سفید مرغ کی فضیلت سوال: چند دنوں سے ایک روایت بہت زیادہ گردش کررہی ہے کہ آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ گھر میں سفید مرغ پالو کیونکہ جس گھر میں سفید مرغ ہوتا ہے اس گھر اور اس کے اردگرد کے گھروں کے قریب شیطان اور جادوگر نہیں آسکتا. اس روایت کو آج کل…
Category: جلد2
51-100
تنبیہ نمبر99
جوٹھے پانی کی فضیلت سوال: ایک روایت مشہور ہورہی ہے کہ آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ عاجزی کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ آدمی اپنے مسلمان بھائی کا جوٹھا (یعنی بچا ہوا) پانی پی لے، اور جو اپنے بھائی کا جوٹھا پیتا ہے اس کے ستر(٧٠) درجات بلند کردیئے جاتے ہیں، ستر(٧٠) گناہ…
تنبیہ نمبر98
تیس سال کا مسافر سوال: ایک قصہ کافی مشہور ہے کہ تابعین کے دور میں ایک شخص تیس سال اللہ کے راستے میں نکلا رہا اور جب واپس آیا تو اس کا بیٹا مدینے کا سب سے بڑا عالم تھا. اس واقعے کی تحقیق مطلوب ہے. الجواب باسمه تعالی یہ واقعہ تاریخ کی مختلف کتابوں…
تنبیہ نمبر97
رمضان المبارک کی مبارکباد سوال: ایک روایت بہت گردش کررہی ہے کہ جو شخص رمضان المبارک یا کسی اور مہینے کی مبارکباد دےگا اور اس خبر کو اتنے لوگوں تک پہنچائےگا تو آپ علیہ السلام نے ایسے شخص کیلئے جنت کی خوشخبری سنائی ہے. اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے. الجواب باسمه تعالی واضح رہے…
تنبیہ نمبر96
حضرت حوا کا مہر سوال: ایک روایت کثرت سے بیان کی جاتی ہے اور بہت ساری کتابوں میں لکھی گئی ہے کہ اللہ تعالٰی نے حضرت حواء کا مہر درود شریف کو مقرر فرمایا تھا. اس بات کی تحقیق مطلوب ہے. الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ ایسی کوئی روایت کسی بھی مستند کتاب میں…
تنبیہ نمبر95
حضرت ابوبکرؓ کی نیکیاں سوال: ایک دفعہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا آرام فرما رہی تھیں، آسمان پر ستارے چمک رہے تھے تو دل میں خیال آیا کہ آسمان کے ستاروں کے برابر بھی کسی کی نیکیاں ہونگی؟ یہ سوال جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے…
تنبیہ نمبر94
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی عمر سوال: حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح کے وقت حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی عمر چالیس(٤٠) سال بتائی جاتی ہے، جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ روایت درست نہیں بلکہ یہ شیعوں کی طرف سے مشہور کی گئی بات ہے کیونکہ وہ حضرت فاطمہ رضی…
تنبیہ نمبر93
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے چہرے پر کافر کا تھوکنا سوال: ایک واقعہ بچپن سے سنتے ہوئے آرہے ہیں کہ ایک جنگ کے موقعے پر ایک کافر سے لڑتے ہوئے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس کو گرایا تو اس نے ان کے منہ پر تھوک دیا جس پر حضرت علی نے اسکو…
تنبیہ نمبر92
مردہ لڑکی کا مجرم سوال: ایک واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے جس کی تفصیل یہ ہے کہ ایک خطیب صاحب نے یہ واقعہ بیان کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ایک صحابی نے مردہ عورت کے ساتھ زنا کیا، بعد میں ندامت ہوئی اور بہت روئے. حضرت عمر رضی اللہ عنہ…
تنبیہ نمبر91
