Skip to content
Menu
تنبیہات
  • تعارف
  • تنبیہات
  • تحقیقی پوسٹ
  • کتابیات
  • مختصر نصیحت
  • ویڈیوز
  • PDF
  • جواہرالقرآن
  • بیٹھک
  • رابطہ
  • سبسکرائب
تنبیہات

Category: جلد5

201-250

تنبیہ نمبر 250

Posted on 31/12/201903/01/2020 by Sikander Parvez

جنت میں علماء کا دارالإفتاء سوال ایک روایت سنی ہے جس کا مفہوم ہے کہ جب اہل جنت، جنت میں جائینگے تو اللہ تعالی ان سے مزید کچھ مانگنے کا فرمائینگے تو اہل جنت کو علماء سے پوچھنے کی ضرورت پیش آئےگی اور وہ علماء سے پوچھ کر اللہ تبارک و تعالی سے جنت کی…

تنبیہ نمبر 249

Posted on 31/12/201903/01/2020 by Sikander Parvez

آپ علیہ السلام کا دورانِ نماز انتظار کرنا سوال ایک ویڈیو موصول ہوئی ہے جس میں ایک شخص کہہ رہا ہے کہ آپ علیہ السلام دورانِ نماز رکوع میں گئے اور رکوع کافی لمبا ہوگیا، نماز کے بعد آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ علی کہاں ہیں؟ اور فرمایا کہ اے علی! آپ کے انتظار…

تنبیہ نمبر 248

Posted on 29/12/201930/12/2019 by Sikander Parvez

سورج گرہن، عذاب الہی اور توہمات سوال بہت سارے لوگوں سے یہ بات سنی ہے کہ سورج گرہن ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہوتا ہے، لہذا ہمیں توبہ کرنی چاہیئے گویا یہ عذاب خداوندی ہوتا ہے، اسی لئے حاملہ عورتوں اور بچوں کو گرہن کے وقت گھر سے نکلنے سے روکا جاتا ہے، وغیرہ وغیرہ……

تنبیہ نمبر 247

Posted on 28/12/201930/12/2019 by Sikander Parvez

سورج گرہن کی نماز میں قراءت سوال صلاہ کسوف (سورج گرہن کی نماز) کے بارے میں احناف کا یہ قول ہے کہ سری قراءت ہونی چاہیئے، لیکن آج کل عموما ہماری مساجد میں جہرا قراءت کی جاتی ہے، اسی طرح مفتی تقی عثمانی صاحب نے “درس ترمذی” میں فرمایا ہے کہ جہر کی گنجائش ہے……

تنبیہ نمبر 246

Posted on 28/12/201906/04/2020 by Sikander Parvez

لاش کو پھانسی پر لٹکانے کا حکم سوال محترم مفتی صاحب!! عدالتی فیصلے پر شیعہ دارالافتاء (ادارہ منہاج الحسین لاہور) کا فتوی آیا ہے کہ یہ توہین میت ہے اور میت پر کوئی بھی حد یا تعزیر جاری کرنا جائز نہیں۔ اور یہ ایک مضمون سامنے آیا ہے توجہ فرمائیں: حضرت محمد رسول اللہﷺ نے…

تنبیہ نمبر 245

Posted on 28/12/201906/04/2020 by Sikander Parvez

بےدانہ کھجور کی حقیقت سوال مندرجہ ذیل واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے: ایک بار ایک شریر یہودی نے محض شرارت میں نبی کریم ﷺ کی خدمت میں کھجور کی ایک گٹھلی پیش کی اور یہ شرط رکھتے ہوئے کہا کہ اگر آپ آج اس گٹھلی کو مٹی اور پانی کے نیچے دبا دیں اور کل…

تنبیہ نمبر 244

Posted on 28/12/201906/04/2020 by Sikander Parvez

حضرت علی کی خلافت سوال انجینئر محمد علی مرزا کی ایک کلپ میں ہے کہ آپ علیہ السلام نے حضرت علی کو اپنا ایسا خلیفہ بنایا جیسا کہ موسی علیہ السلام نے ہارون علیہ السلام کو بنایا تھا اور یہ فضیلت ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کو بھی حاصل نہ تھی… اس بات کی…

تنبیہ نمبر 243

Posted on 28/12/201906/04/2020 by Sikander Parvez

     میت کو تلقین کرنا سوال ایک ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا جس میں ایک عالم صاحب مردے کو قبر میں تلقین کرنے کے متعلق روایت بیان کررہے ہیں جسکا مفہوم کچھ یوں ہے کہ مردے کو قبر میں دفن کرنے کے بعد اسکو مخاطب کرکے اسکو اللہ کے رب ہونے، نبی صلی اللہ علیہ…

