Skip to content
Menu
تنبیہات
  • تعارف
  • تنبیہات
  • تحقیقی پوسٹ
  • کتابیات
  • مختصر نصیحت
  • ویڈیوز
  • PDF
  • جواہرالقرآن
  • بیٹھک
  • رابطہ
  • سبسکرائب
تنبیہات

Category: جلد6

251-300

تنبیہ نمبر 300

Posted on 06/09/202011/09/2020 by Sikander Parvez

  صحابہ کو گالی دینا سوال آج کل مندرجہ ذیل دو روایات کا بہت چرچا ہے:  ١.  جب تم ایسے لوگوں کو دیکھو جو میرے اصحاب کو برا بھلا کہتے ہوں تو کہو: اللہ کی لعنت تمہارے شر پر  ٢.  میرے صحابہ کو گالی مت دو، کیونکہ آخری زمانے میں ایک قوم آئےگی، جو میرے صحابہ…

تنبیہ نمبر 299

Posted on 31/08/2020 by Sikander Parvez

     بیٹی کو ترجیح دینا سوال محترم مفتی صاحب! کافی دنوں پہلے آپ سے ایک روایت کے بارے میں پوچھا تھا کہ آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ اگر کوئی پھل گھر لاؤ تو پہلے بیٹی کو دو.. اس پر آپ نے فرمایا کہ یہ روایت من گھڑت ہے، لیکن جامعہ بنوری ٹاؤن کے…

تنبیہ نمبر 298

Posted on 30/08/2020 by Sikander Parvez

 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پسینہ اور گلاب کا پھول سوال محترم مفتی صاحب! گذشتہ روز سلمان گیلانی صاحب کا ایک مضمون پڑھا جس میں انہوں نے گلاب کے پھول کے بارے میں کسی روایت کا تذکرہ کیا ہے… مضمون کا وہ حصہ درج ذیل ہے: ایک شام میں مولانا (فضل الرحمن صاحب…

تنبیہ نمبر 297

Posted on 30/08/2020 by Sikander Parvez

 یکم محرم کو 113 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھنا سوال گذشتہ چند سالوں سے یکم محرم کو بسم اللہ لکھنے والے عمل پر لوگوں کا اصرار کافی بڑھ گیا ہے، یہانتک کہ بعض لوگوں نے فوٹو کاپیاں کروا کر اپنے نام سے چھپوا کر لوگوں میں تقسیم کرنا شروع کردیا ہے، اور اس کیلئے…

تنبیہ نمبر 296

Posted on 21/08/2020 by Sikander Parvez

عالم کی مجلس کی برکت سوال حضرت جی مولانا یوسف صاحب کاندھلوی رحمة اللہ علیہ “حیاۃ الصحابہ” میں یہ حدیث نقل فرماتے ہیں کہ: اللہ تعالیٰ بندہ سے جب حساب لےگا جب اس کی برائیاں اس کی نیکیوں پر غالب ہونگی تو اس کو دوزخ کا حکم دیا جائےگا، چنانچہ جب فرشتے اس کو دوزخ…

تنبیہ نمبر 295

Posted on 18/08/2020 by Sikander Parvez

 زبیدہ کا خواب اور نہرِ زبیدہ سوال ایک مشہور واقعہ ہے جو مفتی عبدالرؤوف سکھروی صاحب کی کتاب “اصلاحی بیانات” کے حوالے سے پڑھا ہے کہ ہارون الرشید کی بیوی زبیدہ نے خواب دیکھا اور ابن سیرین نے اسکی یہ تعبیر دی کہ آپ کچھ بڑا کام کرینگی، پھر انہوں نے حاجیوں کیلئے نہر زبیدہ…

تنبیہ نمبر 294

Posted on 27/07/2020 by Sikander Parvez

 حفاظت والی دعا کی تحقیق سوال ایک ویڈیو کلپ میں یہ بتایا گیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جو والدین اپنی اولاد پر جب بھی نظر پڑے تو اس دعا کو پڑھ لیا کریں، اس سے اولاد کبھی بیمار نہیں ہوگی… وہ دعا یہ ہے: مَاشَاءَالله لَا حَوْلَ وَلَا…

