرمادیں. درود خضری حضرت خضر علیہ السلام کی طرف سے امت محمدیہ کو ایک تحفہ ملا ہے اور اولیائے کرام کا ورد ہے۔ جو شخص اس درود پر کثرت سے عمل کرےگا اسے کعبة…
تنبیہ نمبر 343
بچے کا رونا ذکر اللہ ہے سوال مفتی صاحب یہ ایک پوسٹ بہت مشہور ہورہی ہے کہ بچوں کو رونے پر مت مارو، کیونکہ ان کا رونا اللہ کا ذکر، آپ علیہ السلام پر درود اور والدین کیلئے دعا ہے، کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی سوال میں مذکور روایت کو خطیب بغدادی…
تنبیہ نمبر 342
مدینہ منورہ میں کتوں کا پھرنا سوال محترم مفتی صاحب یہ ایک ویڈیو نے کافی تشویش میں مبتلا کردیا ہے، کہ کتے مسجد نبوی میں دوڑ رہے ہیں، اور لوگ اس کو قیامت کی نشانیوں میں سے قرار دے رہے ہیں کیا یہ بات درست ہے الجواب باسمه تعالی سب سے پہلے ان روایات کا…
تنبیہ نمبر 341
قیامت کے دن ولایتِ علی کا سوال سوال ایک ویڈیو کلپ سنی جس میں ایک بیان کرنے والے صاحب نے کہا کہ قیامت کے دن تمام حساب کتاب کے بعد حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ولایت کے متعلق تمام لوگوں سے سوال ہوگا… کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب باسمه…
تنبیہ نمبر 340
اویس قرنی کا اپنے دانت توڑنا سوال محترم مفتی صاحب!! ایک بات سنتے آئے ہیں کہ جب آپ علیہ الصلاۃ والسلام کے دانت مبارک شہید ہوئے، تو اویس قرنی نے اپنے سارے دانت ایک ایک کر کے شہید کردیئے کہ شاید یہ دانت ہو شاید یہ دانت ہو، پھر جب سارے دانت ٹوٹ گئے، تو…
تنبیہ نمبر 339
بابا یوسف الہروی (تین سو سالہ) کی سند سوال محترم مفتی صاحب! گذشتہ کچھ دنوں سے ایک سند کی بڑی گونج ہے جس میں سولہ سترہ واسطوں سے آپ علیہ الصلاۃ والسلام تک سلسلہ پہنچتا ہے، اس کی اجازات دی اور لی جارہی ہیں، آپ سے درخواست ہے کہ اس پر تحقیقی نظر فرمائیں…. الجواب…
تنبیہ نمبر 338
مساجد کیلئے مینار بنانا سوال محترم مفتی صاحب! اسلام میں مینار کا حکم، اس کی حیثیت، اور موجودہ دور میں اس کے بنانے کا کیا حکم ہوگا؟ ایسی مساجد جن میں مینار نہیں ہیں کیا وہاں مینار بنانے چاہیئے، اور اس کے بنانے کی ترغیب دی جاسکتی ہے؟ (سائل: مولانا امداد الله عزیز، کراچی)…
تنبیہ نمبر 337
عرفہ کا روزہ اگلے سال زندگی کی گارنٹی سوال مندرجہ ذیل بات کی تحقیق مطلوب ہے: مولانا منظور مینگل صاحب اپنے ایک بیان میں فرماتے ہیں کہ جس نے نو ذی الحجہ کا روزہ رکھا وہ اگلا سال ضرور جیئےگا، اور جو مرگیا اس کے رشتہ دار آکر مجھ سے پوچھ لیں… …
تنبیہ نمبر 336
پھٹے ہوئے جینز پہننا سوال محترم مفتی صاحب! میرا گارمنٹس کا کام ہے، ہمارے ہاں ایسا آرڈر بھی آتا ہے کہ جس میں پھٹے ہوئے جینز کی مانگ ہوتی ہے، ہمارے ایک دوست نے مجھ سے کہا کہ میں نے ایک روایت سنی تھی کہ قیامت کی علامات میں سے یہ ہے لوگ پھٹے ہوئے…
تنبیہ نمبر 335
