Skip to content
Menu
تنبیہات
  • تعارف
  • تنبیہات
  • تحقیقی پوسٹ
  • کتابیات
  • مختصر نصیحت
  • ویڈیوز
  • PDF
  • جواہرالقرآن
  • بیٹھک
  • رابطہ
  • سبسکرائب
تنبیہات

Author: hassaan

تنبیہ نمبر152

Posted on 29/11/201824/03/2020 by hassaan

حضرت ایوب علیہ السلام کی بیماری سوال: ایک واقعہ سنتے آرہے ہیں کہ حضرت ایوب علیہ السلام کے جسم میں بیماری اس قدر بڑھ گئی تھی کہ آپ کے جسم میں کیڑے پیدا ہوگئے… کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی حضرت ایوب علیہ السلام کی بیماری کی یہ تفصیل کہ ان کے جسم…

تنبیہ نمبر151

Posted on 17/11/201824/03/2020 by hassaan

علمائے امت کی نظر میں گستاخِ رسول کی سزا تمام علمائے امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ آیت کریمہ {اِنَّ الَّذِيْنَ يُؤْذُونَ اللهَ وَرَسُولَه لَعَنَهُمُ اللهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ…} کے ضمن میں ہر وہ عمل شامل ہے جس سے شان اقدس میں کسی بھی قسم کی گستاخی یا کمی کے الفاظ ادا کئے…

تنبیہ نمبر150

Posted on 15/11/201824/03/2020 by hassaan

صحابہ کا گستاخِ رسول کو سزا دینا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دلوں میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ہر چیز سے بڑھ کر تھی، جیسے حضرت علی نے فرمایا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں ہمارے مالوں سے،  اولادوں سے اور ماں باپ سے بھی…

تنبیہ نمبر149

Posted on 11/11/201824/03/2020 by hassaan

موسی علیہ السلام کا جنت کا ساتھی سوال: ایک واقعہ سنا ہے کہ حضرت موسی علیہ السلام نے اللہ تعالی سے عرض کیا کہ میرا جنت کا ساتھی مجھے دکھا دیں تو اللہ پاک نے فرمایا کہ وہ ایک قصائی ہے…..  اور اسکی وجہ یہ تھی کی وہ ماں کا بہت فرمانبردار تھا۔   کیا…

تنبیہ نمبر148

Posted on 11/11/201824/03/2020 by hassaan

حضور علیہ السلام سے مکھیوں کی گفتگو سوال: ایک روایت سنی ہے کہ جلال الدین رومی نے اپنی کتاب مثنوی میں نقل کیا ہے کہ ایک بار حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے شہد کی مکھی سے دریافت فرمایا کہ تو شہد کیسے بناتی ہے؟ تو اس نے عرض کیا یاحبیب اللہ!  ہم چمن میں…

تنبیہ نمبر146

Posted on 10/11/201824/03/2020 by hassaan

عہد رسالت میں گستاخِ رسول کی سزا سوال: مندرجہ ذیل روایات کے متعلق ہمارے کچھ رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ یہ سب درست نہیں.. برائے مہربانی اس کی تحقیق فرما دیجئے… الجواب باسمه تعالی یہ تمام روایات کتب حدیث اور تاریخ میں موجود ہیں، ان میں سے بعض تو سند کے لحاظ سے صحیح…

تنبیہ نمبر145

Posted on 03/11/201824/03/2020 by hassaan

پچھلی صدی کے کتے بھی ہم سے زیادہ غیرت مند تھے سوال: مندرجہ ذیل واقعے کی تحقیق مطلوب ہے: حافظ ابن حجر العسقلانی نے ایک کتے کا ذکر کیا ہے جس نے رسول اللہ ﷺ کے دشمن کو کاٹ کھایا. ایک دن نصاریٰ کے بڑے پادریوں کی ایک جماعت منگولوں کی ایک تقریب میں شرکت…

تنبیہ نمبر144

Posted on 03/11/201824/03/2020 by hassaan

بچوں کا شاتمِ رسول کو قتل کرنا سوال: ایک واقعہ سنا ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں کچھ لڑکے ایک کھیل کھیل رہے تھے کہ انکی گیند ایک پادری کے سینے پر جا کر لگی،  اس پادری نے گیند اپنے پاس رکھ لی اور دینے سے انکار کیا،  ان میں سے…