تنبیہ نمبر 242

Posted on 28/12/201906/04/2020 by Sikander Parvez

گھوڑے کی ایک خاص نسل سوال چند دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک ایسی وڈیو گردش کررہی ہے جس میں ذوالفقار نامی فوجی افسر کو اس عربی النسل گھوڑے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے. ویڈیو میں یہ فوجی افسر ورلڈ عرب ہارس پارک میں کھڑے ہونے کا دعویٰ کرتا ہے اور…

تنبیہ نمبر 241

Posted on 28/12/201906/04/2020 by Sikander Parvez

تاریخ کی طاقتور ترین معذرت سوال مندرجہ ذیل واقعے کی تحقیق مطلوب ہے جب حضرتِ ابوذرؓ نے بلالؓ کو کہا: “اے کالی کلوٹی ماں کے بیٹے! اب تو بھی میری غلطیاں نکالےگا؟ بلال یہ سن کر غصے اور افسوس سے بےقرار ہو کر یہ کہتے ہوئے اٹھے: خدا کی قسم! میں اسے ضرور بالضرور اللہ…

تنبیہ نمبر 239

Posted on 28/12/201906/04/2020 by Sikander Parvez

آپ علیہ السلام کا اپنی امت کیلئے درد سوال پیر ثاقب رضا مصطفائی صاحب کے بیان میں یہ بات سنی ہے کہ حضرت فضل بن عباس رضی اللہ عنہ نے جب حضور علیہ السلام کو لحد میں اتارا تو حضرت فضل بن عباس دائیں بائیں جاتے تھے، حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے کہا…

تنبیہ نمبر 238

Posted on 28/12/201906/04/2020 by Sikander Parvez

  تیل اور شیطانی اثرات سوال جو شخص بسم اللہ پڑھے بغیر تیل لگائے تو ستّر(70) شیاطین اسکے ساتھ شریک ہوجاتے ہیں…        کیا یہ روایت درست ہے؟ نیز کھڑے ہوکر بال بنانے پر (مہلک امراض میں مبتلا ہونا وغیرہ) جو وعیدیں بتائی جاتی ہیں کیا وہ درست ہیں؟ الجواب باسمه تعالی سوال میں مذکور…

تنبیہ نمبر 237

Posted on 28/12/201906/04/2020 by Sikander Parvez

قبر میں حافظِ قرآن کا اکرام سوال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب حافظِ قرآن مرجاتا ہے تو اللہ تعالی زمین کو حکم دیتا ہے کہ اس کے گوشت (و پوست) نہ کھانا، زمین عرض کرتی ہے: میرے معبود! میں اسکا گوشت کیسے کھا سکتی ہوں جبکہ اسکے شکم میں تیرا…

تنبیہ نمبر 236

Posted on 28/12/201906/04/2020 by Sikander Parvez

        صبح کے اذکار سوال مندرجہ ذیل روایت کی تحقیق مطلوب ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے داماد حضرت علی رضی اللہ عنہ نے آپ علیہ السلام سے پوچھا کہ زمین و آسمان کے خزانے کی چابیاں کیا ہیں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے علی! تم نے بڑی عظیم…

تنبیہ نمبر 235

Posted on 27/12/201906/04/2020 by Sikander Parvez

محمد نام والے شخص کی برکت سوال روایت ہے کہ اگر کچھ لوگ کسی معاملے میں مشورہ کرنے کیلئے جمع ہوں اور ان میں محمد نام کا کوئی شخص بھی ہو اور وہ اس سے مشورہ طلب نہ کریں تو انہیں اس کام میں کامیابی حاصل نہیں ہوگی…        کیا یہ روایت درست ہے؟ الجواب…

تنبیہ نمبر 234

Posted on 27/12/201906/04/2020 by Sikander Parvez

پیاز کے فوائد و فضائل سوال یہ بات بار بار سننے میں آئی ہے کہ حدیث میں آتا ہے کہ جس شہر جاؤ اس شہر میں پیاز کھا لو تو وہاں کی بیماریوں سے حفاظت ہوگی… کیا اس طرح کی روایات درست ہیں؟ الجواب باسمه تعالی پیاز کے فضائل اور فوائد کے متعلق کئی روایات…