ننھا اور معصوم مجاھد سوال مندرجہ ذیل واقعے کی تحقیق مطلوب ہے: حضرت ابو قدامہ رحمۃ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حرم مدنی میں بیٹھا تھا کہ ایک شخص آیا اور کہنے لگا: ابو قدامہ! تم نے اللہ کی راہ میں اک عمر گذاری ہے، جہاد و قتال کے اس سفر کا سب سے حیرت…
تنبیہ نمبر 334
وبا کا نبوی علاج سوال مندرجہ ذیل واقعے کی تحقیق مطلوب ہے: روایت میں ہے کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک وسیع بیماری جو بڑی تیزی سے پھیل گئی، قبل از اس کے کہ طبیب اس کا کوئی علاج کرتا کثیر تعداد میں لوگ فوت ہو گئے، اس ماجرے کو…
تنبیہ نمبر 333
روضہ مبارک پر دیہاتی کی دعا سوال حضرت عمر رضی اللہ عنہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں سرورِ کائنات ﷺ کے روضہٕ اقدس کی زیارت کے لئے تشریف لے گئے، وہاں روضہ کے سامنے ایک اعرابی (دیہاتی) کھڑا دعا مانگ رہا تھا، حضرت عمرؓ رضی اللہ تعالی عنہ اس کے پیچھے خاموش کھڑے ہو…
تنبیہ نمبر 332
لمبی مونچھوں کی وعید سوال ماہنامہ الابرار میں حکیم اختر صاحب رحمه اللہ کے مضامین کے نام سے ایک سلسلے میں ایک روایت نقل کی گئی ہے، آپ سے اسکی تحقیق مطلوب ہے، روایت کے الفاظ کچھ اس طرح ہیں: جو شخص لمبی مونچھیں رکھےگا اس کو چار قسم کا عذاب دیا جائےگا: وہ میری…
تنبیہ نمبر 331
تنبیہ نمبر 331 پر ضمیمہ سوالات کا ایک سلسلہ ہوتا ہے، جس کو ایک جگہ جمع کیا جاتا ہے، اور وقتا فوقتاً اس پر کام ہوتا ہے، لیکن جب کوئی سوال بہت زیادہ آنے لگے تو اس کو مقدم کیا جاتا ہے، ہیجڑے جنات کی اولاد کے عنوان سے سوال مختلف جگھوں سے ہونے لگا…
تنبیہ نمبر 330
حضرت عمر فاروق اور جاسوسی سوال رمضان المبارک میں جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم جناب مولانا نعمان نعیم صاحب کا پیغام ملا کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا ایک مشہور واقعہ ملتا ہے کہ رات کو دورانِ گشت کچھ ایسا پیش آیا کہ ان کو گھر کے اندر داخل ہونا پڑا، اس متعلق…
تنبیہ نمبر 329
چھوٹی روٹی میں برکت سوال محترم مفتی صاحب! مندرجہ ذیل پوسٹ کے بارے میں آپ کی رائے مطلوب ہے: ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ روٹی چھوٹی رکھی جائے، اس میں برکت ہوگی. (مسند بزار جلد:3، صفحہ:333) یعنی روٹی کا سائز بہت زیادہ بڑا نہ کیا جائے. ایک جگہ روٹی بنتے ہوئے دیکھی، وہ…
تنبیہ نمبر 328
رمضان میں گناہوں کے وَبال کا بڑھ جانا سوال مندرجہ ذیل روایت کی تحقیق مطلوب ہے: حضرت ابوهریرہ رضی اللہ عنہ سے مَروی ہے کہ نبی کریمﷺ اِرشاد فرماتے ہیں: “بیشک میری امّت ہرگز ذلیل نہیں ہوگی جب تک وہ رمضان المبارک کے روزوں کو قائم رکھےگی”، کسی نے دریافت کیا: یارسول اللہ! رمضان کے…
تنبیہ نمبر 327
ایک ہی مٹی کے پیداوار سوال ایک حدیث ہے کہ جس مٹی سے مجھے بنایا اسی سے ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کو بنایا گیا… اس روایت کا حوالہ مطلوب ہے… الجواب باسمه تعالی سوال میں مذکور روایت مختلف کتب میں مختلف سندوں سے منقول ہے. ١. پہلی سند: آپ علیہ الصلاۃ والسلام نے…