تنبیہ نمبر 293

Posted on 05/06/202006/01/2021 by Sikander Parvez

 ٹڈیوں کو ختم کرنے کی دعا سوال آج کل سوشل میڈیا پر ایک روایت شیئر کی جارہی ہے جس میں آپ علیہ السلام کے ٹڈی کیلئے بددعا فرمانے کا ذکر ہے…  کیا یہ روایت درست ہے؟  (سائل: نعمان، جدہ) الجواب باسمه تعالی سوال میں جس روایت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے یہ روایت سنن…

تنبیہ نمبر 292

Posted on 02/06/202006/01/2021 by Sikander Parvez

         التوبة النصوح سوال مندرجہ ذیل واقعے کی تحقیق مطلوب ہے: نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد.. وہ اپنی ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا۔ کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا تھا،…

تنبیہ نمبر 291

Posted on 30/05/202006/01/2021 by Sikander Parvez

 جامعہ بنوری ٹاؤن کا فتوی اور علمی اشکال محترم مفتی صاحب!! عید کی نماز کے متعلق جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی کے فتوے میں لکھا ہے کہ ایک امام اور ایک مقتدی بھی نماز کی صحت کیلئے کافی ہے جبکہ آپ نے فتویٰ دیا تھا کہ کم از کم چار افراد لازم ہیں…  اس تعارض کی…

تنبیہ نمبر 290

Posted on 30/05/202006/01/2021 by Sikander Parvez

 رمضان کے آخری عشرے کے أعمال سوال بعض خواتین کی جانب سے ایک پرچہ موصول ہوا ہے جس میں آپا حمیدہ رحمہا اللہ کے بتائے ہوئے مندرجہ ذیل أعمال اور انکے فضائل لکھے گئے ہیں: ١. عشاء کی نماز کے بعد مصلے پر بیٹھے ہوئے سات مرتبہ سورةالقدر پڑھنی ہے.  (فضیلت: ہر عذاب و بلا…

تنبیہ نمبر 289

Posted on 29/05/202006/01/2021 by Sikander Parvez

رمضان کی چیخ سوال ایک عالم مولانا شمس الہدیٰ صاحب کی ویڈیو دیکھی جس میں انہوں نے ایک روایت کو بیان کیا ہے جس میں رمضان میں سنائی دینے والی چیخ کا ذكر ہے….  برائے مہربانی اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے….  (سائل: عظیم خان، کراچی) الجواب باسمه تعالی سوال میں مذکور روایت مختلف کتب…

تنبیہ نمبر 288

Posted on 26/04/2020 by Sikander Parvez

  12 مئی اور ثریا ستارہ سوال آج کل یہ بات بہت گردش کررہی ہے کہ 12مئی کو ثریا ستارہ طلوع ہوگا اور سب وبا (کرونا) ختم ہو جائےگا…  اس کے متعلق آپکی تحقیق اور رہنمائی مطلوب ہے…  (سائل: سعید انور، سابق ٹیسٹ کرکٹر) الجواب باسمه تعالی اس کے متعلق ہمیں دو روایات ملتی ہیں:…

تنبیہ نمبر 287

Posted on 13/04/202006/01/2021 by Sikander Parvez

عافیت کے انعامات سوال نعیم بٹ صاحب نے مندرجہ ذیل دعا اور اسکے جو فضائل بتائے ہیں انکی تحقیق مطلوب ہے، وہ دعا یہ ہے: اللهم إنى أسئلك العفوَ والعافیةَ فی الدنیا والآخرۃ اگر یہ دعا اذان اور نماز قائم ہونے کے درمیانی وقفے میں، جو دس سے پندرہ منٹ پر مشتمل ہوتا ہے، تین…

