تنبیہ نمبر150

صحابہ کا گستاخِ رسول کو سزا دینا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دلوں میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ہر چیز سے بڑھ کر تھی، جیسے حضرت علی نے فرمایا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں ہمارے مالوں سے،  اولادوں سے اور ماں باپ سے بھی مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر149

موسی علیہ السلام کا جنت کا ساتھی سوال: ایک واقعہ سنا ہے کہ حضرت موسی علیہ السلام نے اللہ تعالی سے عرض کیا کہ میرا جنت کا ساتھی مجھے دکھا دیں تو اللہ پاک نے فرمایا کہ وہ ایک قصائی ہے…..  اور اسکی وجہ یہ تھی کی وہ ماں کا بہت فرمانبردار تھا۔   کیا مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر148

حضور علیہ السلام سے مکھیوں کی گفتگو سوال: ایک روایت سنی ہے کہ جلال الدین رومی نے اپنی کتاب مثنوی میں نقل کیا ہے کہ ایک بار حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے شہد کی مکھی سے دریافت فرمایا کہ تو شہد کیسے بناتی ہے؟ تو اس نے عرض کیا یاحبیب اللہ!  ہم چمن میں مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر147

آنسو کے ایک قطرے کی قیمت سوال: ایک روایت نقل کی جاتی ہے کہ آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ جبریل علیہ السلام نے فرمایا کہ ہم انسان کے سب اعمال کا وزن کریں گے مگر رونے کا نہیں، کیونکہ اللہ تعالی ایک آنسو سے جہنم میں آگ کے کئی سمندر بجھادیں گے. (مسند احمد) مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر146

عہد رسالت میں گستاخِ رسول کی سزا سوال: مندرجہ ذیل روایات کے متعلق ہمارے کچھ رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ یہ سب درست نہیں.. برائے مہربانی اس کی تحقیق فرما دیجئے… الجواب باسمه تعالی یہ تمام روایات کتب حدیث اور تاریخ میں موجود ہیں، ان میں سے بعض تو سند کے لحاظ سے صحیح مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر145

پچھلی صدی کے کتے بھی ہم سے زیادہ غیرت مند تھے سوال: مندرجہ ذیل واقعے کی تحقیق مطلوب ہے: حافظ ابن حجر العسقلانی نے ایک کتے کا ذکر کیا ہے جس نے رسول اللہ ﷺ کے دشمن کو کاٹ کھایا. ایک دن نصاریٰ کے بڑے پادریوں کی ایک جماعت منگولوں کی ایک تقریب میں شرکت مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر144

بچوں کا شاتمِ رسول کو قتل کرنا سوال: ایک واقعہ سنا ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں کچھ لڑکے ایک کھیل کھیل رہے تھے کہ انکی گیند ایک پادری کے سینے پر جا کر لگی،  اس پادری نے گیند اپنے پاس رکھ لی اور دینے سے انکار کیا،  ان میں سے مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر143

حضرت علی نے گستاخِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان کاٹ دی سوال: مندرجہ ذیل واقعے کی تحقیق مطلوب ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مدنی دور میں (جب وہ مدینہ ہجرت کرچکے تھے،  تب) کسی گستاخ شاعر نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کے خلاف گستاخانہ اشعار لکھے۔ مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر142

شوہر کا اپنی بیوی سے زنا کرنا سوال: مندرجہ ذیل پوسٹ کی تحقیق مطلوب ہے… حضرت ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ: حضور اکرم ﷺ نے فرمایا کہ قرب قیامت میں لوگ اپنی بیویوں کے ساتھ زنا کریں گے، ہم نے حدیث پاک پڑھی تو ہمیں سمجھ نہیں آئی، ہم مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر141

ایک عورت چار مردوں کو جہنم لے کر جائےگی سوال: ایک روایت سنی ہے کہ قیامت کے دن ایک عورت اپنے ساتھ چار مردوں کو جہنم میں لے کر جائےگی:  باپ کو،  بھائی کو،  بیٹے کو اور شوہر کو… اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے. الجواب باسمه تعالی سوال میں مذکور روایت کسی بھی مستند مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر140