تنبیہ نمبر 326
طوفانِ نوح اور بڑھیا سوال مندرجہ ذیل واقعے کی تحقیق مطلوب ہے: حضرت امام سجاد علیہ السلام نے ارشاد فرمایا کہ جب حضرت نوح ؑ کشتی بنا رہے تھے تو ایک مؤمنہ بوڑھی عورت روز اللہ کے نبی کے پاس اپنی گٹھڑی لے کر آتی اور کہتی: ”اے اللہ کے نبی! کشتی کب روانہ ہوگی؟“…
تنبیہ نمبر 325
حضرت علی اور اونٹوں کی تقسیم سوال ایک ویڈیو موصول ہوئی ہے جس میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے علم العدد کے متعلق بتایا گیا ہے، اس واقعے کی تحقیق مطلوب ہے: حدیثِ صحیح میں ہے کہ ایک شخص نے حضرت علی رضی اللہ کو بلایا اور کہا کہ ہمارے باپ نے ہمارے لئے…
تنبیہ نمبر 324
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عجیب فضیلت سوال کچھ عرصہ پہلے محترم جناب مولانا ساجد نقشبندی صاحب نے معراج سے متعلق ایک واقعہ شیئر کرکے فرمایا تھا کہ یہ بزرگوں کا کشف بھی ہوسکتا ہے… واقعہ ملاحظہ فرمائیں: جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم معراج پر تشریف لے گئے تو حضرت ابوبکر…
تنبیہ نمبر 323
دفاعِ شیخین کریمین کا صلہ سوال مولانا اعظم طارق صاحب کے صاحب زادے معاویہ اعظم نے ایک بیان میں یہ حدیث بیان کی ہے، آپ سے اسکی تحقیق مطلوب ہے… دربارِ نبوی میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ موجود تھے، حضور علیہ السلام نے حضرت ابوبکر سے…
تنبیہ نمبر 322
موسی علیہ السلام اور چرواہا سوال مندرجہ ذیل واقعے کی تحقیق مطلوب ہے: ایک مرتبہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کسی مقام سے گذر رہے تھے کہ ان کی نظر ایک چرواہے پر پڑی جو اپنے خدا کے ساتھ محوِ گفتگو تھا، وہ کہہ رہا تھا کہ یا اللہ! اگر تو میرے پاس ہو تو…
تنبیہ نمبر 321
سب سے أعلی درود سوال ایک بیان میں سنا کہ ایک بار آپ علیہ الصلاۃ والسلام کی مجلس میں ایک نوجوان آیا تو آپ علیہ الصلاۃ والسلام نے اس کو اپنے اور ابوبکر صدیق کے درمیان بٹھادیا، پھر ابوبکر صدیق سے فرمایا کہ جانتے ہو میں نے اس کو یہ جگہ کیوں دی؟ ابوبکر صدیق…
تنبیہ نمبر 320
دس سورتوں کی دس برکتیں سوال ایک پوسٹ ہے جس میں دس سورتوں کی برکتوں کو ذکر کیا گیا ہے… حضرت علامہ جلال الدین سیوطی رحمه اللہ فرماتے ہیں کہ دس چیزیں (سورتیں) دس چیزوں سے بچاتی ہیں: ١. سورۃ فاتحہ اللہ تعالیٰ کے غضب سے بچاتی ہے. ٢. سورۃ یٰسین قیامت کے دن پیاسے…
تنبیہ نمبر 319
صلاة لیلة الرغائب سوال ایک پوسٹ ہے جس میں رجب کے پہلے جمعے کی ایک نماز کا ذکر ہے، اسکی تحقیق مطلوب ہے… شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمه اللہ نے جامع الاصول کے حوالے سے یہ حدیث نقل کی ہے: حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی للہ علیہ وسلم…
تنبیہ نمبر 318