تنبیہ نمبر 233

Posted on 27/12/201906/04/2020 by Sikander Parvez

دعائے نور کی فضیلت سوال ایک دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ کی مسجد میں تشریف رکھتے تھے کہ حضرت جبرئیل علیہ السلام تشریف لائے اور عرض کیا: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! اللہ تعالی نے آپکو سلام کہا ہے اور دعائے نور کا یہ تحفہ آپکی امت کیلئے بھیجا ہے کہ…

تنبیہ نمبر 240

Posted on 01/12/201922/12/2019 by hassaan

دعا کے اول آخر درودشریف پڑھنا سوال گذشتہ روز مفتی زرولی خان صاحب کی ایک تقریر سامنے آئی جس میں انہوں نے درودشریف سے دعا کی ابتداء کرنے، نیز اول آخر درودشریف پڑھنے کو غلط قرار دیا ہے… کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی محترم مفتی صاحب کی بات میں دو باتیں قابل…

تنبیہ نمبر 232

Posted on 18/11/201925/11/2019 by hassaan

اللہ کا قیدی سوال مندرجہ ذیل روایت کی تحقیق مطلوب ہے: حدیث شریف میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بچہ جب تک بالغ نہیں ہوتا اس کے نیک عمل اسکے والد یا والدین کے حساب میں لکھے جاتے ہیں اور اگر وہ کوئی برا عمل کرے تو نہ وہ اسکے…

تنبیہ نمبر 231

Posted on 18/11/201925/11/2019 by hassaan

کھجور شہد سے زیادہ لذیذ سوال مندرجہ ذیل واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے: “مولا علی شیرِ خدا رضی اللہ عنہُ کے خواب کو فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہُ نے عملاً بیان فرما دیا”۔ ایک بار مولا علی شیرِ خدا رضی اللہ عنہُ نے رات کو خواب دیکھا کہ گویا آپ رضی اللہ عنہُ نے نمازِ…

تنبیہ نمبر 230

Posted on 01/11/201901/11/2019 by hassaan

محنت کش کی فضیلت سوال ایک روایت سنی ہے کہ آپ علیہ السلام نے فرمایا: “الکاسب حبیب اللہ” یعنی کہ (محنت سے) روزی کمانے والا اللہ کا دوست ہے. کیا یہ روایت درست ہے؟       الجواب باسمه تعالی سوال میں مذکور روایت تلاش بسیار کے باوجود کسی بھی مستند کتاب میں کسی بھی…

تنبیہ نمبر 229

Posted on 24/10/201930/10/2019 by hassaan

اسلام نے غلام کو امام بنا دیا سوال مندرجہ ذیل واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے: *آئیے ایک کہانی سنیئے *‏مدینہ میں ایک یہودی تھا جسکا نام سلام تھا. وہ ملکِ شام گیا تاکہ تجارت کے لئے کچھ سامان خریدے. ‏سامان خرید کر جب وہ واپس آرہا تھا تو اس کی نظر ایک غلام پر پڑی…

تنبیہ نمبر 228

Posted on 24/10/201901/11/2019 by Kamran Mahmood

غصے کو دور کرنے کی دعا سوال مندرجہ ذیل روایت اور دعا کی تحقیق مطلوب ہے…حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہا نے عرض کیا: یارسول اللہ! مجھے آپ کوئی ایسی دعا بتا دیجئے جو میں مانگا کروں… آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہو: اللَّهمَّ ربَّ محمَّدٍ النَّبيِّ، اغفِرْ لي ذَنْبي، وأَذْهِبْ غَيْظَ…

تنبیہ نمبر 227

Posted on 11/10/201930/10/2019 by Sikander Parvez

جو اَمَاں ملی تو کہاں ملی سوال مندرجہ ذیل مضمون میں دور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دو واقعات ذکر کئے گئے ہیں، ان کی تحقیق مطلوب ہے: ١. پہلا واقعہ مدینہ کی مسجد ہے! پوری ذمہ داری کے ساتھ سورج جلجلا رہا تھا، اک لمبے گول دائرے میں رسول اللہ ﷺ بیٹھے ہوئے…

تنبیہ نمبر 226

Posted on 10/10/201930/10/2019 by Sikander Parvez

     کھجور کی شاخیں سوال مندرجہ ذیل واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے: ابودجانہ رضى اللہ عنہ كى ہر روز كوشش ہوتى كہ وہ نماز فجر رسول اللہﷺ كے پيچھے ادا كريں، ليكن نماز كے فورا بعد يا نماز كے ختم ہونے سے پہلے ہى وہ مسجد سے نكل جاتے، رسول اللہﷺ كى نظريں ابودجانہ كا…