موت کے وقت اختیار دینا سوال: محترم جناب مفتی عبدالباقی اخونزادہ صاحب! آپ کا مضمون نظر سے گذرا جس میں آپ نے حضرت عزرائیل علیہ السلام کا حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے روح قبض کرنے کی اجازت طلب کرنے والی روایت کی تحقیق کرتے ہوئے اس روایت کی تمام سندوں کو ناقابل اعتبار قرار مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر139

عزرائیل علیہ السلام کا اجازت طلب کرنا سوال: ایک روایت بہت جگہ سنی ہے کہ آپ علیہ السلام کے انتقال کے وقت جبریل علیہ السلام نے عزرائیل علیہ السلام کیلئے آپ علیہ السلام سے اجازت چاہی اور پھر عزرائیل نے آپ سے روح قبض کرنے کی اجازت چاہی… اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے۔ (سائل: مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر138

ایک عجیب توبہ سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس واقعہ کے بارے میں جو اکثر لوگ بیان کرتے ہیں کہ: حضرت موسی علیہ السلام نے اپنے دور میں ایک دفعہ بارش کی دعا کی تو اللہ تعالی نے موسی علیہ السلام سے فرمایا کہ تمہارے درمیان ایک گناہگار شخص ہے جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر137

بنو أمیّہ کے مکانات کا ڈبہ سوال: ایک پوسٹ کثرت سے گردش کررہی ہے کہ بنوأمیّہ کے مکانات سے ایک ڈبہ ملا جس پر سونے کا تالا لگا ہوا تھا اور اس پر لکھا تھا “ہر بیماری کا علاج”، اس کی نسبت امام شافعی رحمه اللہ کی طرف کی جاتی ہے. برائے مہربانی اس کی مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر136

ایک جامع دعا کی تحقیق سوال: ایک دعا کسی نے پڑھنے کیلئے بتائی ہے اس کی تحقیق مطلوب ہے کہ یہ دعا درست ہے یا نہیں؟ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضي الله عنهما قَالَ: قَال رَسُولُ الله صلى الله عليه وسلم: “مَنْ قَالَ إِذَا أَصْبَحَ: اللَّهُمَّ أَصْبَحْتُ مِنْكَ فِي نِعْمَةٍ وَعَافِيَةٍ وَسِتْرٍ؛ فَأَتِمَّ عَلَيَّ نِعْمَتَكَ وَعَافِيَتَكَ مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر135

حضرت معاویہ کا ابن زبیر کو جواب سوال: ایک واقعہ بیان میں سنا ہے کہ حضرت زبیر اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہما کے درمیان کسی بات پر تنازعہ ہوا جس میں خطوط کا تبادلہ بھی ہوا۔ برائے مہربانی یہ پورا واقعہ اور اس کی اسنادی حیثیت واضح فرمادیجئے۔ الجواب باسمه تعالی دراصل یہ واقعہ مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر134

فرشتے کو سزا کیوں دی گئی؟ سوال: ایک واقعہ بیان کیا جاتا ہے کہ: ایک دن حضرت جبرئیل علیہ السّلام دربارِ رسالت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! میں نے ایک عجیب و غریب واقعہ دیکھا ہے۔  حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا:  “وہ واقعہ کیا مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر133

حضرت معاویہ اور شہزادہ سوال  :ایک واقعہ کسی سے سنا ہے اس کی تحقیق مطلوب ہے: حضرت امیر معاویہؓ کی زندگی کا ایمان افروز واقعہ: حضرت امیر معاویہؓ حضورؐ کی خدمت میں بیٹھے تھے کہ ایک شہزادہ نے آکر کہا: یارسول اللّٰہؐ! میں عیسائیوں کا شہزادہ ہوں، غسان کی ریاست سے آیا ہوں، میرا باپ مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر132

شب عرفہ کی دعا سوال :ایک دعا ہے جو شب عرفہ کی دعا کے نام سے مشہور ہے، جو شخص عرفہ کی رات میں اس کو ہزار بار پڑھےگا اس کی ہر دعا قبول ہوگی…اس دعا کا حکم کیا ہے؟ الجواب باسمه تعالی سوال میں مذکور دعا مشہور کتب میں موجود ہے: بیهقی اور طبرانی مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر131