مقدس اوراق اٹھانے کی فضیلت سوال ایک پوسٹ موصول ہوئی ہے جس میں مقدس اوراق کے حوالے سے ایک روایت مذکور ہے، اس روایت کی تحقیق درکار ہے: سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جو کتاب کسی بھی زمین میں ضائع ہونے…
تنبیہ نمبر 317
اہل قافلہ مدہوش ہوگئے سوال ثاقب رضا مصطفائی صاحب کے ایک بیان میں ایک واقعہ سنا ہے، آپ سے اس کی تحقیق مطلوب ہے… واقعہ درج ذیل ہے: ایک دن حضور نبی کریم صلی الله علیہ وآله واصحابہ وسلم سیر کرتے کرتے مدینہ منورہ سے باہر کسی چراگاہ میں تشریف لے گئے، وہاں کسی قافلے…
تنبیہ نمبر 316
درودشریف اور چار فرشتے سوال ایک ویڈیو کلپ ہے جس میں ایک مولانا صاحب درودشریف کی فضیلت بیان کررہے ہیں کہ چاروں فرشتوں نے آپ علیہ الصلاۃ والسلام کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا کہ ہم آپ پر درودشریف پڑھنے والے کے ساتھ قیامت میں اکرام کا معاملہ کرینگے، جبریل نے کہا کہ…
تنبیہ نمبر 315
شفاعت واجب کرنے والا درود سوال حضرت محترم مفتی صاحب! مندرجہ ذیل درودشریف کے بارے میں تحقیق مطلوب ہے: “اللهم صل على محمد وعلى آل محمد صلاة لك رضا ولِحَقِّه أداء وأعطه السيلة والمقام المحمود الذي وعدته وأجزه عنا ما هو أهله وأجزه عنا من أفضل ما جزيت نبياً عن أمته وصل على جميع أخوانه…
تنبیہ نمبر 314
جواب الجواب جمعے کے دن عصر کے بعد درودشریف پڑھنے کا حکم گذشتہ دنوں بندہ نے جمعے کے دن عصر کے بعد 80 بار درود شریف پڑھنے کے متعلق ایک مضمون لکھا کچھ دن بعد بندہ کے پاس جواد آفتاب صاحب کا مضمون آیا کہ یہ آپ کے مضمون کا جواب ہے… )ملاحظات مختصرۃ علی…
تنبیہ نمبر 313
جمعے کے دن عصر کے بعد والا درود سوال محترم جناب مفتی عبدالباقی اخونزادہ صاحب! آپ سے جمعے کے دن عصر کے بعد پڑھے جانے والے درودشریف کے بارے میں سوال کیا تھا تو آپ نے فرمایا تھا کہ اس کی کوئی سند ثابت نہیں، اور یہ فضیلت ثابت نہیں، لہذا اس کی نسبت آپ…
تنبیہ نمبر 312
چالیس سال میں سدھرنا سوال ایک روایت کی تحقیق مطلوب ہے جس کا مفہوم ہے کہ جس کی عمر چالیس سال سے زیادہ ہوجائے اور اس کے باوجود اس کی برائیوں پر اس کی اچھائیاں غالب نہ ہوں تو اسے جہنم کی آگ میں جانے کیلئے تیار رہنا چاہیئے… کیا یہ…
تنبیہ نمبر 311
سورہ یس کی فضیلت سوال شیخ حنیف لوہاروی صاحب کے بیان کا ایک کلپ ہے، جس میں وہ فرماتے ہیں کہ جب کسی کی موت کا وقت آتا ہے اور وہ میت خود یا اس کے پاس کوئی بھی شخص سورت یاسین پڑھ رہا ہو تو ملک الموت اللہ تعالی کے پاس واپس جاتا ہے…
تنبیہ نمبر 310
دسمبر، بلاؤں کا مہینہ سوال ایک روایت سنی ہے کہ سال میں ایک رات آتی ہے جس میں بلائیں نازل ہوتی ہیں، کیا یہ روایت درست ہے؟ نیز یہ رات دسمبر میں آتی ہے، کیا یہ بات بھی درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی سوال میں جس روایت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ آپ…
تنبیہ نمبر 309