رسول اللہ ﷺ تمھارے باپ اور عائیشہ رضی اللہ عنہا تمھاری ماں سوال: ایک واقعہ سنا ہے کہ عید کے دن آپ علیہ السلام نے کچھ بچوں کو کھیلتے دیکھا جبکہ وہیں پر ایک بچہ پرانے کپڑوں میں کھڑا ہوا رورہا تھا. آپ علیہ السلام نے اس سے رونے کا سبب پوچھا تو اس بچے…
تنبیہ نمبر90
دو دنوں کا ایک جیسا ہونا سوال: ایک روایت بیان کی جاتی ہے کہ جس کے دو دن ایک جیسے ہوگئے وہ نقصان میں رہا. اس حدیث کی تحقیق مطلوب ہے. الجواب باسمه تعالی یہ روایت اگرچہ بہت ساری کتابوں میں موجود ہے لیکن اس کی صحیح سند حضور علیہ السلام کی طرف ثابت نہیں،…
تنبیہ نمبر89
زکام کا علاج نہ کرنا سوال: ایک روایت آج کل کافی مشہور ہورہی ہے کہ زکام کا علاج نہ کرو کیونکہ یہ جذام سے بچانے کا سبب ہے. اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے. الجواب باسمه تعالی مذکورہ روایت بہت ساری کتابوں میں منقول ہے، البتہ سب سے پہلے اس کو امام حاکم نے اپنی…
تنبیہ نمبر88
سورة واقعہ کی فضیلت سوال: یہ روایت مشہور ہے کہ رات کو سورۃ واقعہ پڑھنے سے فقر نہیں آتا، لیکن اب کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ روایت سند کے لحاظ سے درست نہیں ہے… اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ سورۃ واقعہ کے متعلق روایات میں سند کے…
تنبیہ نمبر87
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کیلئے روضہ اقدس کا دروازہ کھلنا سوال: مندرجہ ذیل واقعے کی تحقیق مطلوب ہے: عن علی رضی اللہ عنه قال: لما حضرت أبابکر الوفاۃ أقعدني عند رأسهٖ، وقال لي: یا علي! إذا أنا مت؛ فغسلني بالکف الذي غسلت بهٖ رسول اللہ ﷺ، وحنطوني، واذھبوا بی إلی البیت الذي فیه…
تنبیہ نمبر86
نظر شیطان کے تیروں میں سے ایک تیر سوال: ایک روایت بیان کی جاتی ہے کہ نظر شیطان کے تیروں میں سے ایک تیر ہے، جو شخص اللہ کے خوف کی وجہ سے اس کو جھکا دےگا وہ چالیس دن تک ایمان کی حلاوت محسوس کرےگا. اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے. . الجواب باسمه…
تنبیہ نمبر85
ہرنی کی درخواست سوال: ایک واقعہ بہت مشہور ہے کہ ایک سفر میں آپ علیہ السلام کے ساتھیوں نے ایک ہرنی پکڑی، جب آپ علیہ السلام کا گذر اس ہرنی پر ہوا تو اس نے درخواست کی کہ یارسول الله! میرے بچے بھوکے ہیں، آپ علیہ السلام مجھے اجازت دیں تو میں اپنے بچوں کو…
تنبیہ نمبر84
استاد کی مار سوال :مندرجہ ذیل دو روایات کی تحقیق مطلوب ہے: ١ . جسم کے جس حصے پر استاد کی قمچی لگتی ہے اس حصے پر دوزخ کی آگ حرام ہوجاتی ہے. ٢ . حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت مرداس سے فرمایا کہ تم بچوں کو تین سے زیادہ نہ مارنا،…
تنبیہ نمبر83
شب جمعہ کے بعض اعمال کی فضیلت سوال :محترم مفتی صاحب! درج ذیل پوسٹ میں نقل شدہ احادیث کی تحقیق درکار ہے، برائے مہربانی وضاحت فرمادیں. نوٹ: پوسٹ میں لکھے ہوئے فائدے طوالت کی وجہ سے حذف کئے گئے ہیں. وعظ و نصیحت قسط 51 اعمالِ شبِ جمعہ ١ . سورۃ الکہف کی تلاوت: عَنْ…
تنبیہ نمبر 82 حصہ دوم
غار ثور میں پیش آنے والے واقعات کی تحقیق ▪٢. غار کے منہ پر مکڑی کا جالا اور کبوتر کے انڈے: اس موضوع پر مختلف کتابوں میں روایات منقول ہیں اور ان روایات پر مختلف محدثین کا مختلف کلام بھی موجود ہے. ● پہلی روایت: حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، قَالَ: وَأَخْبَرَنِي عُثْمَانُ الْجَزَرِيُّ: أَنَّ مِقْسَمًا…
تنبیہ نمبر82
غار ثور میں پیش آنے والے واقعات کی تحقیق سوال :سنا ہے کہ ہجرت کے وقت جب آپ علیہ السلام اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ غار ثور کی طرف گئے تو راستے میں ابوبکر صدیق آپ علیہ السلام کے آگے پیچھے چلتے تھے اور جب آپ علیہ السلام تھک گئے تو ابوبکر صدیق رضی…