ایام حج کی کچھ دعائیں اوراعمال سوال: ذی الحج کے پہلے عشرے کے متعلق کچھ اعمال اور دعائیں موصول ہوئی ہیں جن کے بارے میں تحقیق مطلوب ہے: ١. ایک دعا:  حضرت آدم علیہ السلام نے طواف کے بعد دو رکعت نماز پڑھ کر یہ دعا مانگی تو اللہ تعالی نے دعا قبول فرمائی. ٢. مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر130

منی، عرفات میں نماز قصر یا مکمل سوال: حج کے موقعے پر ایک بڑا اختلافی مسئلہ بار بار پیش آتا ہے کہ منی اور عرفات میں نماز پوری پڑھی جائے یا قصر؟ اس سلسلے میں حجاج کرام اور علمائےکرام تک میں اختلاف دیکھا گیا ہے برائے مہربانی اس مسئلے کی وضاحت فرمادیجئے الجواب باسمه تعالی مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر129

قربانی فرد پر یا گھر پر سوال: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اگر ایک فیملی ایک قربانی کرلے تو یہ قربانی پوری فیملی کے تمام افراد کی طرف سے کافی ہو جاتی ہے جبکہ ہم تو شروع سے سنتے آئے ہیں کہ ہر صاحب نصاب پر الگ قربانی لازم ہے اس بات کی وضاحت مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر128

تین حج کی فضیلت سوال: ایک روایت جو ہمیشہ سے سنتے چلے آرہے ہیں کہ جو شخص تین حج کرتا ہے اللہ تعالی اس کے جسم کو جہنم کی آگ پر حرام فرمادیتے ہیں اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے الجواب باسمه تعالی یہ روایت اگرچہ ہماری کتابوں میں ملتی ہے جس کا معنی یوں مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر127

مسجد نبوی کی چالیس نمازیں سوال: مسجد نبوی میں چالیس نمازوں کے متعلق مختلف باتیں سننے میں آتی ہیں،  کوئی اس کا انکار کرتا ہے اور کوئی اس کی ترغیب دیتا ہے…کیا اس کی وضاحت کسی روایت میں موجود ہے؟ اسکے بارے میں تحقیق مطلوب ہے. الجواب باسمه تعالی مسجد نبوی میں چالیس نمازوں کے مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر126

شیطان کو کنکری مارنے کی حکمت سوال: ١.    حضرت اسماعیل علیہ السلام کو کہاں ذبح کیا گیا تھا؟ ٢.   شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے متعلق جو واقعات بیان کئے جاتے ہیں انکی کیا حقیقت ہے؟ ان دو باتوں کی تحقیق مطلوب ہے الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ جن امور کے متعلق آپ علیہ السلام مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر125

محشر کا میدان سوال: ایک بات مشہور ہے کہ عرفات کا میدان ہی حشر کا میدان ہے…کیا یہ بات درست ہے؟ اس بارے میں آپ کی تحقیق مطلوب ہے الجواب باسمه تعالی یہ بات اگرچہ ہمارے ہاں مشہور ہے کہ میدان عرفات ہی محشر کا میدان ہے لیکن یہ بات درست نہیں، بلکہ محشر کا مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر124

عورت کیلئے استغفار سوال: ایک روایت سنی ہے کہ فرمانبردار عورت کیلئے ہوا میں پرندے اور پانی میں مچھلیاں اور آسمان میں فرشتے استغفار کرتے ہیں…کیا یہ روایت درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی یہ روایت اگرچہ کافی مشہور ہے لیکن یہ کسی بھی مستند (صحیح یا ضعیف)  سند سے کہیں بھی منقول نہیں. روایت کے مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر123

عوج بن عنق سوال: ایک واقعہ بیان کیا جاتا ہے کہ حضرت موسی علیہ السلام کے زمانے میں ایک شخص جس کا نام ہیچ کافر تھا اور وہ شخص اتنا لمبا تھا کہ باوجود یہ کہ موسی علیہ السلام کا قد ہزار گز تھا اور آپ کا عصا بھی سینکڑوں گز لمبا تھا اور آپ مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر122

حادثات سے حفاظت والی دعا سوال: ایک صاحب نے یہ بیان کیا کہ: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے حادثات سے حفاظت کیلئے ایک دعا بتائی ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے براہ راست اپنے نبی صلی اللہ علیه وسلم سے یہ سنا ہے، اور اگر میں غلط کہوں تو میری آنکھیں اندھی مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر121