تنبیہ نمبر 286

Posted on 31/03/2020 by Sikander Parvez

روضہ رسول میں کھڑکی سوال ایک بات سنی ہے کہ مصیبت کے وقت صحابہ رضی اللہ عنہم آپ علیہ السلام کی قبر پر ایک کھڑکی کھول دیتے تھے جس سے مصیبتیں ختم ہو جاتی تھیں… کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ صحابہ کرام کا زمانہ سو سال پر محیط رہا…

تنبیہ نمبر 285

Posted on 24/03/2020 by Sikander Parvez

طاعون اور وبا کا فرق اور حکم سوال محترم مفتی صاحب!! موجودہ صورت حال طاعون کی ہے یا وبا کی؟ اور طاعون والی روایات میں جن احتیاطی تدابیر کا کہا گیا ہے کیا وہ تمام تدابیر اس وقت اختیار کرنا لازمی ہیں؟ برائے مہربانی مُفَصَّل وضاحت فرما دیجئے… (سائل: جان محمد، کراچی) الجواب باسمه تعالی…

تنبیہ نمبر 284

Posted on 23/03/202026/03/2020 by Sikander Parvez

نسب پر فخر، نسب کا طعنہ سوال محترم مُفتی صاحب! اکثر لوگ دوسروں کے کافر یا غیرمسلم آباؤ اجداد کا مذاق اڑاتے ہیں اور تضحیک کرتے ہیں کہ وہ جاہل اور ظالم تھے، اس کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے کہ ایسا کرنا یا کہنا جائز ہے یا اس سے منع کیا گیا…

تنبیہ نمبر 283

Posted on 19/03/202026/03/2020 by Sikander Parvez

قیامت سے قبل بیماریاں سوال محترم مفتی زرولی خان صاحب نے ایک بیان میں قیامت کے قرب میں ہونے والی کچھ بیماریوں کا تذکرہ احادیث کی روشنی میں کیا ہے… کیا یہ تحقیق درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی مفتی زرولی خان صاحب نے احادیث کی نسبت سے جن بیماریوں کا تذکرہ کیا ہے اس نام…

تنبیہ نمبر 282

Posted on 19/03/202026/03/2020 by Sikander Parvez

حج بیت اللہ کا رک جانا سوال ایک روایت کثرت سے عام ہو رہی ہے کہ بیت اللہ کا حج رک جائےگا، اور موجودہ حالات پر اسکو منطبق کیا جارہا ہے… اس بارے میں آپ کی تحقیق مطلوب ہے… الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ حج بیت اللہ اور طواف کا انقطاع تاریخ میں کئی…

تنبیہ نمبر 281

Posted on 19/03/202026/03/2020 by Sikander Parvez

حضرت فاطمہ کا مہر امت کی شفاعت سوال مندرجہ ذیل واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے: جب حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کے وصال کا وقت آیا تو آپ سلام اللہ علیہا نے حضرت سیدنا مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے فرمایا کہ گھر میں فلاں جگہ ایک تحریر پڑی ہے جو میں…

تنبیہ نمبر 279

Posted on 19/03/202026/03/2020 by Sikander Parvez

ایک‎ ‎یہودی کے اسلام لانے کا عجیب واقعہ سوال مندرجہ ذیل واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے: حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ ملک شام میں ایک یہودی رہتا تھا، وہ ہفتہ کے دن تورات کی تلاوت کیا کرتا تھا… ایک دفعہ جب اس نے تورات کھولی تو اس میں چار مقامات…

تنبیہ نمبر 280

Posted on 16/03/202026/03/2020 by Sikander Parvez

ناظرہ قرآن پڑھنے کی ایک خاص فضیلت سوال مندرجہ ذیل روایت کی تحقیق مطلوب ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص روزانہ قرآن کریم کی دو سو(٢٠٠) آیات دیکھ کر تلاوت کرےگا اسکی قبر کے اردگرد کی سات قبر والوں کے حق میں اسکی شفاعت قبول کی جائےگی اور اللہ…