تنبیہ نمبر81
اہل جنت کا قرآن سننا سوال: مختلف بیانات میں یہ بات سنی ہے کہ جنت میں حضرت داؤد علیہ السلام زبور اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سورة یس اور اللہ رب العزت سورۃ رحمٰن سنائینگے. اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے الجواب باسمه تعالی سوال میں مذکور تمام امور کا بالترتيب جواب دیا…
تنبیہ نمبر80
حضرت جابر رضی اللہ عنہ کے بچوں کا زندہ ہونا سوال: مختلف بیانات میں یہ قصہ سنا ہے کہ غزوہ خندق میں حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے حضور علیہ السلام کا اکرام کیا اور جب بکری کو ذبح کیا تو ان کے دو بچے اس منظر کو دیکھ رہے تھے، پھر ایک بچے نے…
تنبیہ نمبر79
سات زمینوں میں سات آدم علیہ السلام سوال: ایک بات بہت زیادہ سننے میں آتی ہے کہ سات زمینیں ہیں اور ہر زمین پر ایسی ہی انسانیت بستی ہے اور ہر زمین پر نبوت کا ایسا ہی نظام ہے اور وہاں بھی حضرت آدم علیہ السلام سے لےکر تمام انبیاء کا سلسلہ چل رہا ہے.کیا…
تنبیہ نمبر78
ابوطالب کا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو دودھ پلانا سوال :اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے :حضرت صادق سے منقول ہے کہ جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوئے تو چند روز تک آپ کی والدہ کے دودھ نہ اترا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نوش فرماتے۔ تو ابوطالب نے انکا منہ…
تنبیہ نمبر77
لولاك لما خلقت الافلاك الجواب باسمه تعالی حدیث: “لولاك لما خلقت الافلاك “یعنی اے محبوب! اگر آپ نہ ہوتے تو ہم ساری کائنات نہ بناتے۔ یہ روایت مختصر اور طویل دونوں طرح سے کتب روایات میں موجود ہے۔ اس روایت کے مختصر طرق: ملا علی قاری صاحب رحمه اللہ نے اس کو موضوع قرار دیا…
تنبیہ نمبر76
حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیکھنا سوال :محترم جناب مفتی صاحب! اس روایت کا حکم اور درجہ بیان فرمائیں: في تاريخ دمشق للإمام العالم أبي القاسم الشافعي في الجزء الثاني والأربعين قال رسول الله صلی اللہ علیه وسلم: “مثل علي فيكم (أو قال في هذه الأمة) كمثل الكعبة المستورة النظر إليها عبادة، والحج إليها…
تنبیہ نمبر75
ایک صحابیہؓ کے طلاق مانگنے کا واقعہ سوال :میں نے ایک صحابیہؓ کا ایک عجیب واقعہ پڑھا ہے کہ ایک صحابی رات کو اپنے گھر میں آرام فرما تھے، جب انہیں پیاس لگی تو انہوں نے اہلیہ سے پانی مانگا، ان کی اہلیہ صحابیہ عورت تھیں، وہ پانی لے کر آئیں تو وہ صحابی دوبارہ…
تنبیہ نمبر74
عورتوں کا مردوں کے جوتے پہننا سوال: گذشتہ روز ایک صاحب نے بیان کیا کہ خواتین کیلئے گھر میں موجود مردوں کے جوتے پہننا بھی منع ہے اور یہ باعث لعنت ہے… برائے مہربانی اس کی وضاحت فرمائیں. الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ شریعت مطہرہ نے مردوں کو عورتوں کی مشابہت اور عورتوں کو…
تنبیہ نمبر73
دو نمازوں کو جمع کرنا سوال: ایک شخص جن کا نام محمّد علی مرزا صاحب ہے وہ یہ بیان کر رہے ہیں کہ شیعہ اور سنی کی نماز میں کوئی فرق نہیں ہے، ظہر اور عصر کو ایک ساتھ پڑھتے ہیں، اور مغرب اور عشاء کو ساتھ پڑھتے ہیں، اور حدیث میں آیا ہے کہ…
تنبیہ نمبر72