تنبیہ نمبر143

Posted on 01/11/201824/03/2020 by hassaan

حضرت علی نے گستاخِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان کاٹ دی سوال: مندرجہ ذیل واقعے کی تحقیق مطلوب ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مدنی دور میں (جب وہ مدینہ ہجرت کرچکے تھے،  تب) کسی گستاخ شاعر نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کے خلاف گستاخانہ اشعار لکھے۔…

تنبیہ نمبر142

Posted on 27/10/201824/03/2020 by hassaan

شوہر کا اپنی بیوی سے زنا کرنا سوال: مندرجہ ذیل پوسٹ کی تحقیق مطلوب ہے… حضرت ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ: حضور اکرم ﷺ نے فرمایا کہ قرب قیامت میں لوگ اپنی بیویوں کے ساتھ زنا کریں گے، ہم نے حدیث پاک پڑھی تو ہمیں سمجھ نہیں آئی، ہم…

تنبیہ نمبر141

Posted on 23/10/201824/03/2020 by hassaan

ایک عورت چار مردوں کو جہنم لے کر جائےگی سوال: ایک روایت سنی ہے کہ قیامت کے دن ایک عورت اپنے ساتھ چار مردوں کو جہنم میں لے کر جائےگی:  باپ کو،  بھائی کو،  بیٹے کو اور شوہر کو… اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے. الجواب باسمه تعالی سوال میں مذکور روایت کسی بھی مستند…

تنبیہ نمبر140

Posted on 19/10/201824/03/2020 by hassaan

موت کے وقت اختیار دینا سوال: محترم جناب مفتی عبدالباقی اخونزادہ صاحب! آپ کا مضمون نظر سے گذرا جس میں آپ نے حضرت عزرائیل علیہ السلام کا حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے روح قبض کرنے کی اجازت طلب کرنے والی روایت کی تحقیق کرتے ہوئے اس روایت کی تمام سندوں کو ناقابل اعتبار قرار…

تنبیہ نمبر139

Posted on 15/10/201824/03/2020 by hassaan

عزرائیل علیہ السلام کا اجازت طلب کرنا سوال: ایک روایت بہت جگہ سنی ہے کہ آپ علیہ السلام کے انتقال کے وقت جبریل علیہ السلام نے عزرائیل علیہ السلام کیلئے آپ علیہ السلام سے اجازت چاہی اور پھر عزرائیل نے آپ سے روح قبض کرنے کی اجازت چاہی… اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے۔ (سائل:…

تنبیہ نمبر138

Posted on 12/10/201824/03/2020 by hassaan

ایک عجیب توبہ سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس واقعہ کے بارے میں جو اکثر لوگ بیان کرتے ہیں کہ: حضرت موسی علیہ السلام نے اپنے دور میں ایک دفعہ بارش کی دعا کی تو اللہ تعالی نے موسی علیہ السلام سے فرمایا کہ تمہارے درمیان ایک گناہگار شخص ہے جس کی وجہ سے…

تنبیہ نمبر137

Posted on 10/10/201824/03/2020 by hassaan

بنو أمیّہ کے مکانات کا ڈبہ سوال: ایک پوسٹ کثرت سے گردش کررہی ہے کہ بنوأمیّہ کے مکانات سے ایک ڈبہ ملا جس پر سونے کا تالا لگا ہوا تھا اور اس پر لکھا تھا “ہر بیماری کا علاج”، اس کی نسبت امام شافعی رحمه اللہ کی طرف کی جاتی ہے. برائے مہربانی اس کی…

تنبیہ نمبر136

Posted on 06/10/201824/03/2020 by hassaan

ایک جامع دعا کی تحقیق سوال: ایک دعا کسی نے پڑھنے کیلئے بتائی ہے اس کی تحقیق مطلوب ہے کہ یہ دعا درست ہے یا نہیں؟ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضي الله عنهما قَالَ: قَال رَسُولُ الله صلى الله عليه وسلم: “مَنْ قَالَ إِذَا أَصْبَحَ: اللَّهُمَّ أَصْبَحْتُ مِنْكَ فِي نِعْمَةٍ وَعَافِيَةٍ وَسِتْرٍ؛ فَأَتِمَّ عَلَيَّ نِعْمَتَكَ وَعَافِيَتَكَ…