تنبیہ نمبر 225

Posted on 10/10/201930/10/2019 by Sikander Parvez

حضرت معاویہ اور خلافت سوال گذشتہ روز محمد علی مرزا کی ایک کلپ دیکھی جس میں وہ بتارہا تھا کہ حضرت معاویہ نے ایک مجلس میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا کہ تم سے اور تمہارے باپ (عمر رضی اللہ عنہ) سے زیادہ ہم اس خلافت کے حقدار ہیں. اسی طرح ایک…

تنبیہ نمبر 224

Posted on 10/10/201930/10/2019 by Sikander Parvez

چاند کے ٹکڑے اور سطیحہ سوال مندرجہ ذیل واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے ان کا نام حبیب بن مالک تھا، اور وہ یمن کے بہت بڑے سردار تھے، ابوجہل نے پیغام بھیجا کہ حبیب محمد (ﷺ) نے فلاں تاریخ کو چاند کے دو ٹکڑے کرنے ہیں۔ تم یہاں آجاؤ، اور چاند کو دیکھنا کہ وہ…

تنبیہ نمبر 222

Posted on 22/09/201930/10/2019 by hassaan

انبیائےکرام کی تصویریں سوال مندرجہ ذیل واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے تین تصویریں (از: عبدالرؤوف) حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے قبل ہی خوابوں اور بہت سی مبشرات کے ذریعے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی تصدیق کی گئی. کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاف وکمالات سابقہ کتب…

تنبیہ نمبر 223

Posted on 17/09/201930/10/2019 by Sikander Parvez

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت کا قصہ سوال مندرجہ ذیل واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی وفات کے وقت اپنے بیٹے عبداللہ سے درخواست کی کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے میرے لئے میرے دونوں ساتھیوں (حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر رضی اللہ عنہ)…

تنبیہ نمبر 221

Posted on 04/09/201930/10/2019 by Sikander Parvez

طواف کیلئے وضو کا حکم سوال ایک صاحب کا بیان سنا جس میں وہ یہ فرما رہے تھے کہ طواف کیلئے وضو ضروری نہیں بلکہ بہتر ہے اور یہی امام ابوحنیفہ کا مسلک بھی ہے، لہذا اگر کوئی شخص بغیر وضو طواف کرلے تو اس کا طواف درست ہے… اس مسئلے کی تحقیق مطلوب ہے……

تنبیہ نمبر 220

Posted on 04/09/201930/10/2019 by Sikander Parvez

اوجھڑی کھانے کا حکم سوال السلام علیکم ورحمہ اللہ قابل احترام مفتی صاحب مجھے ایک خاتوں نے کہا کہ قربانی کے جانور کے گردے کھانا جائز نہیں ھے انکا کہنا ھے کہ مفتی اکمل صاحب نے کہا ھے ؟؟؟ نھوں نے ہوچھا کہ کیا یہ صحیح ھے ؟؟ اسی طرح بعض بریلوی حضرات اوجھڑی کو…

تنبیہ نمبر 219

Posted on 04/09/201930/10/2019 by Sikander Parvez

  جبلِ رحمت کی اہمیت سوال عرفات میں موجود پہاڑی کو جبلِ رحمت کہا جاتا ہے، حاجی بہت شوق سے اس جگہ پر آتے ہیں اور دو رکعت نماز پڑھتے ہیں، اسی طرح اس پر چڑھنے کو اور وہاں دعا مانگنے کو سنت قرار دیا جاتا ہے، نیز آپ علیہ السلام کے حجة الوداع کے…

تنبیہ نمبر 218

Posted on 04/09/201930/10/2019 by Sikander Parvez

مزدلفہ کی رات کا خاص عمل سوال مندرجہ ذیل روایت کی تحقیق مطلوب ہے… ابن جوزی کی مثیر العزم میں ہے کہ حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ روایت نقل کی ہے کہ جو شخص شبِ بقرعید (مزدلفہ کی رات) دو رکعت اس طرح پڑھے کہ ہر…