ستر ہزار بار کلمہ پڑھنا سوال: ستر ہزار(٧٠,٠٠٠) بار کلمہ پڑھنے کی جو فضیلت مختلف کتابوں میں لکھی گئی ہے اس کا حکم اور درجہ کیا ہے؟ الجواب باسمه تعالی اس سوال کے جواب سے پہلے ایک اصول سمجھ لینا ضروری ہے کہ ہمارے ہاں بہت ساری چیزیں “مجربات” کے نام پر مشہور ہیں، ہماری…
تنبیہ نمبر71
مردوں کے لئے داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہننے کا حکم جناب محترم مفتی صاحب! اس ویڈیو میں ایک مفتی صاحب نے داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہننے کو ممنوع قرار دیا ہے، اسکے بارے میں تحقیقی بات کی طرف رہنمائی فرمادیجئے. الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ آپ علیہ السلام اور آپ کے صحابہ کرام رضوان…
تنبیہ نمبر70
حضرت عمر کے دور کا انصاف سوال: دو نوجوان سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی محفل میں داخل ہوتے ہی محفل میں بیٹھے ایک شخص کے سامنے کھڑے ہوکر اسکی طرف انگلی سے اشارہ کرکے کہتے ہیں: یاعمر ؓ! یہ ہے وہ شخص….. سیدنا عمر ؓ ان سے پوچھتے ہیں کہ کیا کیا ہے اس…
تنبیہ نمبر69
جنّت کے کپڑے سوال: مندرجہ ذیل دو واقعات کی تحقیق مطلوب ہے: ١. روایتوں میں آتا ہے کہ چاند رات کو حضرت اِمام حسن اور حضرت اِمام حُسین رضی اللّٰه عنہما اپنی والدہ محترمہ کے پاس تشریف لائے اور عرض کیا: ”امی جان! صبح عید کا دِن ہے، مدینہ کے لوگوں کے بچے نئے نئے…
ضمیمہ تنبیہ نمبر68
عاشوراء کی فضیلت دعاء عاشوراء کے نام سے یا اعمال عاشوراء کے نام سے ایک پرچہ گردش کر رہا ہے جس میں مختلف اعمال مذکور ہیں. الجواب باسمه تعالی 1) پہلی دو رکعت مخصوص سورت اور مقدار کے ساتھ جو کہ موضوعات میں سے ہے یعنی یہ نماز اس مخصوص ترکیب کے ساتھ کہیں بھی…
تنبیہ نمبر67
سال کے ابتداء کی ایک دعا سوال: ایک شخص مولانا شاکر نوری امیر سنی دعوت اسلامی کی ویڈیو عام ہورہی ہے جس میں وہ سال کے شروع کی دعا کی ترغیب دے رہے ہیں، برائے مہربانی اس دعا اور اس کے ساتھ منسلک باقی دونوں اعمال کے بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ کیا یہ مستند…
تنبیہ نمبر68
عاشوراء کی فضیلت محرم الحرام سال کا پہلا مہینہ ہے اس سے ہجری سال کی ابتدا ہوتی ہے اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مہینے کی فضیلت بیان فرمائی اور اس کے دنوں میں روزہ رکھنے کی ترغیب فرمائی. حضور علیہ السلام نے فرمایا کہ افضل ترین روزے رمضان کے بعد محرم…
تنبیہ نمبر66
دوران طواف ایک عجیب مکالمہ سوال: کیا یہ واقعہ درست ہے؟ ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ سیدالانبیاء نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طواف فرما رہے تھے. ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے ہوئے پایا جس کی زبان پر “یاکریم یاکریم” کی صدا تھی۔ حضور اکرم نے بھی پیچھے سے “یاکریم” پڑھنا شروع…
تنبیہ نمبر65
معراج کا خاص راز سوال: آج کل ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا در رحمت جوش میں تھا، فرمایا کہ عائشہ جو مانگنا ہے مانگ لو، میں نے عرض کیا یارسول…
تنبیہ نمبر64
تکبیرات تشریق کی حقیقت سوال :گذشتہ کچھ روز سے ایک ویڈیو مسلسل گردش کررہی ہے جس میں ایک مولانا صاحب نے تکبیرات تشریق کے متعلق کچھ اس طرح بتایا کہ “تکبیر تشریق ” عشق اور محبت کا ترانہ ہے، یہ عشق اور محبت کی ایک داستان ہے جسکو اللہ رب العزت نے تین جملوں میں…
تنبیہ نمبر63
