
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عجیب فضیلت سوال کچھ عرصہ پہلے محترم جناب مولانا ساجد نقشبندی صاحب نے معراج سے متعلق ایک واقعہ شیئر کرکے فرمایا تھا کہ یہ بزرگوں کا کشف بھی ہوسکتا ہے… واقعہ ملاحظہ فرمائیں: جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم معراج پر تشریف لے گئے تو حضرت ابوبکر مزید پڑھیں