سب سے پہلے تلوار نکالنے والا سوال مندرجہ ذیل واقعے کی تحقیق مطلوب ہے: بارہ سال کا ایک بچہ ہاتھ میں تلوار پکڑے تیز تیز قدموں کے ساتھ ایک طرف لپکا جارہا تھا. دھوپ بھی خاصی تیز تھی، بستی میں سناٹا طاری تھا، یوں لگتا تھا جیسے اس بچے کو کسی کی پرواه نہیں۔ لپکتے…
تنبیہ نمبر 308
حضرت علی کی تین خصوصیات سوال مندرجہ ذیل روایات کی تحقیق مطلوب ہے جن میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تین خصوصیات بیان کی گئی ہیں: حضرت عبداللہ بن أسعد بن زرارہ انصاری اپنے والد یعنی أسعد بن زرارہ انصاری سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب…
تنبیہ نمبر 307
حضرت علی سے حسد سوال ایک کلپ موصول ہوئی جس میں یہ روایت بیان کی گئی ہے کہ لوگ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے حسد کرتے تھے، جب حضرت علی رضی اللہ عنہ نے آپ علیہ السلام سے اسکا تذکرہ کیا تو آپ علیہ السلام نے ان کو یہ بشارت دی کہ میں،…
تنبیہ نمبر 306
میت کو نہلانے اور کفنانے کا أجر سوال میت کی تجہیز و تکفین کے متعلق ایک روایت کی تحقیق مطلوب ہے کہ جس نے میت کو غسل دیا، کفن پہنایا، خوشبو لگائی، کاندھا دیا، اس کی نماز جنازہ پڑھی، اور اس کا راز ظاہر نہ کیا، تو وہ گناہوں سے ایسا پاک ہو جائےگا جیسا…
تنبیہ نمبر 305
بابا رتن ہندی سوال مندرجہ ذیل واقعے کی تحقیق مطلوب ہے: سات سو سال تک زندہ رہنے والے ہندوستانی صحابی رسولﷺ: رسول اللہﷺ کے ایک صحابی بھارت کے ایک شہر بھٹنڈہ میں آسودۂ خاک ہیں، ان کی وہاں موجودگی سے آج بھی لوگ فیض حاصل کر رہے ہیں… بھارتی شہر بھٹنڈہ سے تعلق رکھنے والے…
تنبیہ نمبر 304
روافض کی موت پر خوشی سوال مندرجہ ذیل روایات کی تحقیق مطلوب ہے: نبی کریم صلی الله عليه وسلم نے فرمایا کہ مردے دو طرح کے ہوتے ہیں: خود راحت پانے والے اور دوسروں کی راحت کا سامان بننے والے۔ مؤمن شخص موت کے ساتھ دنیاوی تھکاوٹوں سے نجات حاصل کر لیتا ہے، جبکہ فاجر…
تنبیہ نمبر 303
حام بن نوح کی قبر سوال محترم مفتی صاحب! حضرت حام بن نوح علیہما السلام کی قبر کے متعلق ایک مضمون اخبار کے تراشے میں پڑھا ہے، جو درج ذیل ہے آپ کو شاید یہ بات معلوم نہ ہو کہ پاکستان میں بھی ایک پیغمبر علیہ السلام کی قبر مبارک موجود ہے۔ ان کا…
تنبیہ نمبر 302
صحابہ کو گالی دینا (حصہ سوم) سوال آج کل مندرجہ ذیل دو روایات کا بہت چرچا ہے: ١. جب تم ایسے لوگوں کو دیکھو جو میرے اصحاب کو برا بھلا کہتے ہوں تو کہو: اللہ کی لعنت تمہارے شر پر ٢. میرے صحابہ کو گالی مت دو، کیونکہ آخری زمانے میں ایک قوم آئےگی، جو…
تنبیہ نمبر 301
(صحابہ کو گالی دینا (حصہ دوم) سوال آج کل مندرجہ ذیل دو روایات کا بہت چرچا ہے: ١. جب تم ایسے لوگوں کو دیکھو جو میرے اصحاب کو برا بھلا کہتے ہوں تو کہو: اللہ کی لعنت تمہارے شر پر ٢. میرے صحابہ کو گالی مت دو، کیونکہ آخری زمانے میں ایک قوم آئےگی، جو…