ذی الحجہ کے دس دنوں کی فضیلت سوال: سوال :مندرجہ ذیل پوسٹ کثرت سے گردش کررہی ہے جس میں ذی الحج کے دس دنوں میں سے ہر دن کی الگ الگ فضیلت بیان کی گئی ہے اور ہر دن میں ایک خاص واقعہ اور وجہ بیان کی گئی ہے، اس حدیث کی صحت کے متعلق…
تنبیہ نمبر62
ذی الحج کی خصوصی دعا سوال :گذشتہ کئی روز سے مندرجہ ذیل پوسٹ گردش کررہی ہے اور اس عمل کو پھیلایا جارہا ہے، کیا یہ عمل درست ہے؟ ذی الحج کی ۷، ۸، ۹ اور ۱۰ تاریخ کو خاص اولاد کے حق میں دعا مانگنی ہے۔ کیونکہ ان دنوں میں حضرت ابراہیم ﷺنے اپنی اولاد…
تنبیہ نمبر61
قربانی کرنے والے کے لئے بال اور ناخن کاٹنے کا حکم سوال: گذشتہ کچھ عرصے سے اس بات کو بہت شد ومد سے چلایا جارہا ہے کہ یکم ذی الحج سے لےکر قربانی کرنے تک بال اور ناخن نہ کاٹے جائیں، اور عموما یہ دیکھا جارہا ہے کہ جو لوگ فرض نماز کی بھی پابندی…
تنبیہ نمبر60
مقام ابراہیم کو چھونا یا چومنا سوال: مسجد حرام روئے زمین پر اللہ رب العزت کا سب سے عظیم گھر ہے جس میں اللہ رب العزت نے اپنی عظیم نشانیاں رکھی ہیں، ان ہی میں سے ایک عظیم نشانی “مقام ابراہیم” بھی ہے، جس کے بارے میں قرآن مجید میں فرمایا گیا :”ان اول بیت…
تنبیہ نمبر59
وطن کی محبت سوال: گذشتہ کچھ عرصے سے جب بھی یوم آزادی کے مہینے کا آغاز ہوتا ہے تو ایک روایت کثرت سے پھیلائی جاتی ہے :”حب الوطن من الإيمان””وطن کی محبت ایمان کا حصہ ہے”اور اسکو باقاعدہ تقریروں کا موضوع بنایا جاتا ہے. الجواب باسمه تعالی روایت کی تحقیق: ١. حبُّ الوطنِ منَ…
تنبیہ نمبر58
خانہ کعبہ کی تعمیر سوال: روئے زمین پر سب سے پہلے اللہ رب العزت کا گھر بنا ہے جس کی خبر اللہ تعالی نے قرآن مجید میں دی ہے الجواب باسمه تعالی ان اول بیت وضع للناس للذي ببکة مبارکا وهدی للعالمین اس گھر کو بیت اللہ، کعبہ شریف بھی کہتے ہیں. کعبہ کی وجہ…
تنبیہ نمبر57
حضور علیہ السلام کا جبہ اور رومال سوال: جبے کی روایت: ایک روایت بیان کی جاتی ہے کہ کسی نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآله وسلم کو ایک جبہ ہدیہ کیا جو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس رکھا ہوا تھا. ایک بار ایک بھکاری نے دروازہ کھٹکھٹایا اور صدقے کا سوال کیا….
تنبیہ نمبر56
مردوں کی زینت داڑھی سوال: ایک روایت داڑھی کی فضیلت میں بیان کی جاتی ہے کہ فرشتے اللہ کی ثناء ان الفاظ کے ساتھ کرتے ہیں کہ ” وہ ذات جس نے مردوں کو داڑھی سے مزین کیا “.کیا یہ روایت درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی اس مضمون کے بارے میں جو روایات کتابوں میں…
تنبیہ نمبر55
جیسے اعمال ویسے حکمران سوال: کہا جاتا ہے کہ حجاج بن یوسف کے زمانے میں لوگ جب صبح کو بیدار ہوتے اور ایک دوسرے سے ملاقات ہوتی تو یہ پوچھتے: “گذشتہ رات کون کون قتل کیا گیا؟ کس کس کو کوڑے لگے؟” ولید بن عبدالملك مال، جائیداد اور عمارتوں کا شوقین تھا، اس کے زمانے…
تنبیہ نمبر54
مسجد عائشہ سے عمرہ کرنا سوال: ایک بات بہت کثرت سے گردش کررہی ہے کہ مسجد عائشہ سے عمرہ کرنا جائز ہے یا ناجائز؟ اور بعض لوگ اس سلسلے میں کافی سختی کا مظاہرہ کرتے ہیں اور اس کو صرف شرعی عذر والی عورت کا میقات قرار دیتے ہیں الجواب باسمه تعالی اس مسئلے کے…
تنبیہ نمبر53
لوڈو کھیلنا سوال: گذشتہ کچھ دنوں سے لوڈو کی حرمت پر مسلسل ایسے مضمون جاری کئے جارہے ہیں کہ جس میں بعض روایات کو بنیاد بناکر ان کھیلوں کو جس میں ڈائس (چوکور گوٹی جس پر چھ نمبر لکھے ہیں) استعمال ہوتی ہے، حرام قرار دیا جاتا ہے الجواب باسمه تعالی اس موضوع سے متعلق…