اہل بیت کی خبرگیری کا اجر سوال: ایک روایت سنی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چار آدمیوں کی قیامت کے دن میں شفاعت کرونگا:  میری اولاد کی عزت کرنے والا،  ان کی ضرورتوں کو پورا کرنے والا،  ان کے معاملات میں کوشش کرنے والا اور دل اور زبان سے ان مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر120

جھوٹ کی نحوست وگناہ سوال: ایک روایت سنی ہے کہ ایک شخص حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ مجھ میں چار خامیاں ہیں، اگر آپ فرمائیں تو آپ کیلئے ایک چھوڑ سکتا ہوں، حضور علیہ السلام نے فرمایا کہ جھوٹ چھوڑ دو، اس نے جھوٹ چھوڑ دیا مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر119

وضو کے بعد سورہ قدر کی تلاوت سوال: ایک پوسٹ نظر سے گذری جس میں یہ فضیلت ذکر کی گئی ہے کہ جو شخص وضو کے بعد {إنا أنزلناه في ليلة القدر…..}  (یعنی پوری سورةالقدر) ایک بار پڑھےگا وہ صدیقین میں شمار کیا جائےگا اور جو دو بار پڑھےگا وہ شہداء کے دیوان میں لکھا مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر118

تراویح کی ہر شب کی فضیلت سوال: ایک بیان سنا جس میں تراویح کی ہر رات کی الگ فضیلت کا ذکر ہے…کیا ایسی کوئی روایت ثابت ہے؟ الجواب باسمه تعالی سوال میں جس روایت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے یہ روایت “درة الناصحین” نامی کتاب  (جس کے مصنف عثمان بن حسن بن احمد الخوبوی مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر117

آخری زمانے کی عبادت سوال :ایک روایت نقل کی جاتی ہے کہ ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ لوگ صرف رمضان میں عبادت کرینگے .کیا ایسی کوئی روایت موجود ہے؟ الجواب باسمه تعالی جس روایت کی طرف سوال میں اشارہ کیا گیا ہے یہ روایت کچھ طویل ہے: روایت کے الفاظ یوں ہیں کہ آپ علیہ مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر116

پشتون کی تاریخ اور قیس عبدالرشید سوال: حضرت محترم مفتی صاحب! آپ کی تحریر دین اسلام،  واٹس ایپ گروپ پر حضرت خالد بن ولید کی جورجا کے سامنے زھر پینے کے متعلق پڑھی جس سے علم میں اضافہ ہوا… حضرت!  اس بارے میں مطلع فرمائیں کہ: ایک روایت کے مطابق حضرت خالد بن ولید رضی مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر115

جنت کے ٹھکانے کی زیارت سوال: ایک روایت نقل کی جاتی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص مجھ پر ہزار بار درودشریف پڑھے تو وہ اس وقت تک نہ مرےگا جب تک کہ جنت میں اپنا ٹھکانہ نہ دیکھ لے… اور بعض بیانات میں سنا ہے کہ یہ فضیلت مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر114

حضرت خالد رضی اللہ عنہ کا زہر پینا سوال: مولانا احمد بھاولپوری صاحب حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کا ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ جنگ کے دوران جرجا رومی کے ہاتھ سے انہوں نے زہر کی شیشی پی لی مگر ان کو کچھ نہیں ہوا۔ اس پر جرجا رومی نے کلمہ پڑھا مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر113

چہرہ انور سے کمرہ روشن ہونا سوال: ایک واقعہ بیان کیا جاتا ہے کہ ایک دن اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا گھر میں سوئی سے کام کررہی تھیں کہ ان کے ہاتھ سے سوئی گر کر کھو گئی اور اندھیرے میں سوئی مل نہیں رہی تھی کہ اچانک آپ علیہ السلام کمرے میں تشریف مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر112

مدینے کا حکیم سوال: ایک واقعہ کثرت سے سننے میں آتا ہے کہ ایک حکیم مدینہ منورہ آیا اور اس نے دکان کھولی لیکن ایک سال گذر جانے کے باوجود بھی کوئی بیمار نہ ہوا تو وہ آپ علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ ہم لوگ جب مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر111

تلبینہ سوال: رسول اللہ ﷺ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی شخص بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر110