تنبیہ نمبر134

Posted on 18/08/201824/03/2020 by hassaan

فرشتے کو سزا کیوں دی گئی؟ سوال: ایک واقعہ بیان کیا جاتا ہے کہ: ایک دن حضرت جبرئیل علیہ السّلام دربارِ رسالت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! میں نے ایک عجیب و غریب واقعہ دیکھا ہے۔  حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا:  “وہ واقعہ کیا…

تنبیہ نمبر133

Posted on 18/08/201824/03/2020 by hassaan

حضرت معاویہ اور شہزادہ سوال  :ایک واقعہ کسی سے سنا ہے اس کی تحقیق مطلوب ہے: حضرت امیر معاویہؓ کی زندگی کا ایمان افروز واقعہ: حضرت امیر معاویہؓ حضورؐ کی خدمت میں بیٹھے تھے کہ ایک شہزادہ نے آکر کہا: یارسول اللّٰہؐ! میں عیسائیوں کا شہزادہ ہوں، غسان کی ریاست سے آیا ہوں، میرا باپ…

تنبیہ نمبر132

Posted on 15/08/201824/03/2020 by hassaan

شب عرفہ کی دعا سوال :ایک دعا ہے جو شب عرفہ کی دعا کے نام سے مشہور ہے، جو شخص عرفہ کی رات میں اس کو ہزار بار پڑھےگا اس کی ہر دعا قبول ہوگی…اس دعا کا حکم کیا ہے؟ الجواب باسمه تعالی سوال میں مذکور دعا مشہور کتب میں موجود ہے: بیهقی اور طبرانی…

تنبیہ نمبر131

Posted on 14/08/201824/03/2020 by hassaan

ایام حج کی کچھ دعائیں اوراعمال سوال: ذی الحج کے پہلے عشرے کے متعلق کچھ اعمال اور دعائیں موصول ہوئی ہیں جن کے بارے میں تحقیق مطلوب ہے: ١. ایک دعا:  حضرت آدم علیہ السلام نے طواف کے بعد دو رکعت نماز پڑھ کر یہ دعا مانگی تو اللہ تعالی نے دعا قبول فرمائی. ٢….

تنبیہ نمبر130

Posted on 07/08/201824/03/2020 by hassaan

منی، عرفات میں نماز قصر یا مکمل سوال: حج کے موقعے پر ایک بڑا اختلافی مسئلہ بار بار پیش آتا ہے کہ منی اور عرفات میں نماز پوری پڑھی جائے یا قصر؟ اس سلسلے میں حجاج کرام اور علمائےکرام تک میں اختلاف دیکھا گیا ہے برائے مہربانی اس مسئلے کی وضاحت فرمادیجئے الجواب باسمه تعالی…

تنبیہ نمبر129

Posted on 05/08/201824/03/2020 by hassaan

قربانی فرد پر یا گھر پر سوال: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اگر ایک فیملی ایک قربانی کرلے تو یہ قربانی پوری فیملی کے تمام افراد کی طرف سے کافی ہو جاتی ہے جبکہ ہم تو شروع سے سنتے آئے ہیں کہ ہر صاحب نصاب پر الگ قربانی لازم ہے اس بات کی وضاحت…

تنبیہ نمبر128

Posted on 05/08/201824/03/2020 by hassaan

تین حج کی فضیلت سوال: ایک روایت جو ہمیشہ سے سنتے چلے آرہے ہیں کہ جو شخص تین حج کرتا ہے اللہ تعالی اس کے جسم کو جہنم کی آگ پر حرام فرمادیتے ہیں اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے الجواب باسمه تعالی یہ روایت اگرچہ ہماری کتابوں میں ملتی ہے جس کا معنی یوں…

تنبیہ نمبر127

Posted on 01/08/201824/03/2020 by hassaan

مسجد نبوی کی چالیس نمازیں سوال: مسجد نبوی میں چالیس نمازوں کے متعلق مختلف باتیں سننے میں آتی ہیں،  کوئی اس کا انکار کرتا ہے اور کوئی اس کی ترغیب دیتا ہے…کیا اس کی وضاحت کسی روایت میں موجود ہے؟ اسکے بارے میں تحقیق مطلوب ہے. الجواب باسمه تعالی مسجد نبوی میں چالیس نمازوں کے…