تنبیہ نمبر 278

Posted on 16/03/202026/03/2020 by Sikander Parvez

مکڑی کی آرزو سوال مندرجہ ذیل واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے: کہتے ہیں کہ جب رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم غارِ ثور میں داخل ہوئے تو جبریل علیہ السّلام نے عرض کِیا: خدایا مجھے اِجازت دیجئے تاکہ میں جا کر اپنے پَروں سے غار کو بلکہ اس پہاڑی کو ہی چُھپا دوں خطاب ہُوا:…

تنبیہ نمبر 277

Posted on 13/03/202026/03/2020 by Sikander Parvez

حق چار یار سوال مندرجہ ذیل مضمون کے بارے میں آپ کی رائے اور تحقیق مطلوب ہے… حق چار یار کے نعرے کو فروغ دینا معمولاتِ اہلِ سنت نہیں ہے. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یار کہنا کیسا ہے؟ کیا کوئی صحابی حضور کا یار ہے؟ یا کسی صحابی کو رسول اللہ کا…

تنبیہ نمبر 276

Posted on 13/03/202026/03/2020 by Sikander Parvez

حضرت بلال کی اذان پر مدینے میں کہرام سوال ایک واقعہ سے متعلق معلوم کرنا ہے (جسے فضائل أعمال میں بھی ذکر کیا گیا ہے) کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے جب حضرت حسن اور حسین رضی اللہ عنہما نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد مدینہ تشریف آوری کے موقعے…

تنبیہ نمبر 275

Posted on 13/03/202026/03/2020 by Sikander Parvez

شیعوں کی روایات کی حیثیت سوال محترم مفتی صاحب! عموما علمائےکرام کے بیانات اور تحریروں اور آپ کی تحقیقات میں کثرت سے یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ جس روایت کو شیعوں نے نقل کیا ہو آپ حضرات اس کی سند کی تحقیق بھی گوارا نہیں کرتے اور اس پر من گھڑت کا حکم لگا…

تنبیہ نمبر 274

Posted on 13/03/202026/03/2020 by Sikander Parvez

علمائےکرام کی صحبت کا فائدہ سوال کیا مندرجہ ذیل روایت کو بیان کیا جاسکتا ہے؟ کیسے علماء کی صحبت میں بیٹھنا چاہیئے؟ رسول کائنات فخر موجودات حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ: “لا تجلسوا عند کل عالم الا الذی یدعوکم من خمس إلی خمس: من الشک الی الیقین، ومن التکبر الی التواضع،…

تنبیہ نمبر 273

Posted on 13/03/202026/03/2020 by Sikander Parvez

بچوں کی پانچ عادتیں سوال ایک روایت کی تحقیق مطلوب ہے: نبی کریم ﷺ نے فرمایا: مجھے بچوں کی پانچ عادتیں بہت پسند ہیں: ١. وہ رو کر مانگتے ہیں اور اپنی بات منوا لیتے ہیں۔ ٢. وہ مٹی سے کھیلتے ہیں۔ ٣. لڑتے ہیں لیکن دلوں میں کینہ اور حسد نہیں رکھتے. ٤. جو…

تنبیہ نمبر 272

Posted on 13/03/202026/03/2020 by Sikander Parvez

دحیہ کلبی کا بیٹی کو زندہ درگور کرنا سوال مندرجہ ذیل واقعے کی تحقیق مطلوب ہے: حضرت دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ نہایت خوبصورت تھے۔ تفسیر نگار لکھتے ہیں کہ آپ کا حسن اس قدر تھا کہ عرب کی عورتیں دروازوں کے پیچھے کھڑے ہو کر یعنی چھپ کر حضرت دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ…

تنبیہ نمبر 271

Posted on 13/03/202026/03/2020 by Sikander Parvez

فضائل میں من گھڑت روایات سوال ایک روایت کی تحقیق مطلوب ہے کہ آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ اگر کسی شخص کو کوئی فضیلت پتہ چلی اور اس نے محض اللہ تعالی کے بھروسے اور ثواب کی امید پر اس فضیلت پر عمل شروع کردیا تو اللہ تعالی اس کو ثواب عطا فرمائینگے اگرچہ…