گدھی کا دودھ سوال: ایک جگہ سنا ہے کہ گدھی کا دودھ حرام نہیں، صرف مکروہ ہے،  نیز کیا دوا کے طور پر اس دودھ کا استعمال جائز ہے؟ اس مسئلے کی پوری وضاحت مطلوب ہے. الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ دودھ کا بھی وہی حکم ہوگا جو گوشت کا حکم ہوتا ہے،  لہذا مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر109

اہل بیت کی محبت پر شہادت کی موت سوال: ایک روایت سنی ہے کہ جو شخص اہل بیت سے محبت کرےگا اس کو شہادت والی موت حاصل ہوگی. اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے الجواب باسمه تعالی یہ روایت مختلف تفاسیر میں اس آیت: قل لا اسئلكم عليه أجرا إلا المودة فى القربى کے ذیل مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر108

حضرت علی اور حضرت زبیر سوال :مفتی صاحب یہ ایک پوسٹ آئی ہے جس میں ایک روایت کا ذکر ہے کہ آپ علیہ السلام نے حضرت زبیر سے فرمایا کہ تم علی سے لڑوگےاور تم ظالم ہونگے .جنگ جمل کے موقعہ پر جب حضرت زبیر کو حضرت علی نے یہ بات یاد کرائی تو وہ مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر107

دو گروہ کی اصلاح سوال: ایک بیان میں سنا ہے کہ آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ میری امت کے دو طبقے اگر درست ہوجائیں تو پوری امت کی اصلاح ہوجائےگی. اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے الجواب باسمه تعالی یہ روایت سرسری تلاش کرنے پر دو سندوں سے ملی ہے. ١. پہلی سند: حديث مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر106

ماہ رجب کے روزے اور اعمال سوال: محترم مفتی صاحب!  کچھ سوالات کے جواب مطلوب ہیں ١.  “اللهم بارك لنا فی رجب وشعبان وبلغنا رمضان” کیا یہ دعا ثابت ہے؟ ٢.  کیا رجب کی پہلی تاریخ کا روزہ ثابت ہے؟ ٣.  کیا ستائیس رجب کو معراج کا ہونا اور اس دن کا روزہ مسنون ہے؟ مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر105

خانہ کعبہ دلہن کی صورت میں سوال: ایک بیان میں سنا ہے کہ خانہ کعبہ کو قیامت کے دن دلہن کی صورت میں اٹھایا جائےگا. اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے الجواب باسمه تعالی یہ روایت فضائل کی مختلف کتابوں میں مذکور ہے لیکن سند کے لحاظ سے یہ روایت درست نہیں ہے. امام غزالی مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر104

حضرت ابراہیم علیہ السلام اور مجوسی سوال: مختلف بیانات میں یہ واقعہ سنا ہے کہ ” حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاس ایک مہمان آیا تو آپ علیہ السلام نے اس کو کھانا کھلانے سے پہلے اس سے اسکے ایمان کے بارے میں پوچھا تو اس شخص نے کہا کہ میں مجوسی ہوں، تو حضرت مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر103

کاتب وحی کا مرتد ہوجانا سوال: ایک صاحب نے بیان کیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک شخص وحی لکھتا تھا پھر بعد میں مرتد ہوکر مرگیا. کیا یہ واقعہ درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی آپ علیہ السلام کی زندگی میں دو افراد ایسے گذرے ہیں جن کو کاتب وحی ہونے مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر102

حجر اسود کی واپسی سوال: مندرجہ ذیل واقعے کی تحقیق مطلوب ہے: 7 ذی الحجہ 317ھ کو بحرین کے حاکم ابوطاہر سلیمان قرامطی نے مکہ معظمہ پر قبضہ کرلیا، خوف و ہراس کا یہ عالم تھا کہ اس سال کو حج بیت اللہ نہ ہوسکا، کوئی بھی شخص عرفات نہ جاسکا- انا للہ وانا الیه مزید پڑھیں

تنبیہ نمبر101

حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو سوال :محترم مفتی صاحب ! ہم شروع سے یہ بات سنتے آئے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو ہوا تھا لیکن اب ایک دو علمائےکرام سے سنا ہے کہ آپ علیہ السلام پر جادو والی بات درست نہیں. برائے مہربانی اس کی وضاحت فرمائیں. الجواب مزید پڑھیں