تنبیہ نمبر126

Posted on 29/07/201824/03/2020 by hassaan

شیطان کو کنکری مارنے کی حکمت سوال: ١.    حضرت اسماعیل علیہ السلام کو کہاں ذبح کیا گیا تھا؟ ٢.   شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے متعلق جو واقعات بیان کئے جاتے ہیں انکی کیا حقیقت ہے؟ ان دو باتوں کی تحقیق مطلوب ہے الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ جن امور کے متعلق آپ علیہ السلام…

تنبیہ نمبر125

Posted on 28/07/201824/03/2020 by hassaan

محشر کا میدان سوال: ایک بات مشہور ہے کہ عرفات کا میدان ہی حشر کا میدان ہے…کیا یہ بات درست ہے؟ اس بارے میں آپ کی تحقیق مطلوب ہے الجواب باسمه تعالی یہ بات اگرچہ ہمارے ہاں مشہور ہے کہ میدان عرفات ہی محشر کا میدان ہے لیکن یہ بات درست نہیں، بلکہ محشر کا…

تنبیہ نمبر124

Posted on 27/07/201824/03/2020 by hassaan

عورت کیلئے استغفار سوال: ایک روایت سنی ہے کہ فرمانبردار عورت کیلئے ہوا میں پرندے اور پانی میں مچھلیاں اور آسمان میں فرشتے استغفار کرتے ہیں…کیا یہ روایت درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی یہ روایت اگرچہ کافی مشہور ہے لیکن یہ کسی بھی مستند (صحیح یا ضعیف)  سند سے کہیں بھی منقول نہیں. روایت کے…

تنبیہ نمبر123

Posted on 24/07/201824/03/2020 by hassaan

عوج بن عنق سوال: ایک واقعہ بیان کیا جاتا ہے کہ حضرت موسی علیہ السلام کے زمانے میں ایک شخص جس کا نام ہیچ کافر تھا اور وہ شخص اتنا لمبا تھا کہ باوجود یہ کہ موسی علیہ السلام کا قد ہزار گز تھا اور آپ کا عصا بھی سینکڑوں گز لمبا تھا اور آپ…

تنبیہ نمبر122

Posted on 23/07/201824/03/2020 by hassaan

حادثات سے حفاظت والی دعا سوال: ایک صاحب نے یہ بیان کیا کہ: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے حادثات سے حفاظت کیلئے ایک دعا بتائی ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے براہ راست اپنے نبی صلی اللہ علیه وسلم سے یہ سنا ہے، اور اگر میں غلط کہوں تو میری آنکھیں اندھی…

تنبیہ نمبر121

Posted on 03/06/201824/03/2020 by hassaan

اہل بیت کی خبرگیری کا اجر سوال: ایک روایت سنی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چار آدمیوں کی قیامت کے دن میں شفاعت کرونگا:  میری اولاد کی عزت کرنے والا،  ان کی ضرورتوں کو پورا کرنے والا،  ان کے معاملات میں کوشش کرنے والا اور دل اور زبان سے ان…

تنبیہ نمبر120

Posted on 02/06/201824/03/2020 by hassaan

جھوٹ کی نحوست وگناہ سوال: ایک روایت سنی ہے کہ ایک شخص حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ مجھ میں چار خامیاں ہیں، اگر آپ فرمائیں تو آپ کیلئے ایک چھوڑ سکتا ہوں، حضور علیہ السلام نے فرمایا کہ جھوٹ چھوڑ دو، اس نے جھوٹ چھوڑ دیا…

تنبیہ نمبر118

Posted on 30/04/201824/03/2020 by hassaan

تراویح کی ہر شب کی فضیلت سوال: ایک بیان سنا جس میں تراویح کی ہر رات کی الگ فضیلت کا ذکر ہے…کیا ایسی کوئی روایت ثابت ہے؟ الجواب باسمه تعالی سوال میں جس روایت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے یہ روایت “درة الناصحین” نامی کتاب  (جس کے مصنف عثمان بن حسن بن احمد الخوبوی…

تنبیہ نمبر117

Posted on 28/04/201824/03/2020 by hassaan

آخری زمانے کی عبادت سوال :ایک روایت نقل کی جاتی ہے کہ ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ لوگ صرف رمضان میں عبادت کرینگے .کیا ایسی کوئی روایت موجود ہے؟ الجواب باسمه تعالی جس روایت کی طرف سوال میں اشارہ کیا گیا ہے یہ روایت کچھ طویل ہے: روایت کے الفاظ یوں ہیں کہ آپ علیہ…