تنبیہ نمبر 217

Posted on 04/09/201930/10/2019 by Sikander Parvez

مسجدِ خیف میں انبیاء کی قبریں سوال محترم مفتی صاحب!! ہم نے یہ بات سنی تھی کہ مسجد خیف میں انبیائےکرام کی قبریں ہیں اور اسی طرح مسجد حرام میں بھی انبیائےکرام کی قبریں ہیں…         کیا یہ باتیں درست ہیں؟ الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ آپ علیہ السلام کی قبر کے علاوہ دنیا…

تنبیہ نمبر 216

Posted on 31/08/201930/10/2019 by Sikander Parvez

خصی جانور کی قربانی کرنا ایک روایت سنی ہے کہ آپ علیہ السلام نے جانور کو خصی کرنے سے سختی سے منع فرمایا ہے، جبکہ ہمارے ہاں تو خصی جانور کو قربانی میں زیادہ پسند کرتے ہیں… اس حدیث کے بارے میں وضاحت فرمادیجئے… الجواب باسمه تعالی سوال میں مذکور روایت سند کے لحاظ سے…

تنبیہ نمبر 215

Posted on 31/08/201930/10/2019 by Sikander Parvez

حوضِ کوثر کی آواز سوال: کچھ دن پہلے ایک مستند عالمِ دین سے میں نے ایک روایت سنی جس کا مفہوم یہ تھا کہ انسان اپنے کانوں میں انگلیاں ڈالے تو اس وقت محسوس ہونے والی آواز حوض کوثر کے پانی کے بہنے کی ہوتی ہے…مزید فرمایا کہ یہ حدیث پاک کا مفہوم ہے..شوق پیدا…

تنبیہ نمبر 214

Posted on 31/08/201930/10/2019 by Sikander Parvez

قبرِ رسول اور نورالدین زنگی سوال: محمد علی مرزا صاحب کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے یہ بیان کیا ہے کہ نور الدین زنگی کا مشہور واقعہ جس میں کچھ یہودی قبرِ رسول سے جسم مبارک چوری کرنے آئے تھے… الخ یہ واقعہ بالکل من گھڑت ہے اور اس کے من…

تنبیہ نمبر 213 حصہ دوم

Posted on 31/08/201930/10/2019 by Sikander Parvez

حیاتِ نبی علیہ السلام کے آخری لمحات (حصہ دوم) ● سوال: آپ علیہ السلام کی وفات سے تین دن پہلے سے پیش آنے والے واقعات کے متعلق ایک واقعہ سوشل میڈیا پر گردش کررہا ہے جس میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ وصال سے تین دن پہلے جبکہ آپ علیہ السلام حضرت میمونہ رضی…

تنبیہ نمبر213

Posted on 05/08/201930/10/2019 by hassaan

حیاتِ نبی علیہ السلام کے آخری لمحات (حصہ أول) ● سوال: آپ علیہ السلام کی وفات سے تین دن پہلے سے پیش آنے والے واقعات کے متعلق ایک واقعہ سوشل میڈیا پر گردش کررہا ہے جس میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ وصال سے تین دن پہلے جبکہ آپ علیہ السلام حضرت میمونہ رضی…

تنبیہ نمبر212

Posted on 27/07/201930/10/2019 by Sikander Parvez

روضہ رسول پر بار بار سلام سوال: جو لوگ مدینہ منورہ میں ہوں اور ایک بار سلام پیش کرچکے ہوں انکے لئے روضہ رسول پر حاضری اور سلام پیش کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا ہر نماز کے بعد یا ہر روز سلام پیش کرنا چاہیئے یا ایک بار کافی ہے؟ اس مسئلے…

تنبیہ نمبر211

Posted on 26/07/201930/10/2019 by Sikander Parvez

قربانی کے جانور کو موٹا کرنا سوال قربانی کے ایام میں ایک روایت کثرت سے سنتے ہیں کہ آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ اپنی قربانی کے جانوروں کو موٹا تازہ کرو کیونکہ قیامت کے روز یہ تمہاری سواریاں ہوں گی…         کیا یہ روایت درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی سوال میں مذکور روایت مختلف…

تنبیہ نمبر210

Posted on 26/07/201930/10/2019 by Sikander Parvez

حضرت عیسی علیہ السلام کی تدفین سوال: ایک بات سنی ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کا انتقال مدینے میں ہوگا اور آپ علیہ السلام کے ساتھ قبر میں دفن ہونگے اور یہ جو شروع کی جالی ہے اسی میں دفن ہونگے… کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب باسمه تعالی حضرت عیسی علیہ السلام کا…