تنبیہ نمبر 270

Posted on 12/03/202026/03/2020 by Sikander Parvez

حضرت علی کا قرآن سے فیصلہ سوال مندرجہ ذیل واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے: یہ واقعہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں اس وقت پیش آیا، جب آپ کے دورِ خلافت میں دو عورتوں کی ایک ہی رات میں ایک ہی جگہ پر زچگی ہوئی۔ ایک کا لڑکا پیدا ہوا اور دوسری…

تنبیہ نمبر 269

Posted on 12/03/202026/03/2020 by Sikander Parvez

تقلید کے رد پر روایت سوال مندرجہ ذیل روایت کی تحقیق مطلوب ہے: عن ابی ھریرة رضی اللہ عنه قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم: سیکون فی أمتی رجال یدعون الناس إلی أقوال إمامهم ورھبانهم ویعملون بها ویحسدون المسلمین علی التأمین خلف الإمام، ألا انهم یهود ھذہ الأمة، ثلاثا. (رواہ ابن القطان وصححه…

تنبیہ نمبر 268

Posted on 12/03/202026/03/2020 by Sikander Parvez

گاہگ کو پڑوس کی دکان پر بھیجنا سوال ایک صحابیؓ نے اپنے گاہک کو کسی یہودی کی دکان پر بھیجا تھا کہ جاؤ صبح سے ان کی دکان پر کوئی گاہک نہیں آیا، تم وہیں سے اپنا سودا خرید لو… کیا یہ واقعہ ثابت ہے؟ الجواب باسمه تعالی عہد صحابہ کرام میں ایسا کوئی واقعہ…

تنبیہ نمبر 267

Posted on 12/03/202026/03/2020 by Sikander Parvez

آپ علیہ السلام کا خط سینٹ کیتھرائن میں سوال گذشتہ دنوں جاوید چوہدری نے ایکسپریس اخبار میں ایک کالم لکھا جس میں کوہِ طور پر ایک گرجے میں آپ علیہ السلام کے خط کا تذکرہ ہے۔۔۔ جاوید چودھری لکھتے ہیں یہ چیپل سکندریہ کی ایک نیک خاتون کیتھرائن کی وجہ سے سینٹ کیتھرائن کہلانے لگا‘…

تنبیہ نمبر 266

Posted on 12/03/202026/03/2020 by Sikander Parvez

حضرت عمر کا منکر نکیر سے سوال سوال ایک روایت مشہور ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ قبر میں منکر نکیر سے سوال کرینگے جس سے منکر نکیر بھی حیرت زدہ ہوجائیں گے… کیا یہ روایت درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی منکر نکیر کا قبر میں آنا صحیح احادیث سے ثابت ہے اور آپ…

تنبیہ نمبر 265

Posted on 12/03/202006/04/2020 by Sikander Parvez

عنوان سوال مندرجہ ذیل واقعے کی تحقیق مطلوب ہے: حدیث: “علماء أمتی کمثل أنبیاء بنی اسرائیل”. کیا اس حدیث کے پس منظر میں ایسا کوئی واقعہ کتابوں میں موجود ہے جس کا مختصر احوال سنا ہے کہ: جب یہ حدیث آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ذکر فرمائی تو خواب میں آپ صلی اللہ علیہ…

تنبیہ نمبر 264

Posted on 12/03/202006/04/2020 by Sikander Parvez

سات آسمانوں کے نام اور رنگ سوال یہ جو سات آسمانوں کے نام اور اسکی صفات کے بارے میں بتایا جاتا ہے اسکی کیا حقیقت ہے؟ ١. پہلے آسمان کا نام رقیعہ ہے، اور یہ دودھ سے بھی زیادہ سفید ہے۔ ٢. دوسرے آسمان کا نام فیدوم یا ماعون ہے اور وہ ایسے لوہے کا…