تنبیہ نمبر116

Posted on 26/04/201824/03/2020 by hassaan

پشتون کی تاریخ اور قیس عبدالرشید سوال: حضرت محترم مفتی صاحب! آپ کی تحریر دین اسلام،  واٹس ایپ گروپ پر حضرت خالد بن ولید کی جورجا کے سامنے زھر پینے کے متعلق پڑھی جس سے علم میں اضافہ ہوا… حضرت!  اس بارے میں مطلع فرمائیں کہ: ایک روایت کے مطابق حضرت خالد بن ولید رضی…

تنبیہ نمبر115

Posted on 24/04/201824/03/2020 by hassaan

جنت کے ٹھکانے کی زیارت سوال: ایک روایت نقل کی جاتی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص مجھ پر ہزار بار درودشریف پڑھے تو وہ اس وقت تک نہ مرےگا جب تک کہ جنت میں اپنا ٹھکانہ نہ دیکھ لے… اور بعض بیانات میں سنا ہے کہ یہ فضیلت…

تنبیہ نمبر114

Posted on 21/04/201824/03/2020 by hassaan

حضرت خالد رضی اللہ عنہ کا زہر پینا سوال: مولانا احمد بھاولپوری صاحب حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کا ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ جنگ کے دوران جرجا رومی کے ہاتھ سے انہوں نے زہر کی شیشی پی لی مگر ان کو کچھ نہیں ہوا۔ اس پر جرجا رومی نے کلمہ پڑھا…

تنبیہ نمبر113

Posted on 18/04/201824/03/2020 by hassaan

چہرہ انور سے کمرہ روشن ہونا سوال: ایک واقعہ بیان کیا جاتا ہے کہ ایک دن اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا گھر میں سوئی سے کام کررہی تھیں کہ ان کے ہاتھ سے سوئی گر کر کھو گئی اور اندھیرے میں سوئی مل نہیں رہی تھی کہ اچانک آپ علیہ السلام کمرے میں تشریف…

تنبیہ نمبر112

Posted on 16/04/201824/03/2020 by hassaan

مدینے کا حکیم سوال: ایک واقعہ کثرت سے سننے میں آتا ہے کہ ایک حکیم مدینہ منورہ آیا اور اس نے دکان کھولی لیکن ایک سال گذر جانے کے باوجود بھی کوئی بیمار نہ ہوا تو وہ آپ علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ ہم لوگ جب…

تنبیہ نمبر111

Posted on 07/04/201826/11/2019 by hassaan

تلبینہ سوال: رسول اللہ ﷺ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی شخص بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی…

تنبیہ نمبر110

Posted on 01/04/201824/03/2020 by hassaan

گدھی کا دودھ سوال: ایک جگہ سنا ہے کہ گدھی کا دودھ حرام نہیں، صرف مکروہ ہے،  نیز کیا دوا کے طور پر اس دودھ کا استعمال جائز ہے؟ اس مسئلے کی پوری وضاحت مطلوب ہے. الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ دودھ کا بھی وہی حکم ہوگا جو گوشت کا حکم ہوتا ہے،  لہذا…

تنبیہ نمبر109

Posted on 26/03/201824/03/2020 by hassaan

اہل بیت کی محبت پر شہادت کی موت سوال: ایک روایت سنی ہے کہ جو شخص اہل بیت سے محبت کرےگا اس کو شہادت والی موت حاصل ہوگی. اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے الجواب باسمه تعالی یہ روایت مختلف تفاسیر میں اس آیت: قل لا اسئلكم عليه أجرا إلا المودة فى القربى کے ذیل…

تنبیہ نمبر108

Posted on 21/03/201824/03/2020 by hassaan

حضرت علی اور حضرت زبیر سوال :مفتی صاحب یہ ایک پوسٹ آئی ہے جس میں ایک روایت کا ذکر ہے کہ آپ علیہ السلام نے حضرت زبیر سے فرمایا کہ تم علی سے لڑوگےاور تم ظالم ہونگے .جنگ جمل کے موقعہ پر جب حضرت زبیر کو حضرت علی نے یہ بات یاد کرائی تو وہ…