تنبیہ نمبر209

Posted on 21/07/201930/10/2019 by Sikander Parvez

شہد کا پیالہ اور بال سوال: مندرجہ ذیل واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے: حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب کے ساتھ بیٹھ کر کبھی کبار گپ شپ اور مزاح فرمایا کرتے تھے۔ کبھی یوں بھی ہوتا کہ وہ مجلس مستقل ایک واقعہ اور قصہ بن جایا کرتی۔ ایک مرتبہ نبی کریمؐ اپنے رفقاء سیدنا…

تنبیہ نمبر208

Posted on 21/07/201930/10/2019 by Sikander Parvez

درودِ ناریہ کی فضیلت ● سوال ایک درود شریف جو کہ درودِ ناریہ کے نام سے بہت مشہور ہے اور مختلف بزرگانِ دین سے اس کے پڑھنے کے متعلق تاکید وارد ہوئی ہے کیا یہ درود صحیح ہے اور اس کے فضائل درست ہیں؟ الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ کسی بھی درود کے پڑھنے…

تنبیہ نمبر207

Posted on 18/07/201930/10/2019 by Sikander Parvez

بچوں کا گلیوں میں کھیلنا ● سوال ایک شخص عبقری کی یہ پوسٹ سامنے آئی ہے کہ بچوں میں بغاوت، بیماریاں، تکالیف، مشکلات اور مسائل کی ایک وجہ گلیوں میں کھیلنا بھی ہے، اس لئے بچوں کو گلیوں میں مت کھیلنے دیں. میرے آقا کا فرمان ہے کہ “گلیوں میں بلائیں نکلتی ہیں” لہذا بچوں…

تنبیہ نمبر206

Posted on 18/07/201930/10/2019 by Sikander Parvez

یوسف علیہ السلام اور سزا سوال: محترم مفتی صاحب! مولانا طارق جمیل صاحب نے ایک بیان میں فرمایا کہ یوسف علیہ السلام کو جیل میں لے جانے سے پہلے گدھے پر سوار کیا گیا اور ان کا منہ کالا کیا گیا… کیا یہ بات درست ہے؟ اس کی تحقیق مطلوب ہے… الجواب باسمه تعالی اس…

تنبیہ نمبر205

Posted on 15/07/201930/10/2019 by Kamran Mahmood

مختلف لوگوں کے مختلف حج ● سوال: کیا ایسی کوئی روایت ہے جس میں یہ آیا ہو کہ عنقریب ایسا زمانہ آئےگا کہ جسمیں امراء کا حج سیر و تفریح کے لئے ہوگا اور فقراء کا حج سوال کے لئے ہوگا… اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے… الجواب باسمه تعالی یہ روایت مختلف کتب میں…

تنبیہ نمبر204

Posted on 14/07/201930/10/2019 by Kamran Mahmood

دابة الارض کا نکلنا ● سوال: ایک مولانا صاحب سے سنا ہے کہ قیامت کے قریب صفا پہاڑی سے ایک جانور نکلےگا، اسی لئے صفا کی پہاڑی کو باقی رکھا گیا ہے اور مروہ کی پہاڑی کو ختم کردیا گیا ہے… اس بات کی وضاحت اور تحقیق فرمادیجئے… الجواب باسمه تعالی واضح رہے کہ قیامت…

تنبیہ نمبر203

Posted on 11/07/201930/10/2019 by Kamran Mahmood

مینڈک کو قتل نہ کرنا ● سوال: ایک بات سنی ہے کہ آپ علیہ السلام نے مینڈک کو قتل کرنے سے منع فرمایا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ مینڈک حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آگ کو بجھانے کیلئے پانی لاتا تھا… اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے… الجواب باسمه تعالی جن روایات…

تنبیہ نمبر202

Posted on 29/05/201930/10/2019 by Kamran Mahmood

نبوی گھرانے کی قربانی ● سوال: مندرجہ ذیل واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے: ایک مرتبہ حضرت علیؓ کے گھر میں سب نے روزہ رکھا۔ حضرت فاطمہؓ کے دو چھوٹے بچوں نے بھی روزہ رکھا۔ مغرب کا وقت ہونے والا ہے، سب کے سب مصلہ بچھائے رو رو کر دعا مانگتے ہیں۔ حضرت فاطمہؓ دعا ختم…

  • 1
  • 2
  • Next

تلاش کریں

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

حالیہ تنبیہات

  • تنبیہ نمبر 387
  • تنبیہ نمبر 386
  • تنبیہ نمبر 385
©2025 تنبیہات | Powered by Superb Themes