تنبیہ نمبر 263

Posted on 12/03/202006/04/2020 by Sikander Parvez

انگوٹھے کا نشان، اسلام کا نشان سوال بعض لوگوں سے سنا ہے کہ اس علامت 👍🏻 سے میسج کو لائک کرنا جائز نہیں ہے کیونکہ ایسا کرنا تَشَبُّه بالکفار (یعنی کافروں سے مشابہت) ہے… کیا یہ بات درست ہے؟ (سائل: عبدالحی، شیخ عدنان کا شاگرد، ایران) الجواب باسمه تعالی انگوٹھے کو کھڑا کرکے بطور تائید…

تنبیہ نمبر 262

Posted on 12/03/202006/04/2020 by Sikander Parvez

چہرے کا مساج اور فیشل سوال پچھلے دنوں اسلام اخبار میں ایک مضمون چھپا تھا جس میں جامع الصغیر کی روایت سے استدلال کرتے ہوئے فیشل کرنے اور کرانے والی عورتوں کو ملعون قرار دیا گیا تھا… تو کیا یہ روایت صحیح ہے؟ اور فیشل کرنا (چاہے گھر میں ہو) یا کرانا جائز نہیں ہے؟…

تنبیہ نمبر 261

Posted on 12/03/202006/04/2020 by Sikander Parvez

انگور کا گچھا میٹھا یا کھٹا سوال مندرجہ ذیل واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے: ایک غریب دیہاتی، بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں انگوروں سے بھری ایک ٹوکری کا تحفہ پیش کرنے کیلئے حاضر ہوا۔ کملی والے آقاﷺ نے ٹوکری لی، اور انگور کھانے شروع کئے۔ پہلا دانہ تناول فرمایا اور مُسکرائے، اُس…

تنبیہ نمبر 260

Posted on 11/03/202006/04/2020 by Sikander Parvez

دقیانوس کون تھا سوال عام فہم زبان میں دقیانوس پرانی اور قدیم سوچ کے انسان کو کہا جاتا ہے۔ دقیانوس دراصل ایک رومن شہنشاہ تھا جو کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے تقریبا دو سو برس بعد حکمران ہوا۔ اس وقت اکثریت عیسائی مذہب اختیار کر چکی تھی اور لوگ رومن دیوی دیوتاؤں اور بت…

تنبیہ نمبر 259

Posted on 11/03/202006/04/2020 by Sikander Parvez

ایک نائی اور امام صاحب سوال گذشتہ روز ایک سوال آیا جس میں امام ابوحنیفہ رحمه اللہ سے مناسکِ حج میں ہونے والی غلطیوں سے متعلق ایک واقعہ مذکور ہے جسکی تفصیل مندرجہ ذیل ہے: حضرت امام ابوحنیفہ رحمه اللہ جب حج سے لوٹے اور ملاقاتیوں نے حج کے احوال دریافت کئے تو انہوں نے…

تنبیہ نمبر 258

Posted on 11/03/202006/04/2020 by Sikander Parvez

قرآن کریم کی طرف پشت کرنا سوال حضرت محترم مفتی صاحب! اگر کوئی شخص قرآن مجید کی طرف پیٹھ کرے تو کچھ لوگ اس پر بہت زیادہ تنبیہ کرتے ہیں۔ برائے مہربانی اس مسئلے میں رہنمائی فرما دیں کہ کس حد تک گنجائش ہے؟ (سائل: محمد شہزاد ارشد عفی عنہ، ملتان، پنجاب پاکستان) الجواب باسمه…

تنبیہ نمبر 257

Posted on 11/03/202006/04/2020 by Sikander Parvez

چیل آگ لگانے والا جانور سوال آج کل آسٹریلیا کے جنگلات میں آگ لگی ہے جس کی وجہ چیل کو قرار دیا جارہا ہے کہ وہ آگ کی چنگاری لے جاتی ہے جس کی وجہ سے جنگلوں میں آگ لگتی ہے اور اسی وجہ سے آپ علیہ السلام نے چیل کو قتل کرنے کی اجازت…