تنبیہ نمبر107

Posted on 18/03/201824/03/2020 by hassaan

دو گروہ کی اصلاح سوال: ایک بیان میں سنا ہے کہ آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ میری امت کے دو طبقے اگر درست ہوجائیں تو پوری امت کی اصلاح ہوجائےگی. اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے الجواب باسمه تعالی یہ روایت سرسری تلاش کرنے پر دو سندوں سے ملی ہے. ١. پہلی سند: حديث…

تنبیہ نمبر106

Posted on 15/03/201824/03/2020 by hassaan

ماہ رجب کے روزے اور اعمال سوال: محترم مفتی صاحب!  کچھ سوالات کے جواب مطلوب ہیں ١.  “اللهم بارك لنا فی رجب وشعبان وبلغنا رمضان” کیا یہ دعا ثابت ہے؟ ٢.  کیا رجب کی پہلی تاریخ کا روزہ ثابت ہے؟ ٣.  کیا ستائیس رجب کو معراج کا ہونا اور اس دن کا روزہ مسنون ہے؟…

تنبیہ نمبر105

Posted on 11/03/201824/03/2020 by hassaan

خانہ کعبہ دلہن کی صورت میں سوال: ایک بیان میں سنا ہے کہ خانہ کعبہ کو قیامت کے دن دلہن کی صورت میں اٹھایا جائےگا. اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے الجواب باسمه تعالی یہ روایت فضائل کی مختلف کتابوں میں مذکور ہے لیکن سند کے لحاظ سے یہ روایت درست نہیں ہے. امام غزالی…

تنبیہ نمبر103

Posted on 05/03/201824/03/2020 by hassaan

کاتب وحی کا مرتد ہوجانا سوال: ایک صاحب نے بیان کیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک شخص وحی لکھتا تھا پھر بعد میں مرتد ہوکر مرگیا. کیا یہ واقعہ درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی آپ علیہ السلام کی زندگی میں دو افراد ایسے گذرے ہیں جن کو کاتب وحی ہونے…

تنبیہ نمبر102

Posted on 01/03/201824/03/2020 by hassaan

حجر اسود کی واپسی سوال: مندرجہ ذیل واقعے کی تحقیق مطلوب ہے: 7 ذی الحجہ 317ھ کو بحرین کے حاکم ابوطاہر سلیمان قرامطی نے مکہ معظمہ پر قبضہ کرلیا، خوف و ہراس کا یہ عالم تھا کہ اس سال کو حج بیت اللہ نہ ہوسکا، کوئی بھی شخص عرفات نہ جاسکا- انا للہ وانا الیه…

تنبیہ نمبر101

Posted on 27/02/201824/03/2020 by hassaan

حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو سوال :محترم مفتی صاحب ! ہم شروع سے یہ بات سنتے آئے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو ہوا تھا لیکن اب ایک دو علمائےکرام سے سنا ہے کہ آپ علیہ السلام پر جادو والی بات درست نہیں. برائے مہربانی اس کی وضاحت فرمائیں. الجواب…

تنبیہ نمبر100

Posted on 24/02/201823/03/2020 by hassaan

سفید مرغ کی فضیلت سوال: چند دنوں سے ایک روایت بہت زیادہ گردش کررہی ہے کہ آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ گھر میں سفید مرغ پالو کیونکہ جس گھر میں سفید مرغ ہوتا ہے اس گھر اور اس کے اردگرد کے گھروں کے قریب شیطان اور جادوگر نہیں آسکتا. اس روایت کو آج کل…

تنبیہ نمبر99

Posted on 23/02/201823/03/2020 by hassaan

جوٹھے پانی کی فضیلت سوال: ایک روایت مشہور ہورہی ہے کہ آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ عاجزی کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ آدمی اپنے مسلمان بھائی کا جوٹھا (یعنی بچا ہوا) پانی پی لے، اور جو اپنے بھائی کا جوٹھا پیتا ہے اس کے ستر(٧٠) درجات بلند کردیئے جاتے ہیں، ستر(٧٠) گناہ…

  • Previous
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • Next

تلاش کریں

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

حالیہ تنبیہات

  • تنبیہ نمبر 387
  • تنبیہ نمبر 386
  • تنبیہ نمبر 385
©2025 تنبیہات | Powered by Superb Themes