تنبیہ نمبر 256

Posted on 11/03/202006/04/2020 by Sikander Parvez

*محبت کی لازوال داستان* سوال ایک واقعے کی تحقیق مطلوب ہے جس میں آپ علیہ السلام کی بیٹی حضرت زینب اور ان کے شوہر ابوالعاص کا واقعہ تفصیل سے بیان کیا گیا ہے… (سائل: مفتی ارشاد احمد اعجازصاحب) الجواب باسمه تعالی آپ علیہ السلام کی صاحبزادی حضرت زینب رضی اللہ عنہا کی زندگی کی داستان…

تنبیہ نمبر 255

Posted on 10/03/202006/04/2020 by Sikander Parvez

*اپنے بچے کو پیار سے پکارنا* سوال ثاقب رضا مصطفائی صاحب کے ایک بیان میں مندرجہ ذیل واقعہ سنا ہے اس کی تحقیق مطلوب ہے… کسی زمانے میں ایک غیرمسلم نے اسلام قبول کیا تو اس سے پوچھا گیا کہ اسلام کی کس بات نے تجھے متاثر کیا؟ تو وہ بولا کہ صرف ایک واقعہ…

تنبیہ نمبر 254

Posted on 10/03/202006/04/2020 by Sikander Parvez

*والدین کے گناہوں کی نحوست* سوال آج کل یہ بات بہت چل رہی ہے کہ والدین کے گناہوں کی تاثیر اولاد پر ہوتی ہے اور مکافات عمل ہوتا ہے، اس بارے میں ایک روایت نقل کی جاتی ہے کہ حدیثِ قدسی میں اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ جب میں کسی سے ناراض ہوتا ہوں تو…

تنبیہ نمبر 253

Posted on 10/03/202006/04/2020 by Sikander Parvez

*دنیا کے کسی جانور کا جنت میں داخل ہونا* سوال لوگوں میں جو یہ مشہور ہے کہ دس جانور جنت میں داخل ہوں گے۔۔۔ *کیا یہ درست ہے اور کیا یہ بات کسی مستند روایت سے ثابت ہے؟* الجواب باسمه تعالی ہمارے ہاں یہ بات مشہور ہے کہ دس جانور جنت میں جائینگے: (۱) جناب…

تنبیہ نمبر 252

Posted on 02/01/202003/01/2020 by hassaan

والدین پر اولاد کا حق سوال ایک مولانا نے اپنے وعظ میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے زمانے کا ایک واقعہ سناتے ہوئے فرمایا: ایک باپ اپنے بیٹے کو لے کر حضرت عمر کی خدمت میں حاضر ہوا اور شکایت کی کہ یہ میرے ساتھ بدتمیزی کرتا ہے، مارتا ہے، گالیاں بکتا ہے۔…

تنبیہ نمبر 251

Posted on 01/01/202003/01/2020 by hassaan

حضرت علی کی ایک اور فضیلت سوال مندرجہ ذیل پوسٹ پر روافض کی کتابوں کا حوالہ دیا گیا ہے، اس لئے ماہرینِ فن سے گذارش ہے کہ اسکی تحقیق بیان کریں…اس پوسٹ کے عربی الفاظ اس طرح ہیں:ﻳﺎ ﻋﻠﻲ! ﻟﻮ ﺃﻥ ﻋﺒﺪﺍ ﻋَﺒَﺪَ ﺍﻟﻠﻪَ ﻣﺜﻞ ﻣﺎ ﻗﺎﻡ ﻧﻮﺡ ﻓﻲ ﻗﻮﻣﻪ ﻭﻛﺎﻥ ﻟﻪ ﻣﺜﻞ ﺟﺒﻞ ﺃﺣﺪ…

تلاش کریں

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

حالیہ تنبیہات

  • تنبیہ نمبر 387
  • تنبیہ نمبر 386
  • تنبیہ نمبر 385
©2025 تنبیہات | Powered by Superb Themes